واجب نمازیں
ہر بالغ و عاقل پر واجب ہونے والی نمازیں نو ہو سکتی ہیں 1. نماز پنجگانہ یومیہ 2. نماز آیات 3. نماز جنازہ 4. نماز طواف 5. نماز قضائے والدین 6. نماز نذر و عہد سمین 7. نماز اجارہ 8. نماز احتیاط 9. نماز عیدین تنبیہ: نماز کسوف (سورج گرہن اور نماز خسوف (چاند گرہن)…
