عورت کی ضرر رسانی سے باز رہنے کا حکم
مسئلہ کی اہمیت کے پیش نظر خداوند کریم نے قرآن مجید میں مرد کو بلند حوصلگی اور منصف مزاجی کے ساتھ خانگی معاملات میں اعٰلی کردار پیش کرنے کی دعوت دی ہے کہ جب تم عورتوں کو طلاق رجعی دو اور وہ عورتیں عدت ختم ہونے کے نزدیک پہنچ جائیں تو تم کو چاہیے کہ…
