سجدہ سہو
مسئلہ: سجدہ سہو چند مقامات پر واجب ہوا کرتا ہے ۔ 1. زیادتی کلام یعنی حالت نماز میں بھول کر کوئی بات منہ سے نکل جائے تو نماز کو باطل نہ کرے بلکہ بعد از سلام اس کے لئے دو سجدے سہو دیدے نماز صحیح نماز ہو گی ۔ 2. زیادتی سلام ، اگر بے جا سلام…
مسئلہ: سجدہ سہو چند مقامات پر واجب ہوا کرتا ہے ۔ 1. زیادتی کلام یعنی حالت نماز میں بھول کر کوئی بات منہ سے نکل جائے تو نماز کو باطل نہ کرے بلکہ بعد از سلام اس کے لئے دو سجدے سہو دیدے نماز صحیح نماز ہو گی ۔ 2. زیادتی سلام ، اگر بے جا سلام…
بحارالانوار جلد 23 میں کتاب الغایات سے مروی ہے سفارش کرنے والوں میں سے بہتر سفارش کرنے والا وہ شخص ہے جو عورت و مرد کے درمیان سفارشی کردار ادا کر کے ان کی آپس میں شادی کرا دے۔ جامع الاخبار سے منقول ہے جو شخص کسی کی جائز شادی کرانے میں اپنی کوششوں کو…
بروایت قرب الاسناد حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سے منقول ہے آپ نے فرمایا شادی شدہ انسان کا دو رکعت نماز ادا کرنا بغیر شادی کے ساری رات کی عبادت اور دن کے روزہ سے افضل ہے۔ بروایت خصال حضرت امیر المومنین علیہ السلام سے مروی ہے آپ نے فرمایا شادی کرو کیونکہ حضرت…
مسئلہ: جو اسباب وضو کو توڑ دیتے ہیں ان کے عارض ہونے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے اور علاوہ ازیں مندرجہ ذیل چیزیں مبطل نماز ہیں۔ 1. کھانا 2. پینا اگرچہ قلیل مقدار میں ہی کیوں نہ ہو۔ 3. عمداً کلام کرنا 4. ہاتھ باندھنا جبکہ ضرورت تقیہ نہ ہو۔ 5. خوف خدا یا غم…
سلام پڑھنے کے بعد کانوں تک ہاتھ بلند کر کے تین بار اللہ اکبر کہنا مستحب ہے۔نماز سے فارغ ہونے کے بعدنمازی کو چاہیے کہ فوراً چلا نہ جائے بلکہ مصلائے عبادت پر بیٹھ کر ذکر خدا بجالائے اور تمام اذکار میں سے تسبیح جناب فاطمہ زہر افضل ہے اور وہ یہ ہے ۔ چونتیس…
صافی میں مروی ہے کہ جب آدمی سجدہ کرتا ہے تو شیطان روتا ہے اور کہتا ہے ہائے میں نے کیا کیا یہ سجدہ کر کے تو جنت میں جائے گا اور میں نے انکار کر کے جہنم لے لیا۔ قرآن مجید میں پندرہ سجدے ہیں جن میں سے چار واجب اور گیارہ مستحب ہے۔…
اسلام کے مطابق فطرت قوانین کے ناقابل تنسیخ ہونے کی وجہ یہ ہے کہ وہ ایسی مصلحتوں اور خوبیوں کے پیش نظر خالق کی طرف سے وضع شدہ ہیں کہ تا قیامت ان کا مصلحتی پہلو اضمحلال پذیر نہیں ہو سکتا من جملہ انہی قوانین کے اسلام نے مرد و عورت کے باہمی تعلقات کی ناشگفتگی…
28 میل سے زیادہ سفردر پیش ہو نماز قصر ہوتی ہے یعنی چار رکعتی کو دو رکعت پڑھا جاتا ہے اور صبح و شام کو نمازوں میں قصر نہیں ہوتی اور جس سفر میں نماز قصر ہوتی ہے وہاں روزہ نہیں رکھا جاتا اور روزہ کی قضا واجب ہوتی ہے اور نماز قصر جو پڑھی…
مرد عورت کو کہے باراتک علی کذا (ذکر فدیہ) فانت طالق یا کہے بارات زوجتی فلانۃ (نام عورت) علی کذا (ذکر فدیہ) فھی طالق مرد کو وکیل ہوتو کہے بارات زوجۃ موکلی فلانۃ (نام) علی کذا (فدیہ) فھی طالقمسئلہ: خلع کی صورت میں اگر عورت فدیہ کی طرف رجوع کرے تو پھر مرد کو عورت…
جو عام مسلمانوں میں رائج ہے اس کا بھی قرآن مجید سے کوئی ربط نہیں کیونکہ اولاً تو بیک وقت تین طلاق کرنے سے طلاق بائن نہیں ہوتی بلکہ صرف ایک طلاق واقع ہوتی ہے لہذا حلالہ کی ضرورت ہی نہیں بلکہ مرد کو عدت کے اندر بحکم خدا رجوع کرنے کا حق حاصل ہے…