Category: انوار شرعیہ | anwar e sharia
-
زکواۃ فطرہ
زکواۃ فطرہ: مسئلہ :۔ اپنی غالب خوراک یعنی گندم یا جو یا کھجور یا چوول وغیرہ سے اپنے تمام واجب النفقہ افراد کا بالغ عاقل آزاد غنی آدمی پر زکواۃ فطرہ واجب ہے حتا کہ چاند نظر آنے سے پہلے پیدا ہونے والے بچّے اور آنے والے مہمان کا خطرہ بھی واجب ہوگا۔ اور غنی…
-
خُمس کا بیان
خُمس کا بیان قرآن مجید کی رُو سے خمس چونکہ غنیمت پر واجب ہے لیٰذا سب سے پہلے غنیمت کا مفہوم سمجھنا ضروری ہے نعت کے اعتبار سے غنیمت کا اطلاق ہر اس فائدہ پر ہوتا ہے جو انسان کو حاصل ہو جیسا کہ مجمع البحرین” سے منقول ہے۔ الغنیمتہ فی الاصل ھی الفائدۃ المکتسبۃ …
-
دور حاضر میں زکواۃ بہترین مصرف
دور حاضر میں زکواۃ بہترین مصرف :۔ اس زمانہ میں جب کہ مغربیت اورلادینی کے رحجان کے ہمر گیر سیلاب نے تمام دینا والوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور اسلام کے شیدائی کہلانےوالے افراد بھی اس تاثرکے نتیجہ میں اسلامی تعلیمات سے بہرہ در ہوناگواہ نہیں کرنے اور دین صرف ان لوگوں…
-
مستحقین ذکواۃ کے اوصاف
مستحقین ذکواۃ کے اوصاف:۔ آیت مجیدہ میں اگر چہ یہ پابندی نہیں کہ مستحقین کی شمار کردہ آٹھ صفتوں کے علاوہ کسی اور قید یا مفت کا اعتبار کرنا بھی ضروری ہے لیکن چونکہ یہ خداوندی عطیہ ہے لہذا اس کی حدوں کا تعین ضروری ہے مخلوق خدا ہونے میں تو سب انسان یکساں ہیں…
-
مستحقین زکوٰاۃ
مستحقین زکوٰاۃ : ۔ اس مقام تک زکواۃ کے متعلق نہایت ضروری سائل کا ذکر کردیا گیا ہے ۔ اب قرآن مجید کی رُد سے ذکواۃ کے مستحقین کا بیان کیا جاتا ہے قرآن مجید میں مستقین کی آٹھ قسمیں بیان کی گئی ہیں۔ (1) فقراء (2)مساکین (3) عاملین (4)سولنقہ القلوب (5) غلام (6)قرض دار…
-
خطبۂِ جمعہ
خطبۂِ جمعہ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ اَحْمَدُہٗ وَ اَسْتَعِیْنُہٗ وَ اَسْتَغْفِرُہٗ وَ اَسْتَھْدِیْہِ وَ اُؤْمِنُ بِہٖ وَ لَا اَکْفِرُہٗ وَ اُعَادِیْ مَنْ یَّکْفُرُہٗ وَ اَشْھَدُ اَنْ لَّا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْکَ لَہٗ وَ اَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہٗ وَ رَسُوْلُہٗۤ اَرْسَلَہٗ بِالْھُدٰی وَالنُّوْرِ وَالْمَوْعِظَۃِ عَلٰی فَتْرَۃٍ مِّنَ الرُّسُلِ وَ قِلَّۃٍ مِّنَ الْعِلْمِ وَ ضَلَالَۃٍ مِّنَ النَّاسِ…
-
فضائل جمعہ
فضائل جمعہ وسائل الشیعہ میں حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سے مروی ہے کہ جس شخص کو جمعہ کا دن نصیب ہو اسے اس دن عبادت کے علاوہ اور کوئی کام نہ کرنا چاہئے، کیونکہ بندوں کی بخشش اور نزول رحمت کا دن ہے۔ حضرت امیر المؤمنین علیہ السلام نے ایک دن جمعہ کے…
-
نماز جمعہ کا بیان
نماز جمعہ کا بیان مروی ہے کہ حضرت نبی کریم ﷺ نے جو پہلا جمعہ پڑھا وہ مسجد بنی سالم میں ادا کیا گیا، کیونکہ آپ مکہ سے ہجرت کرکے ۱۲ ربیع الاول بروز سوموار چاشت کے وقت مقام قبا پر پہنچے جہاں عمرو بن عوف کی اولاد کا ڈیرہ تھا، پس وہاں ان کے…
-
نماز احتیاط
نماز احتیاط جس نما زمیں شک واقع ہوا ہو اس کا سلام پڑھنے کے بعد بلا فاصلہ یا با وضو نیت کرے کہ میں دو رکعت بیٹھ کر یا ایک رکعت کھڑے ہو کر نمازِ احتیاط پڑھتا ہوں (پڑھتی ہوں) فلاں شک کے واسطے واجب اقربتہً الی اللہ۔ پھر تکبیر کہہ کر نماز شروع کرے…
-
نمازِ قضا
نمازِ قضا جو واجب نماز اصل وقت پر نہ پڑھی جائے اس کی قضاء واجب ہے سوائے نماز جمعہ و عیدین کے۔ تنبیہ: قصر نماز کی قضا بھی قصر ہوگی۔ جو نماز بچپن، دیوانگی، بے ہوشی یا کفر یا حیض و نفاس میں نہ پڑھی ہوں، ان کی قضاء واجب نہیں۔