Category: لمعۃ الانوار فی عقائد الابرار | luma tul anwar fi aqaid al-abrar
-
حدیث شب معراج
بروایت ینابیع المودۃ ابن مسعود سے مروی ہے کہ حضورؐ رسالتمآبؐ ارشاد فرماتے ہیں معراج پر جاتے ہوئے جب میں چوتھے آسمان پر پہنچا تو یاقوت احمرکا ایک مکان دیکھاجبرئیل نے بتایاکہ یہ البیت المعمور ہے اور وہاں مجھے نمازکے لئے کہاگیاتو تمام نبیوںکو خدانے جمعکیا اورانہوں نے میرے پیچھے صف باندھ لی چنانچہ میں…
-
حدیث جمع کمالات
سیوطی سے لئالی میں حاکم سے منقول ہے کہ حجورؐ نے حضرت علیؑ کے حق میں فرمایا من اراد ان ینظر الی اٰدم فی علمہ ونوح فی فھمۃ وابراہیم فی علمہ ویحیٰ فی زھدہ وموسیٰ فی بطشہ فلینظر الی علی جو شخص آدمؑ کو علم میں نوحؑ کوفہم میں ابراہیمؑ کو حلم میں یحیٰ کو…
-
حدیث ثقلین
یہ حدیث کتب صحاح میں موجود ہے اور حد تواتر تک پہنچی ہوئی ہے اس حدیث کے موضوع پر بڑی بڑی ضخیم کتابیں لکھی جاچکی ہیں چنانچہ مولانا سید حامد حسین قبلہ لکھنوی اعلیٰ اللہ مقامہ نے عبقات الانوار کی ایک ضخیم جلد میں صرف حدیث ثقلین ہی کو موضوع بحث قرار دیا مسند احمد…
-
حدیث مدینہ
انامدینۃ العلم وعلی بابھا میں علم کا شہرہو ں اور علیؑ اسکاکدروازہ ہے حدیث مشہور ومعروف ہے پس جب حضرت علیؑ علم میں تمام صحابہ کرام سے افضل وبرترتھے بلکہ سب کا ملجاوماوی تھے جسکی تصدیق حضرت عمر نے لولا علی لھلک عمر کے فقرہ سے کردی تو اس سے بڑھ کر کلافت کی دلیل…
-
حدیث حق
الحق مع علی وعلی مع الحق لن یفتر قا حق علیؑ کےساتھ ہے اور علیؑ حق کےساتھ ہے اور یہ دونو آپس میں جدا نہ ہوں گے اس روایت کے الفاظ مختلف ہیں حدیث تواتر کی حد تک پہنچی ہوئی ہے بلحاظ معنی کے اور التزامی طور پر اس کی خلافت پر دلالت ظاہر ہے
-
حدیث طیر
مسند احمد بن حنبل اور کتب معتبرہ میں مزکور ہے کہ ایک دفعہ جناب رسالتمآبؐ کے پاس پرندے کا بھونا ہوا گوشت آیا تو آپنے یہ دعامانگی اللھم اتنی باحب الناس الیک یاکل معنی فجاء فاکل معہ اے اللہ میرے پاس اپنا محبوب ترین آدمی بھیج جو میرے ساتھ کھانا کھائے پس دعاقبول ہوئی اور…
-
hadees mohabat | حدیث محبت
لایحبک الا مومن ولا یبغضک الا منافق یہ حدیث ترمذی شریف اور مسند احمد بن حنبل میں مزکور ہے ابن حجر مکی نے صواعق مھرقاہ میں بھی اسی مضؐون کی احادیث نقال کی ہے بلکہ یہ حدیث معنوی طور پر اپنے اندر تواتر کا درجہ رکھتی ہے بنابریں صحابہ کرام سے حضرت علیؑ کی فضیلت …
-
حدیث ایمان
برزالایمان کلہ الی الکفرکلہ سارے کا سارا ایمان سارے کے سارے کفر کے مقابلہ میں جارہا ہے اور تمام مورخین نے حضرت رسالتماآبؐ کا علیؑ کے حق میں یہ فرمان نقل کیاہے جبکہ آپ جنگ خندق میں عمروابنعبدود کے مقابلہ کو روانہ ہوئے اور جب علیؑ کل ایمان ثابت ہوئے تو خلافت پر اسکی دلالت…
-
حدیث منزلت
یہ حدیث کتب صحاح مثلا بخاری ومسلم ومسند احمد بن حنبل سے نقل کی جاتی ہے کہ حضورؐ نے فرمایا اماترضیٰ ان تکون منی بمنزلۃ ھارون من موسیٰ الاانہ لانبی بعدی اے علیؑ کیاتو راضی نہیں کہ تیری مثال مجھ سے وہ ہے جو ہارونؑ کو موسیٰ سے تھی مگر فرق صرف اتنا ہے کہ…
-
نزول سورہ برات
محدثین ومفسرین کا اتفاق ہ ے کہ جب سورہ برات نازل ہوئی تو حضرت رسالتمآبؐ نے اہل مکہ کو حکم خداوندی سنانے کے لئے ابوبکر کونامزد فرمایا اور پھر اسکو اس عہدہ جلیلہ سے معزول فرماکر حضرت علیؑ کو متعین فرمایا الطاظ روایات میں قادر سے اختلاف ہے لیکن اصل مقصد سب کا…