حضرت محمد بن علی التقی علیہ السلام | hazrat muhammad bin ali al-taqi as | khilafat o malookiat
حضرت محمد بن علی التقی علیہ السلام | hazrat muhammad bin ali al-taqi as | khilafat o malookiat آپ کی ولادت با سعادت 10 رجب 195 کو مدینہ منور میں ہوئی آپ کی کنیت ابو جعفر اور لقب تقی و جواد زیادہ مشہور ہیں آپ کی والدہ ماجدہ کا نام نامی بقول صاحب تذکرہ سکینہ تھا…
