Category: انوار شرافت در آداب نساء
-
عورت کی ضرر رسانی سے باز رہنے کا حکم
مسئلہ کی اہمیت کے پیش نظر خداوند کریم نے قرآن مجید میں مرد کو بلند حوصلگی اور منصف مزاجی کے ساتھ خانگی معاملات میں اعٰلی کردار پیش کرنے کی دعوت دی ہے کہ جب تم عورتوں کو طلاق رجعی دو اور وہ عورتیں عدت ختم ہونے کے نزدیک پہنچ جائیں تو تم کو چاہیے کہ…
-
شوہر کی اطاعت
وسائل میں ہے حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ایک دفعہ حضرت پیغمبر کے زمانہ میں ایک انصاری صحابی روانہ سفر ہوا تو اس نے اپنی بیوی کو حکم دیا کہ میری واپسی تک گھر سے باہر قدم نہ رکھے چنانچہ اس کے چلے جانے کے بعد اس عورت کا باپ ہو گیا…
-
ناجائز رواج
ہمارے ہاں نہایت غلط اور غیرت سوز بلکہ ایمان ربا ایک رواج ہے اور وہ یہ کہ عورت اور مرد کے درمیان خواہ کتنے ہی تعلقات کشیدہ ہوں اور عورت باہمی اختلاف کی بناء پر خواہ سالہا سال اپنے میکے میں گذار دے تاہم مرد اس کو طلاق دینا اپنی خود ساختہ غیرت کے خلاف…
-
ایلاء کا بیان
ایلاء کا مطلب یہ ہے کہ انسان اپنی مدخولہ عورت سے ہمبستری نہ کرنے کی قسم کھائے اور اس سے اس کا مقصود صرف عورت کو ضرر تکلیف دینا ہو خواہ اس میں مدت مقرر نہ کرے یا مدت مقرر کرے لیکن چار ماہ سے زیادہ ہے۔ ایلاء میں شرط یہ ہے کہ قسم اللہ…
-
انسان کی پیدائش
وہ نچوڑیا جوہر جو کسی دوسرے جسم سے حاصل کیا جائے اس کو سلالہ کہا جاتا ہے اور اسی بناء پر بیٹے کو سلالہ یا سلیلہ بھی کہتے ہیں اور انسان کی پیدائش ایک جوہر سے ہے جو مٹی سے حاصل کیا گیا ہے یہ جو ہر یعنی مادہ منویہ بصورت نطفہ ایک وقت مقرر…
-
عورت و مرد کے لئے ہدایات
بحارالانوار میں علل الشرائع سے مروی ہے حضرت رسول کریمؐ نے فرمایا خداوند کریم نے ان مردوں پر لعنت کی ہے جو عورتوں کی مشابہت اختیار کرتے ہیں یعنی عورتوں کا سا لباس اور عورتوں کی سی وضع قطع کو اپناتے ہیں اور اسی طرح اللہ نے ان عورتوں پر لعنت کی ہے جو اپنے…
-
اھداء
میں اپنی اس پیش کش کو حضرت حجۃ العصر قائم آل محمد علیہ السلام کی بارگاہ امامت میں بطور ہدیہ پیش کرتا ہوں اور اس سے حاصل ہونے والے انعام و اکرام کو اپنے والدین مرحومین کے ایصال ثواب کے لئے صدقہ جاریہ قرار دیتا ہوں قارئین کرام سے بھی والدین مرحوم کے لئے فاتحہ…
-
وجہ اشاعت
چونکہ بعض حلقوں سے اس ضرورت کو شدت سے محسوس کیا گیا ہے کہ عورتوں کے احکام پر مشتمل ایک الگ کتاب ہونی چاہیے چنانچہ کافی مصروفیات کے باوجود انتہائی نا مساعد حالات میں اس اہم کام کو انجام دینے کے لئے عورتوں کے احکام پر مشتمل مخصوص کتاب لکھنے کا عزم کیا پس بہت…
-
عدت وفات کا بیان
مسئلہ: جس عورت کا شوہر ما جائے تو اس کی عدت چار ماہ دس (10) دن ہے خواہ مدخولہ ہو یا غیر مدخولہ ، صغیرہ ہو یا یائسہ اور اگر عورت حاملہ ہوتو اس کا حکم یہ ہے کہ اگر چار ماہ دس گذرنے سے پہلے وضع حمل ہو جائے یعنی بچہ اس مدت سے…
-
حمل گرانے کا خون بہا
حضرت امیر المومنین علیہ السلام سے منقول ہے کہ روح داخل ہونے سے پہلے حنین (بچے) کی دیت ایک سو دینار مقرر کی گئی ہے یعنی اس زمانہ میں اگر کوئی شخص کسی عورت کا حمل ساقط کرے تو اس پر ایک سو دینار جنین (بچے ) کا خون بہا واجب الادا ہو گا اور…