anwarulnajaf.com

Category: مجالس المرضیہ فی اذکار العترۃ النبویۃ | majalis-marzia

  • گیارہویں مجلس — یاایھا الذین امنو ااتقو اللہ وکونو امع الصادقین

    یاایھا الذین امنو ااتقو اللہ وکونو امع  الصادقین صادقین کے ساتھ ہونے سے مراد ان کی اطاعت و پیروی ہےنہ کہ پاس بیٹھنا اطاعت کےلئے جزئی امور کی معرفت ضروری ہے اور ان کے احکام کا دریافت کرنا ضروری ہے جو بغیر سوال کے حاصل نہیں ہوسکتے اور مسائل شرعیہ کا دائرہ بہت کچھ وسیع…

  • بارہویں مجلس — کونو ا مع الصادقین

    کونو ا مع الصادقین علی وہ ہے کہ عالم لاہور ت و تجر د میں اور عالم ناسورت و مادی میں اس کا مقابل کوئی نہیں پس یہی ہیں صادقین کا مصداق واقعی سلمان سے مروی ہے کہ جناب رسالت مآب نے فرمایا کہ میں اورعلی خلقت آدم سے چار ہزار برس پہلے ایک نور…

  • تیرہویں مجلس — کونو امع الصادقین

    بسم اللہ الرحمن الرحیم کونو امع الصادقین ہم نے گذشتہ سال کی مجالس میں بیان کیاتھا کہ صادقین کےساتھ ہونےکا کیا مطلب ہے اب ہم بتائیں گے کہ صادقین کون ہیں اور ان کے ساتھ ہونے کا امر کیوں ہے حق کی ترجمانی کا نام صدق کے مصداق کا نام حق ہے شہر بن حو…

  • پندرہویں مجلس — کونو امع الصادقین

    بسم اللہ الرحمن الرحیم  کونو امع الصادقین صادق وہی ہےجس کا کوئی قول و فعل قرآن کے خلاف  نہ ہو حضر ت علی کے متعلق متفقہ حدیث نبوی منقول ہے علی مع القرآن والفران مع علی ابو سعید حذری سے مروی ہے کہ جناب رسالت مآب نے فرمایا اقضی امتی علی بن ابی طالب میری…

  • چودہویں مجلس — کونو امع الصادقین

    بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔کونو امع الصادقین قرآن کی اطاعت جبھی ہو سکتی ہے جب صادقین کی صحبت ہو یہی وجہ ہے کہ جناب رسالت مآب نے ہر مقام پر ثقلین سے تمسک کا حکم صادر فرما یا صراط سوی محمود قادری میں ہےکہ ہر  مرض موت میں ایک مرتبہ حضور کےپاس صحابہ کا کثیرالتعداد…

  • سولہویں مجلس — یاایھا الذین امنو ااتقو اللہ وکونو امع الصادقین

    بسم اللہ الرحمن الرحیم یاایھا الذین امنو ااتقو اللہ وکونو امع الصادقین ترجمہ   اے ایمان والو ڈرو اللہ سے اور ہو جاو ساتھ صادقین کے قرآن مجید میں مع کی لفظ تین معنو ں میں استعمال ہوئی ہے احاطہ علمیہ    جس طرح کہ خدا وند کریم کے لئے ہے واللہ معکم یعنی خدا…

  • اٹھارہویں مجلس — حضر ت حسین کی تنہائی و بے کسی

    حضر ت حسین کی تنہائی و بے کسی نظر یمینا فلم یرااحدا    ونظر شمالا فلم یرا احد دائیں دیکھا کوئی نظر نہ آیا   بائیں دیکھا کوئی نظر نہ آیا فقال توآواز بلند فرمائی ھل من ناصر ینصرنا کیا کوئی ہے جو ہماری مدد کرے ھل بحیر یجیرنا کیا کوئی پناہ دینے والا ہے…

  • سترہویں مجلس — یاایھا الذین امنو ااتقو اللہ وکونو امع الصادقین

    بسم اللہ الرحمن الرحیم          یاایھا الذین امنو ااتقو اللہ وکونو امع الصادقین پچھلی مجلس میں یہ بتایا گیاہےکہ حضرت علی کے ساتھ ہونےکا مطلب وہی ہے جو رسول کے ساتھ ہونے کاہےکیونکہ قرآن جس کے کلام خدا ہونے میں کوئی شک و شبہ نہیں اور خداوند عالم نے باربار چیلنج کیاکہ  اگر تمہیں اس…

  • انیسویں مجلس — یا ایھا الذین امنوا اتقو اللہ وکونوا مع الصادقین

    بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔ یا ایھا الذین امنوا اتقو اللہ وکونوا مع الصادقین ایمان والو ماہ مبارک رمضان ایمان کی بہار ہے روزہ رکھنا ہر مومن عاقل و بالغ پرواجب ہےلیکن حضرت امام جعفر صادق سے مروی ہے کہ صرف کھا نے اور پینے سے منہ بند کر لینے کا نام روزہ نہیں بلکہ…

  • اکیسویں مجلس — کونوامع الصادقین

    بسم اللہ الرحمن الرحیم  کونوامع الصادقین بروز قیامت حضرت امیر علیہ السلام کی شان جناب رسالت مآب سے سنئیے حضرت عمر سے مروی ہے کہ جناب رسالت مآب نے فرمایا یا علی تیر ا ہاتھ میرے ہاتھ میں ہو گا اور بروز قیامت تم وہاں ہو گے جہاں میں ہو ں گا ایک روایت میں…