Category: لمعۃ الانوار فی عقائد الابرار | luma tul anwar fi aqaid al-abrar
-
آیت تبلیغ
یٰۤاَیُّهَا الرَّسُوْلُ بَلِّغْ مَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْكَ مِنْ رَّبِّكَؕ-وَ اِنْ لَّمْ تَفْعَلْ فَمَا بَلَّغْتَ رِسَالَتَهٗؕ(سورہ مائدہ آیت67 ) اے رسول پہنچادو وہ چیز جو تمہارے رب کی جانب سے تم پر اتاری گئی پس اگر تم نے نہ کیا تو تم نے گویا اس کی رسالت نہ پہنچائی تفسیر درمنثور 1 میں مروی ہے کہ یہاں…
-
آیت ولایت
اِنَّمَا وَلِیُّكُمُ اللّٰهُ وَ رَسُوْلُهٗ وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوا الَّذِیْنَ یُقِیْمُوْنَ الصَّلٰوةَ وَ یُؤْتُوْنَ الزَّكٰوةَ وَ هُمْ رٰكِعُوْنَ سوائے اس کے نہیں کہ تمہارا ولی اللہ اور اس کا رسول ہے اور وہ لوگ جو ایمان لائے جو نماز کو قائم کرتے ہیں اور زکوٰۃ دیتے ہیں حالت رکوع میں آیت مجیدہ کے متعلق اکثر مفسرین…
-
آیت مباہلہ
فَمَنْ حَآجَّكَ فِيْهِ مِنْ بَعْدِ مَا جَآءَكَ مِنَ الْعِلْمِ فَقُلْ تَعَالَوْا نَدْعُ اَبْنَآءَنَا وَاَبْنَآءَكُمْ وَنِسَآءَنَا وَنِسَآءَكُمْ وَاَنْفُسَنَا وَاَنْفُسَكُمْۖ ثُـمَّ نَبْتَهِلْ فَنَجْعَلْ لَّعْنَتَ اللّـٰهِ عَلَى الْكَاذِبِيْنَ ترجمہ پس اگر وہ آپ سے جھگڑ یں اس بارے میں بعد اسکے کہ تیرے پاس علم آچکا ہے تو ان سے کہہ دیجئے آؤ ہم اپنے بیٹے بلائیں اور…
-
علیؑ کی خلافت بلا فصل ازروئے قرآن مجید
حضرت امیرالمومنین علیہ السلام کی خلافت بلا فصل پر عقلی لحاظ سے بہت کچھ روشنی ڈالی جاچکی ہے اور منصف مزاج طبائع کے لئے راہ حق کی تلاش میں کوئی وقت نہیں رہی اور ہٹ دھرمی کا ہمارے پاس کوئی علاج نہیں تاہم اپنے اطمینان قلب کی خاطر کہ کہیں اسکے بارے میں کمی نہ…
-
قرآن وآئمہ اہل بیتؑ
تمام مسلمانوں کامسلمہ عقیدہ ہے کہ قرآن مجید قیامت تک کےلئے ناقابل تنسیخ دستورالعمل ہے اس کے تمام فیصلے آخری اور قطعی ہیں اب عقل سلیم خود ہی فیصلہ کرسکتی ہے کہ جب کوئی بھی دستور بغیر دستورچلا نے والے کے کارآمد اور مفید ثابت نہیں ہوسکتا تویہ کیونکر ممکن ہوسکتاہے کہ دستور خداوندی تنہا…
-
آئمہ طاہرینؑ کے متعلق عقیدہ
شیخ صدوق قدہ نے اعتقادیہ میں فرمایاہے کہ ہمارا عقیدہ ہے کہ جناب رسالتمآبؐ کے بعد خدا وندکریم کی جانب سے مخلوق پر حجت یکے بعد دیگرے بارہ امام ہیں 1 پہلا امام حضرت امیر المومنین علی بن ابی طالب علیہ السلام 2 دوسرا امام حضرت امام حسن بن علیؑ علیہ السلام 3 تیسراامام حضرت…
-
حضرت علیؑ کا مقام
اس مقام پر مجھے ہر قسم کا رطب دیا بس اکٹھاکرنے کی ضرورت نہیں اور نہ جذبات کی رو میں بہنے کو اچھا سمجھتا ہوں پس جوبات عقل سلیم قبول کرے اسی پر ہی عقیدہ کی تعمیر زیادہ پائیداری کی موجب ہوگی بعض لوگ قلم کو بے لگام چھوڑ دیتے ہیں اور اس کے منہ…
-
محؐمد وآلِ محؐمد تمام کائنات سے افضل ہیں
یعتقد ان اللہ عزوجل لم یخلق خلقا افضل من محمد والاٰئمۃ من الِ محمد وانھم احب الخلق الی اللہ واجب ہے کہ یہ عقیدہ رکھا جائے کہ تحقیق اللہ نے کوئی مخلوق محؐمد وآلِ محؐمد جو آئمہ میں سے افضل پیدا نہیں گی اور تحقیق یہ اللہ کی محبوب ترین مخلوق ہیں اگے چل کر…
-
ساتواں باب – امامت کا بیان – امام کا منصوض من اللہ ہونا ضروری ہے
ہمارا عقیدہ ہے کہ جس طرح عہدہ نبوت کےلئے خدا خود اپنے خصوص بندوں کو نامزد فرمایاہے اسی طرح امامت کے لئے بھی اسی کانامزد کردہ ہی ہوناچائیے کیونکہ امامت کا عہدہ رسالت ونبوت کی طرح ولایت مطلقہ کا عہدہ ہے اور اس کو سوائے معصومکے دوسرا کوئی نہیں سنبھال سکتااور باتفاق جمیع مسلمانان عالم …
-
بیت المقدس
اس کا مسجد اقصٰی کہا جاتا ہے مقدس کا تلفظ عام طور پر دال مشدد سے ہوتاہے مقدس لیکن اگر میم پر زبر قاف کو ساکن اور دال پر زبر ہو تو تلفظ درست رہے گا یعنی مقدس ترکیبی لحاظ سے مصدر میمی مضاف الیہ ہوگا اور معنی ہوگا پاک رہنے کی جگہ یا تقدس…