Category: معیار شرافت | mayar sharafat
-

مسئلہ تقلید | masla taqleed
مسئلہ تقلید | masla taqleed تفصیل مذکور سے یہ حقیقت روز روشن کی طرح واضح ہوگئی کہ زبان غیبت امام میں جن علماء سے عوام الناس کو ہدایت حاصل کرنے کی ضرورت ہے وہ ہر شیعہ عالم نہیں بلکہ ایسا عالم ہو جس کی شکل یاد خداکو تازہ کرے اور جس کے کردار سے سیرت…
-

چہل حدیث | chehl hadees
چہل حدیث | chehl hadees جناب رسالتمآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت علی علیہ السلام کو بطور وصیت کےارشاد فرمایا یاعلؑی میری امت میں سے جو شخص خوشنودی خدا کےلئے چالیس حدیثیں یادکرے تو قیامت کے روز انبیاء صدیقین شہداوصالحین کےساتھ محشور ہوگا حضرت علیؑ علیہ السلام نے عرض کی یارسوؐل اللہ بیان…
-

صفات جمیلہ – علم | safat jameela – ilm
صفات جمیلہ – علم | safat jameela – ilm صفات جمیلہ علم پہلے بیان کیاجاچکاہے کہ تمام برائیوں کی جڑ جہالت ہے اور یہ بھی معلوم ہے کہ تمام خوبیوں کی اصل علم ہے کیونکہ علم ہی معرفت پروردگار کا زینہ ہے اور علم ہی نفس کی عیب جوئی کرکے اس کے لئے راہ راست…
-
رضابقضاء
رضابقضاء حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سے منقول ہے کہ حدیث قدسی میں اللہ فرمایا ہے کہ مومن انسان کو میں جس حالت میں پلٹاتاہوں اس میں اس کے لئے بھلائی کو مضمر کرتا ہو لہذا اسکو بھی چاہئے کہ میری قضا( فیصلہ ) پر راضی رہے اور میری دی ہوئی مصیبت پر صبر…
-

Tawakkul | توکل
حضرت رسالتمآبؐ نے جبریل سے دریافت فرمایاکہ توکل کیا چیز ہے ؟ توجبریل نے عرض کی توکل یہ ہے کہ انسان کو اطمینان ہوجائے کہ نہ مخلوق نفع پہنچاسکتی ہے اور نہ کچھ دے سکتی ہے اور نہ روک سکتی ہے پس مخلوق کی طرف سے بالکل مایوس ہوجائے اور جب انسان کی یہ حالت…
-
یقین
یقین روحانی امراض میں سےشک بہت برا مرض ہے کیونکہ جس شخص کو اللہ پر یقین ہوجائے وہ اللہ پرتوکل بھی کرسکتاہے اور اس کی قضاء پر راضی بھی ہوسکتاہے اور اسک مطا سے پر امید بھی ہوسکتاہے لیکن جس کو شک ہوکہ فلاں کام کےہاتھ س نکل جانے کے بعد نہ معلوم خدادے گا…
-
درگذرکرنا
درگذرکرنا یہ صفت انتقام کے بدلہ میں ہے اس کا مقصد یہ ہے کہ انتقام لینے کے بجائے انسان کو چاہیے کہ خطاکار سے درگذر کرکے اسے معافی دیدے اور بدلہ لینے کی قدرت رکھنے کے باوجود اس کے جرم کو دامن عفو میں جگہ دیدے حضرت رسالتمآب کا ارشاد ہے کہ بادشاہوں کا درگزر…
-
صدق
صدق یعنی سچائی اور اس کے تین مراحل ہیں نیت میں سچائی قول میں سچائی اور عمل میں سچائی اور پوراسچاانسان وہہے جو تینوں مراحل میں صادق ہو کیونکہ نیت میں سچائی ہوگی تو منافقت سے بچ جائے گا قول میں سچائی ہوگی تو جھوٹ سے بچ جائے گا اور عمل میں سچائی ہوگی توخدا…
-
شرم وحیا
شرم وحیا صفات فاضلہ انسانیہ میں شرم وحیا ایک بلند پایہ صفت ہے اور انسان کی بہت بڑی زینت ہے چنانچہ حضرت رسالتمآب نےارشاد فرمایاکہ مخر اور تکبر جس میں ہو اس کوبدنماکرتا ہے اور حیاء شرم جس میں ہو اس کو زیب دیتاہے حضرت امیرالمومنین علیہ السلام نے فرمایا جو حیاکی چادر پہن لے…
-
فکروتدبر
فکروتدبر حضر ت امیر المومنین علیہ السلام نے فرمایا اپنے دل کو فکر سے بیدار رکھو اور رات کو اپنے پہلوؤں سے الگ کر و یعنی عبادت پروردگار کےلئے رات سے بھی کچھ وقت لکال کیاکرو اور اللہ کا خوف پیداکرو حضرت امام محمد باقر علیہ السلام سے مروی ہے کہ خداوندکریم چند مقامات پر…