خلافت بلافصل از رو احادیث
خلافت حضرت علیؑ بطریق احادیث احادیث اس سلسلہ میں بہت زیادہ ہیں لیکن ہم صرف بارہ احادیث پیش کریں گے
خلافت حضرت علیؑ بطریق احادیث احادیث اس سلسلہ میں بہت زیادہ ہیں لیکن ہم صرف بارہ احادیث پیش کریں گے
یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ حَسْبُكَ اللّٰهُ وَ مَنِ اتَّبَعَكَ مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَ۠ سورہ انفال آیت 64 اے نبی تجھے اللہ کافی ہے اور وہ جو مومنین میں سے تیری اتباع کریں ابونعیم سے حلیہ الاولیاء میں مروی ہے کہ یہ دونوآیتیں حضرت علیؑ کے حق میں اتری ہیں اور علامہ حلی اعلی اللہ مقامہ نے ان دونو آیتوں کو…
وَاِنْ يُّرِيْدُوٓا اَنْ يَّخْدَعُوْكَ فَاِنَّ حَسْبَكَ اللّـٰهُ ۚ هُوَ الَّـذِىٓ اَيَّدَكَ بِنَصْرِهٖ سورہ انفال آیت 62 وہ اللہ جس نے تیری تائید اپنی مدد سے اور مومنین کے ذریعہ سے کی ہے
وَ اتَّقُوْا فِتْنَةً لَّا تُصِیْبَنَّ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا مِنْكُمْ خَآصَّةًۚ الخ سورہ انفال آیت 25 اور بچو فتنے سے مباوا اپنی لپیٹ میں لے لے ان کو جو ظلمکریں تم میں سے خاص طور پر تفسیر مجمع البیان میں ابوایوب انصاری سے مروی ہے کہ حضورؐ نے عمار سے فرمایا میرے بعد فتنے ہوں گے خون ریزیاں…
أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ اسْتَجِيبُواْ لِلّهِ وَلِلرَّسُولِ إِذَا دَعَاكُم لِمَا يُحْيِيكُمْ الخ سورہ انفال آیت 24 اے ایمان والو اللہ اور رسول کی بات کو قبول کرلیاکرو جب وہ تم کو ایسی چیز کی طرف بلائیں جس میں تمہاری زندگی کا راز مضمر ہو پس آیت مجیدہ خلافت علیؑ کی دلیل ہے کیونکہ رسولؐ نے بحکم خدا…
اَفَمَنْ كَانَ عَلٰى بَیِّنَةٍ مِّنْ رَّبِّهٖ وَ یَتْلُوْهُ شَاهِدٌ مِّنْهُ (سورہ ہود آیت 17 ) تفسیر مجمع البیان میں امام محمد باقر علیہ السلام اور امام علیؑ رضا علیہ السلام سے مروی ہے کہ آیت مجیدہ میں شاہد سے مراد حضرت علیؑ علیہ السلام ہیں اور علامہ حلی اعلی اللہ مقامہ نے ذکر کیاہے کہ جمبہور…
اِنَّ اللّٰهَ وَ مَلٰٓىٕكَتَهٗ یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّؕ (الایہ) جناب رسالتمآبؐ سے جب صلوۃ کا طریقہ پوچھا گیا تو آپ نے فرمایاکہ میرے اوپر دم بریدہ صلوات نہ پڑھی کرو جب لوگوں نے معنی پوچھا تو آپ نے فرمایا میرے ساتھ میری آل کو شریک نہ کرنا دم بریدہ صلوٰت ہے ویسے تو لوگ صلوات میں ازواج…
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَ كُوْنُوْا مَعَ الصّٰدِقِیْنَ اے ایمان والو اللہ سے ڈرو اور سچوں کےساتھ ہوجاؤ ظاہر ہے کہ سچوں کے ساتھ ہونے کا مطلب جسمانی قرب نہیں بلکہ روحانی قرب اور انکی اطاعت مقصود ہے اور صداقت کی تین صورتیں ہیں 1 اعقاد میں صداقت 2 زبان میں صداقت 3 عمل…
”انَّمَا یُرِیْدُ اللہُ لِیُذْھِبَ عَنْکُمُ الرِّجْسَ أھْلَ الْبَیْتِ وَیُطَھِّرَکُمْ تَطْھِیْراً“ آیہ مجیدہ کے متعلق ابن حجر مکی نے صواعق محرقہ میں کہاہے کہ اکثر مفسرین اس بات کے قائل ہیں کہ یہ حضرت علیؑ فاطمہؑ حسن ؑ وحسینؑ کے حق میں نازل ہوئی مسلم نے باب فضائل اہل بیت میں حضرت عائشہ سے روایت کی ہے…
يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوٓا۟ أَطِيعُوا۟ ٱللَّهَ وَأَطِيعُوا۟ ٱلرَّسُولَ وَأُو۟لِى ٱلْأَمْرِ مِنكُمْ (سورہ نسآء آیت 51 ) اے ایمان والو اللہ کی اطاعت کرو اور رسول واولوالامر کی اطاعت کروفخرالدین رازی نے تفسیر کبیر میں کہاہے کہ اس مقام پر خدا نے اولوالامر کی مطلق طور پر اطاعت کا حکم دیاہے پس اس سے ثابت ہواکہ اولوالامر…