Category: جلد دوئم (2) – تفسیر انوار النجف | tafseer anwar ul najaf jild 2
-
تفسیر رکوع ۷ عصا کی حقیقت
تفسیر رکوع ۷ — عصا کی حقیقت وَ إِذِ اسْتَسْقٰى مُوْسٰى لِقَوْمِهِ فَقُلْنَا اضْرِبْ بِعَصَاكَ الْحَجَرَ فَانفَجَرَتْ مِنْهُ اثْنَتَا عَشْرَةَ عَيْناً قَدْ عَلِمَ كُلُّ أُنَاسٍ مَّشْرَبَهُمْ كُلُوْا وَاشْرَبُوْا مِنْ رِّزْقِ اللّٰهِ وَلَا تَعْثَوْا فِی الأَرْضِ مُفْسِدِيْنَ (60) وَ إِذْ قُلْتُمْ يَا مُوْسٰى لَنْ نَصْبِرَ عَلٰى طَعَامٍ وَّاحِدٍ فَادْعُ لَنَا رَبَّكَ يُخْرِجْ لَنَا مِمَّا تُنْبِتُ الْأَرْضُ مِنْ مبَقْلِهَا وَقِثَّائِهَا…
-
منّ و سلویٰ
منّ و سلویٰ مَنَّ وَ السَّلْوٰی: من وسلویٰ کا سببِ نزول جیسا کہ علامہ طبرسیv نے مجمع البیان میں ذکر فرمایاہے یہ ہے کہ جب حضرت موسیٰنے اپنی قوم کو بیت المقدس کی طرف روانگی کا حکم دیا اورقوم عمالقہ سے جہاد کا امر کیا تو انہوں نے صاف انکار کر دیا اور کہا فَاذْھَبْ…
-
ذکر ِرجعت
ذکر ِرجعت اس آیت سے علمائے امامیہ نے ر جعت کا جوازثابت کیاہے، مذہب شیعہ میں رجعت کا مسئلہ مسلّمہ حیثیت رکھتا ہے، یعنی ظہور قائم آل محمد کے بعد مخلص مومن اور خالص دشمن خدا و رسول اُٹھائے جائیں گے، دشمنانِ خدا کو سزائیں ملیں گی اورمومنین کو خوشی وسرور نصیب ہو گا- تفسیر…
-
بنی اسرائیل کا روٴیت خدا کا سوال
بنی اسرائیل کا روٴیت خدا کا سوال وَإِذْ قُلْتُمْ يَا مُوْسٰى لَنْ نُؤْمِنَ لَكَ حَتَّى نَرٰى اللّٰهَ جَهْرَةً فَأَخَذَتْكُمْ الصَّاعِقَةُ وَأَنْتُمْ تَنْظُرُوْنَ (55) ثُمَّ بَعَثْنَاكُمْ مِنْ مبَعْدِ مَوْتِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُوْنَ (56) وَظَلَّلْنَا عَلَيْكُمْ الْغَمَامَ وَأَنزَلْنَا عَلَيْكُمْ الْمَنَّ وَالسَّلْوٰى كُلُوْا مِنْ طَيِّبَاتِ مَا رَزَقْنَاكُمْ وَمَا ظَلَمُوْنَا وَلٰكِنْ كَانُوْا أَنفُسَهُمْ يَظْلِمُوْنَ (57) وَإِذْ قُلْنَا ادْخُلُوْا هٰذِهِ الْقَرْيَةَ…
-
بنی اسرائیل کو گو سالہ پرستی کی سزا اور توبہ
بنی اسرائیل کو گو سالہ پرستی کی سزا اور توبہ وَ اِذْ اٰتَیْنَا مُوْسٰی الْکِتٰبَ وَ الْفُرْقَانَ: فرقان کے معنی کی کئی توجیہات مفسرین نے بیان کی ہیں: • ابن عباس سے منقول ہے کہ فرقان کا معنی بھی تورات ہے اور کتاب پر اس کا عطف تفسیری ہے– • تفسیر اہل بیت میں ہے…
-
