Category: مجالس المرضیہ فی اذکار العترۃ النبویۃ | majalis-marzia
-
پہلی مجلس — یا ایھا الذین امنوا اتقوا اللہ و کونوا مع الصادقین پ ۱۱ سورہ توبہ
در بیان تقوی محرم الحرام 1332 یا ایھا الذین امنوا اتقوا اللہ و کونوا مع الصادقین پ ۱۱ سورہ توبہ تمام انبیاء اپنی امتوں کو تقوی کی وصیت کرتے چلے آئے ہیں کیونکہ خدا وند کریم کی جانب سے ان کو تعلیم یہی دی گئی چنانچہ ارشاد باری ہوتا ہے ان انذروا ان لا الہ…
-
تیسری مجلس — یاایھاالذین امنو ااتقو االلہ وکونو مع الصادقین
یاایھاالذین امنو ااتقو االلہ وکونو مع الصادقین فضل بن روز بہان کے خیال میں اس آیت کے مصداق خلفائے ثلثہ ہیں اوراہل شیعہ کے نزدیک حضرت امیر علیہ السلام اور دیگر آئمہ طاہرین کےحق ہیں یہ آیت اتری ہے کسی مدعی کو ثابت کرنے کے لیے دو طریقے ہوا کرتے ہیں ٖعقلی اور نقلی ہمارےپاس…
-
دوسری مجلس — یاایھا الذین امنو ااتقو اللہ وکونو مو الصادقین
یاایھا الذین امنو ااتقو اللہ وکونو مو الصادقین تقوی کی علامات جو قرآن مجید میں بیان کی گئی ہیں وہ یہ ہیں: ھدی للمتقین الذین یومنون بالغیب و یقیمون الصلوۃ و مما رزقناھم ینفقون و الذین یومنون بما انزل الیک و ما انزل من قبلک و بالاخرۃ ھم یوقنون اولیک علی ھدی من ربھم و…
-
چوتھی مجلس — یاایھا الذین امنو ااتقو اللہ وکونو مع الصادقین
یاایھا الذین امنو ااتقو اللہ وکونو مع الصادقین ایمان والوں کی صفات میں سے ایک صفت ہے وفائے عہد چنانچہ ارشاد قدرت ہے من المومنین وجال صدقو اما عاھدو اللہ علیہ فمنھم من قضی نحبہ ومنھم من ینتظر وما بدلو ا تبدیلا سور ہ احزاب پ21 حضرت امیر المومنین علیہ السلام منبر کوفہ پر خطاب…
-
پانچویں مجلس — یاایھا الذین امنو ااتقو اللہ وکونو امع الصادقین
یاایھا الذین امنو ااتقو اللہ وکونو امع الصادقین ایمان والوں کی صفات میں سے چھٹی صفت یہ ہے کہ وہ سختیو ں اور تکلیفوں میں ثابت قدم رہا کرتے ہیں علی کےثبات قدم کا ذکر پہلی مجلس میں بھی ہوچکا ہے جنگ خندق میں علی کی پامردی جب عمروبن عبدود نے مبارزطلبی کی تو صحابہ…
-
چھٹی مجلس — یاایھا الذین امنو ااتقو اللہ وکونو مع الصادقین
یاایھا الذین امنو ااتقو اللہ وکونو مع الصادقین دعوت ایمان کےلئے پہلے پہل دعوت عشیرہ ہے جب حضور پر یہ آیت اتری و انذر عشیر تک الاقربین تو آپ نے حضر ت علی سے فرمایا یاعلی مجھے اللہ نے حکم دیا ہے کہ اپنے قریبیوں کوڈراوں لیکن میرا جی گھٹ رہا ہے اور سوچنا ہوں…
-
ساتویں مجلس — بنی عبادی انی انا الٖغفور الرحیم وان عذابی ھو لعذاب الالیم
بسم اللہ الرحمن الرحیم بنی عبادی انی انا الٖغفور الرحیم وان عذابی ھو لعذاب الالیم خدا کی مغفرت کا عالم دیکھئے جناب سیدہ کی ایک تسبیح پڑھنا 2 ہزار رکعت نافلہ کے ثواب کے برابر ہے حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا لکل شیی ثواب الا الدمعتہ یعنی ہر شے کے ثواب کی…
-
آٹھویں مجلس — یا ایھا الذین امنو ااتقو اللہ کونو ا مع الصادقین
یا ایھا الذین امنو ااتقو اللہ کونو ا مع الصادقین ایمان ابو طالب قریش جنا ب رسالت مآب کو قسم و قسم کی تکلیفیں پہنچاتے تھے اور سب سے زیادہ آپ کا چچا ابو لہب آپ کو زیادہ ستا تا تھا ایک مرتبہ آپ حجرا اسود کے قریب تشریف فرماتھے کہ انہوں نے ایک بکرے…
-
نویں مجلس — یا ایھا الذین امنو ااتقو اللہ کونو ا مع الصادقین
یا ایھا الذین امنو ااتقو اللہ کونو ا مع الصادقین ایمان ابو طالب قریش جنا ب رسالت مآب کو قسم و قسم کی تکلیفیں پہنچاتے تھے اور سب سے زیادہ آپ کا چچا ابو لہب آپ کو زیادہ ستا تا تھا ایک مرتبہ آپ حجرا اسود کے قریب تشریف فرماتھے کہ انہوں نے ایک بکرے…
-
دسویں مجلس — یا ایھا الذین امنو اتقو اللہ و کونو ا مع الصادقین
یا ایھا الذین امنو اتقو اللہ و کونو ا مع الصادقین مراحل ایمان میں سے بڑا مرحلہ ہے جہاد نفس اور یہی جہاد اکبر ہے حضرت امیر سے مروی ہے ایک مرتبہ حضور نے کسی طرف فوج بھیجی جب واپس آئی تو فرمایا کہ مرحبا اے قوم جنہوں نےجہاد اصغر سے کامیابی حا صل کرلی…