anwarulnajaf.com

Category: انوار شرافت در آداب نساء

  • نفاس کا بیان

    یہ عورت کا وہ خون ہے جو بچے کی ولادت کے ساتھ یا اس کے بعد آیا کرتا ہے اس کے لئے کم از کم کی کوئی حد مقرر نہیں ہے اور زیادہ سے زیادہ حیض کی عادت کے برابر ہوا کرتا ہے اور اگر عورت صاحب عادت نہ ہو تو خون کی آخری حد…

  • غسل میت

    جب میت کو غسل دینا ہوتو سایہ دار جگہ پر ایک لمبا گڑھا کھودا جائے جس کا رخ قبلہ کی طرف ہو اور اتنا گہرا ہو کہ غسل کا پانی اس میں سما جائے پس اس تختہ بچھا کر اوپر میت کو قبلہ رخ لٹائیں یعنی پاؤں قبلہ کی جانب ہوں پس میت کے کپڑے…

  • طریقہ غسل

    پہلے میت کی تمام ناپاکی وغیرہ کو دور کیا جائے اور ہاتھ پر کپڑا لپیٹ کر آگا پیچھا دھوائیں اس کے بعد پہلا غسل اس پانی سے دیں جس میں بیری کے پتے ڈال کر اور مل کر جھاگ دار کیا ہوا ہو دونوں نہلانے والے اس طرح نیت کریں کہ غسل دیتے ہیں ہم…

  • ترکیب کفن

    میت کو نہلانے کے بعد کسی پاک چیز پر کفن میں سے ایک چارد بچھائیں اور اس پر دوسری چادر بچھائیں اور پھر کفنی کا گریبان پھاڑ کر آدھا چادر پر پھیلائیں اور آدھا حصہ سر کی طرف رہنے دیں پھر پاؤں کی طرف لنگی ناف سے لے کر پنڈلیوں تک پچھائیں اور ران پیچ…

  • جریدتین، غسل مس میت، غسل نذر و عہد

     جریدتین کھجور کی دو تازہ شاخیں جو ایک بالشت سے کچھ زیادہ ہوں میت کے کفن میں رکھنا مستحب ہے ایک دائیں جانب کفنی کے اندر جس کا اوپر کا سراہنسلی سے ملا ہو اور دوسری بائیں جانب کفنی سے اوپر اسی طرح طرح رکھی جائے اور اگر کھجور نہ مل سکے تو بیری یا…

  • اغسال مستحبہ و مسنون

    شریعت مقدسہ نے صفائی اور طہارت کو اس قدر اہمیت دی ہے کہ حدیث میں ہے الطہارۃ نصف الدین یعنی طہارت و پاکیزگی آدھا دین ہے اس لئے ہر وقت باطہارت و با وضو رہنے کی ہدایات موجود ہیں اور اکثر مواقع پر خصوصاً جب اہل اسلام کی کوئی اجتماعی تقریب ہو تو غسل کو…

  • تیمم کا بیان

    خداوند کریم نے اپنے فیض عمیم اور فیض جسیم سے شریعت اسلامیہ کو شریعت سہلہ قرار دیا ہے تا کہ اس پر عمل کرنے میں تکلیف محسوس نہ ہو پس طہارت میں زمین کو پانی کا بدل قرار دے دیا تا کہ عبادت کےلئے وجو یا غسل کے غیر ممکن ہونے کی صورت میں زمین…

  • تیمم کا طریقہ

    دونوں ہاتھوں کو ملا کر اگر انگوٹھی چھلا وغیرہ ہو تو اتار کر اکٹھے زمین پر مارے اور پھر آپس میں ہاتھوں کو جھاڑ کر پہلے منہ کا مسح کرے باین طور کہ دونوں ہاتھ ملالے اور انگوٹھے پھیلالے پیشانی کے اوپر سر کے بال اگنے کی جگہ پر رکھے کہ انگوٹھے پیشانی کی دونوں…

  • جو نجاستیں نماز میں معاف ہیں۔

    1.     وہ اشیاء جن میں تنہا نماز ادا کی جا سکتی اگر نجس حالت میں ساتھ ہیں تو نماز ہو سکتی ہے مثلاً انگوٹھی یا چھلا نجس ہو اور جیب میں پڑا ہو یا ازار بند یا چھوٹا رومال وغیرہ اگر نجس حالت میں ہوں اور جیب میں ہوں تو نماز باطل نہیں ہوتی۔ 2.    …

  • نماز کا بیان

    کافی میں بروایت زرارہ حضرت امام محمد باقر علیہ السلام سے منقول ہے کہ آپ نے فرمایا نماز سے سستی نہ کرو کیونکہ جناب رسالتمآبؐ نے اپنے آخری وقت میں فرمایا کہ نماز کو خفیف جاننے والا مجھ سے یعنی میری امت سے نہیں ہے اور شراب پینے والا بھی میری امت سے نہیں ہے…