anwarulnajaf.com

Category: اصحاب الیمین | ashab ul yameen

  • قولِ مخالف کی ترد ید

    خانوادۂ عصمت سے متحارب گروہ نے جس طرح اہل بیت اطہارکے دامن عصمت کوبعض اوقات اپنی من گھڑت اوربے سراپا داستانوں کی بدولت داغدار کرنے کی کوشش کی ہے اسی طرح انہوں نے اپنی خانہ ساز احادیث کے بل بوتہ پراہل بیت کے ساتھ تمسک رکھنے والے بعض ممتا ز کارکن افرادکے دامن شرافت کوبری…

  • حضرت قنبر غلام امیرالمومنین ؑ

     بناپرمشہور مختار کی طرح قید میں تھے اس لئے واقعہ ہائلہ کربلامیں شریک نہ ہوسکے۔

  • پانچواں باب — حضرت محمد بن امیر المومنین ؑ معروف بہ محمد بن حنفیہ

    آپ کا نام محمد اور کنیت ابوالقاسم تھی، آپ کی والدہ ماجدہ کا نام خولہ تھا جو ایاس بن جعفر کی دختر تھیں۔۔۔۔۔ ’’فرسان الہیجا‘‘ میں ہے کہ ایک مرتبہ جناب رسالتمآبؐ نے خولہ کی طرف دیکھ کر فرمایا:  یا علی ؑ اگر اس بیوی سے خدا تجھے لڑکا دے تو اس کا نام میرے…

  • محمد بن حنفیہ کی شجاعت

    کتب سیر و تاریخ سے پتہ چلتا ہے کہ اپنے پدر بزرگوار کے بعد شجاعت میں محمد بن حنفیہ اپنی نظیر آپ ہی تھا، فن سپہ گری اور حرب وضرب میں اپنے باپ حضرت امیر ؑ کا شاگرد تھا، کتاب ’’نہایہ ابن اثیر‘‘ سے منقول ہے کہ محمد بن حنفیہ سادات قریش اور شجاعانِ نامور…

  • محمد بن حنفیہ جنگ صفین میں

    ۵ شوال ۳۶ھ کو کوفہ سے روانگی ہوئی بروایت مسعود ی اوریکم صفر ۳۷ھ بروز  بدھ یہ لڑائی شروع ہوئی، اس میں معاویہ کا لشکر ایک لاکھ بیس ہزار تھا، بقو لے ۸۵ہزار تھا اور حضرت علی ؑ کی فوج کی تعداد نوے ہزار تھی، اسلامی لڑائیوں میں یہ لڑائی نہایت سخت تھی، معاویہ کی…

  • ایمان محمد بن حنفیہ

    یہ واقعہ اکثر کتب سیرمیں مذکورہے آقا شیخ ذبیح محلاتی نے ’’فرسان الہیجا‘‘ میں اس کو بروایت ابن الحدید سعید بن جبیر سے نقل کیا ہے کہ ایک مرتبہ عبداللہ بن زبیر نے مکہ میں خطبہ پڑھا اوراس میں حضرت امیرالمومنین ؑ پر سبّ کیا؟ جب محمد بن حنفیہ کے کانو ں میں یہ خبر…

  • عبداللّٰہ بن زبیر اور محمد بن حنفیہ

    عبداللّٰہ بن زبیر اور محمد بن حنفیہ یہ واقعہ اکثر کتب سیرمیں مذکورہے آقا شیخ ذبیح محلاتی نے ’’فرسان الہیجا‘‘ میں اس کو بروایت ابن الحدید سعید بن جبیر سے نقل کیا ہے کہ ایک مرتبہ عبداللہ بن زبیر نے مکہ میں خطبہ پڑھا اوراس میں حضرت امیرالمومنین ؑ پر سبّ کیا؟ جب محمد بن…

  • محمد بن حنفیہ کی قافلہ اہل بیت سے ملاقات

    محمد بن حنفیہ کی قافلہ اہل بیت سے ملاقات  بروایت ’’فرسان الہیجا ، ناسخ اوردمعہ ساکبہ‘‘ سے مروی ہے کہ مدینہ میں محمد بن حنفیہ کو قافلہ اہل بیت کی واپسی کی اطلاع ملی تو اُٹھ کرجلدی سے باہر نکلے اوردمعہ ساکبہ کی روایت ہے کہ بشیر نے جب اہل مدینہ کو اطلاع دی تو…

  • محمد بن حنفیہ کی امام حسین ؑ سے گفتگو

    محمد بن حنفیہ کی امام حسین ؑ سے گفتگو  جب امام حسین ؑ مدینہ سے روانہ ہو رہے تھے حضرت محمد بن حنفیہ خدمت اقدس میں حاضر ہوئے اورعرض کیا اے برادر جان! آپ مجھے عزیز تراورمحبوب تر ہیں میں کسی سے بھی اپنی خیرخواہی کا بخل نہیں کرتااورآپ ؑ سے بخل کرنے کا تو…

  • چھٹا باب — واقعاتِ شہادتِ سیّدالشہدأ علیہ السّلام — شجا عت امام حسین ؑ

    سرچشمۂ ظلم واستبداد۔۔ سگِ وادیٔ کفروالحاد۔۔ عبیداللہ بن زیاد کی کثیر التعداد فوجیں جب عرصہ کارزارِ کربلامیں جمع ہوئی تھیں اورگھوڑوں کی ٹاپیں۔۔ ڈھول وطبل کی تھاپیں۔۔ تلواروں کے چمکار۔۔نیزوں کے لسکار۔۔ تیروتفنگ کے جھنکار اورلوگوں کی چیخ وپکارکے درمیان شجاعانِ عرصہ کارزار کی للکار کا دل ہلادینے والاسماں یہ تاثردے رہاتھا کہ اس ہائو…