Category: لمعۃ الانوار فی عقائد الابرار | luma tul anwar fi aqaid al-abrar
-
نبی اور رسول میں فرق
رسول او ر نبی میں جوفرق عام طور پر بیان کیا جاتا ہے وہ یہ ہے کہ رسول وہ ہے جو صاحب کتاب وصاحت شریعت ہو اور نبی وہ ہے جو تبلیغ احکام خد ا وندی پر مامور ہو خواہ صاحب کتاب ہو یا نہ ہو بنا بریں عہد ہ رسالت کو نبوت سے خاص…
-
تعدا د انبیا علہیم السلام
تعدا د انبیا علہیم السلام تعداد انبئا کے متعلق اس قدر عقیدہ رکھنا کافی ہے کہ وہ بنا پر مشہور ایک لاکھ چوبیس ہزار تھے اول حضرت آدم علیہ السلام اور سب سے آخر حضرت محمد مصطفی ﷺ ان میں سے تھوڑے رسول تھے اور اکثر صرف نبی تھے بعض انبئا کی نبو ت بالکل…
-
نزول ملک – ہتف غیب
ہتف غیب اس طرح کہ کسی کی شکل نہ دکھا ئی دے اور آواز کا آنا شروع ہو جائے یہ بھی وحی کی ایک قسم ہے خواب روایائے صادقہ جس طرح حضرت ابراہیم علیہ السلام کو حضرت اسماعیل علیہ السلام کے ذبح کا حکم اسی ذریعہ سے ہوا تھا نزول ملک یعنی فرشتے کا حکم…
-
الہام یا القاء
انبیا کو بعض اوقات الہام یا القا ءکی قسم کی وحی بھی ہوتی تھی اور جہا ں شیاطین کے متعلق فرمایا ہے کہ وہ اپنے دوستوں کو وحی کرتے ہیں ان الشیطین لیوجون الی اولیائھم اس شیطانی القاءکا نام وسوسہ ہے پس وسوسہ اور الہام میں فرق جاننا ضروری ہے تفسیر کبیر رازی میں احیا…
-
کلام کی حقیقت
انسان چونکہ مدنی الطبع ہے اور باہمی افہام و تفہیم کے لئے ایک ذریعے کا محتاج ہے اور سوائے کلام کے زیادہ مفید اور کارآمد کوئی ذریعہ نہیں ہے لہذا انسان اپنے مافی الضمیر کو دوسروں تک پہنچانے کیلئے کلام کا محتاج ہے ورنہ اگر اجتماعی و تمدنی زندگی نہ ہوتی تو کلام کی بھی…
-
اللہ کا کلام کرنا
جس طرح حضرت موسی سے بات درخت کے ذریعہ ہوئی یا شب معراج حضرت رسالت مآب سے حضرت امیر المومنین علیہ السلام کے لہجہ میں ہوئی اور ارشاد ہوا کہ چونکہ علی سے زیادہ تجھے کوئی محبوب نہیں لہذا میں کلام کر رہا ہوں لیکن لہجہ علی کا ہے یہ روایت شیعہ و سنی دونو…
-
وحی کے متعلق عقیدہ
جب یہ ثابت ہو گیا کہ خدا ازراہ لطف انسانوں کو طریقہ نجات سمجھانے اور قوانین دین پہنچانے کے لئے اپنی طرف سے علم دے کر انبیا کرام کو بھجتا ہےتو یہ بات بھی روز روشن کی طرح واضح و عیاں ہو گئی کہ خدا اور نبی و رسول کے درمیان کوئی مخصوص رابطہ ہو…
-
نبی کی ضرورت فطری تقاضا ہے
دنیا وی حکومتوں کےبنے بنائے قوانین میں چونکہ صرف یہی چند روزہ زندگی ملحوظ ہوتی ہے لہذا وہ اس کی اصلاح کے بہانے سے قوانین کی داغ بیل ڈالتے ہیں علاوہ ازیں خود قانون دان چونکہ انسانوں کے مصالح و مفاسد سے پوری طرح واقف نہیں ہوتے اگر وہ پوری ایمانداری سے بھی قانون بناتے…
-

اشتراکیت اور سرمایہ داری
اشتراکیت اور سرمایہ داری |ishtarakiyat aur sarmayadari | communism and capitalism انسان کے مدنی الطبع ہونے کے پیش نظر اجتماعی زندگی کے اصول کی تشکیل میں نظریات ہمیشہ سے متصادم رہے ہیں اور ہر دور کے عقلاءانسانی تمدن میں اصلاح و فلاح کے لیے قوانین مرتب کر کے اجتماعی نظام کی بھالئی کا اعلان کرتے…
-
نبوت لطف ہے
لیکن یہ یاد رہے کہ خدا پر نبی و حجت بھیجنے کے وجوب کا یہ مقصد نہیں کہ وہ کسی کا ماتحت یا پابند ہے اور ایسا نہ کرنے کی صورت میں وہ کسی کا جواب دہ ہو گا یعنی ہم جو یہ کہتے ہں کہ خدا پر نبی کا بھیجنا واجب ہے یا یہ…