بیسویں مجلس — کونو امع الصادقین
بسم اللہ الرحمن الرحیم کونو امع الصادقین ہر چیز کی زیادہ وضاحت اس کی ضد کو دیکھنے سے ہوتی ہے اگر رات نہ ہوتی تو دن کی خوبیاں معلوم نہ ہو سکتیں اگر بزدلی نہ ہو تو دلیری و شجاعت کی فضیلت واضح نہیں ہوتی وعلی ھذا القیاس اسی طرح حضرت امیر علیہ السلام کے…