فرعون اوراس کے لشکر کے غرق ہونے کا واقعہ
فرعون اوراس کے لشکر کے غرق ہونے کا واقعہ وَاِذْفَرَقْنَا: تفسیر مجمع البیان میں فرعون اوراس کے لشکر کی دریا ئے نیل میں غرقابی کا قصہ ابن عباس سے اس طرح منقول ہے حضرت موسیٰ پر وحی ہوئی کہ بنی اسرائیل کو ساتھ لے کر یہاں سے ہجرت کرجاوٴ، چنانچہ حضرت موسیٰ بنی اسرائیل کو…
-
تفسیر رکوع ۶ بنی اسرائیل پر نعماتِ خداوندی کا ذکر
تفسیر رکوع ۶ — بنی اسرائیل پر نعماتِ خداوندی کا ذکر يٰبَنِیْٓ إِسْرَآئِيلَ اذْكُرُوْا نِعْمَتِیَ الَّتِیْ أَنْعَمْتُ عَلَيْكُمْ وَأَنِّیْ فَضَّلْتُكُمْ عَلىٰ الْعَالَمِينَ (47) وَاتَّقُوْا يَوْماً لَّا تَجْزِیْ نَفْسٌ عَنْ نَفْسٍ شَيْئاً وَّلَا يُقْبَلُ مِنْهَا شَفَاعَةٌ وَّلَا يُؤْخَذُ مِنْهَا عَدْلٌ وَّلَا هُمْ يُنصَرُوْنَ (48) وَإِذْ نَجَّيْنٰكُمْ مِنْ آلِ فِرْعَوْنَ يَسُوْمُوْنَكُمْ سُوٓءَ الْعَذَابِ يُذَبِّحُوْنَ أَبْنَآءَكُمْ وَيَسْتَحْيُوْنَ نِسَآءَكُمْ وَفِیْ…
-
نماز باجماعت
نماز باجماعت وَارْکَعُوْا مَعَ الرَّاکِعِیْن: اس میں چونکہ نماز جماعت کی طرف بھی اشارہ ہے لہذا نماز جماعت کی فضیلت کے متعلق چند حدیثیں بیان کرنا مناسب سمجھتا ہوں- جناب رسالتمآبﷺ سے مروی ہے کہ اگر نماز جماعت میں تعداد دس سے زیادہ ہوجائے تو ایک ایک رکعت کا ثواب لکھنے سے ملائکہ عاجز آجاتے…
-
نماز وزکوة کا بیان
نماز وزکوة کا بیان اَقِیْمُوْا الصَّلوٰةَ: تمام عبادات میں سے نماز اورزکوة افضل ہیں، نماز عباداتِ بدینہ میں سے افضل ہے اور زکوة عباداتِ مالیہ میں سے افضل ہے – نماز: اصول کافی میں بروایت زرارہ حضرت امام محمد باقر سے منقول ہے کہ آپ نے فرمایا نماز سے سستی نہ کرو کیونکہ جناب رسالتمآبﷺ…
-
تفسیر رکوع ۵، بنی اسرائیل کا ذکر
تفسیر رکوع ۵– بنی اسرائیل کا ذکر يٰبَنِیٓ إِسْرَآئِيلَ اذْكُرُوْا نِعْمَتِیَ الَّتِیْ أَنْعَمْتُ عَلَيْكُمْ وَ أَوْفُوْا بِعَهْدِیْ أُوْفِ بِعَهْدِكُمْ وَ إِيَّایَ فَارْهَبُوْنِ (40) وَ آمِنُوْا بِمَا أَنزَلْتُ مُصَدِّقاً لِّمَا مَعَكُمْ وَلَا تَكُوْنُوْا أَوَّلَ كَافِرٍ مبِهِ وَ لَا تَشْتَرُوْا بِآيٰتِیْ ثَمَنًا قَلِيْلًا وَّ إِيَّایَ فَاتَّقُوْنِ (41) وَلَا تَلْبِسُوا الْحَقَّ بِالْبَاطِلِ وَتَكْتُمُوْا الْحَقَّ وَأَنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ (42) وَأَقِيمُوا…