گیارہویں مجلس — یاایھا الذین امنو ااتقو اللہ وکونو امع الصادقین
یاایھا الذین امنو ااتقو اللہ وکونو امع الصادقین صادقین کے ساتھ ہونے سے مراد ان کی اطاعت و پیروی ہےنہ کہ پاس بیٹھنا اطاعت کےلئے جزئی امور کی معرفت ضروری ہے اور ان کے احکام کا دریافت کرنا ضروری ہے جو بغیر سوال کے حاصل نہیں ہوسکتے اور مسائل شرعیہ کا دائرہ بہت کچھ وسیع…
