Category: معیار شرافت | mayar sharafat
-
وادئ سلام
وادئ سلام بروایت کافی حضرت امیرالمومنین علیہ السلام سے مروی ہے کہ اگر تمہارے سامنے سے پردے اٹھادئیے جائیں تو تم دیکھو گے کہ مومن گروہ گروہ بن کر بیٹھے آپس میں باتیں کررہے ہوتے ہیں آپ سے سوال کیاگیا کہ وہ اجسام ہوتے ہیں یاارواح تو آپ نے فرمایاکہارواح ہوتے ہیں اور مومن جہاں…
-
وادئ برہوت
حضرت امیر المومنین علیہ السلام نے فرمایا جہنم کا بدترین کنوں جس میں کفار کےارواح رہتے ہیں اس کانام برہوت ہے اور فرمایازمین کے پانیوں میں سےبدترین پانی برہوت کا پانی ہے اور وہ حضرموت کے علاقہ میں ہے جہاں کفارکے ارواح بھیجے جاتے ہیں ایک روایت میں ہے کہ کفار کے ارواح کو جہنم…
-
موت کے وقت عمل کی حاضری
بروایت کافی حضرت امیرالمومنین علیہ السلام سےمنقول ہے کہ مرتے وقت انسان کے سامنے تین چیزوں کی مثال کولایا جاتاہے 1 مال کی مثال کو اس کےسامنے لایاجاتاہے تو مرنے والا اپنے مال کو دیکھ کر حسرت بھرے لہجے سے کہتاہے میں نے تجھے بڑی محبت وپیار سے جمع کیاتھا کیااب تو میری مددکرسکتاہے ؟تو…
-
فشار قبر
فشار قبر پہلے ایک روایت میں گذر چکا ہے کہ مومن کےلئے فشار قبر نہیں ہوگا لیکن دوسری روایات میں ہے کہ معصوم نے فرمایا بہت کم لوگ ہوں گے جو فشار قبر سے بچ سکیں گے اور حضرت سعد بن معاذصحابی رسؐول کے متعلق وارد ہے کہ حضؐور نے خود اس کی نماز جنازہ…
-
عالم برزخ
عالم برزخ بروایت کافی حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سے عمر بن یزید نےسوال کیاکہ حضور میں نے آپ سے سنا ہے کہ ہمارے شیعہ جنت میں جائیں گے آپ نے فرمایامیں نے سچ کہاہے خداکی قسم وہجنت میں جائیں گے راوی نے عرض کی کہ گناہان کبیرہ کاکیا بنے گا ؟ تو آپ…
-
صراط
بروایت بحارالانوار امام جعفر صادق علیہ السلام سے منقول ہے کہ صراط بال سے باریک تر اور تلوار سے تیز تر ہے اور اس کےاوپر سے گزرنے والوں کے طبقات ہوں گے بعض بجلی کی طرح بعض تیز رفتار گھوڑے کی طرح بعض چل کراور بعض گھٹنے ٹیک کرجائیں گے اورکئی لٹک لٹک کرگزریں گے آپنے فرمایا صراط…
-
شفاعت
بروز محشر محؐمد وآل محؐمد کےلئے حق شفاعت ہے اور وہ گنہگاروں کے حق میں سفارش کریں گے آپ نے فرمایا بروز محشر تین قسم کےلوگ شفاعت کریں گے انبیاء علماء اور شہداء اور آپ نے فرمایا جو شخص میری شفاعت پر ایمان نہیں رکھتا خدا اس کو میری شفاعت نصیب نہکرے حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سے منقول ہے جو شخص…
-
کوثر
کوثر حضرت رسالتمآب نےارشاد فرمایا جو شخص میرے خوض پر ایمان نہیں رکھتا خدا اسکو اس سےسیراب نہ کرے آپ نے فرمایا تم لوگ حوض کوثر پر میرے پاس پہنچوگے جس کی چوڑائی شام سےیمن تک کےبرابر ہے اور اس پر پیالے ستاروں کی تعداد کے برابر ہوں گے اسکا پانی دودھ سےسفید تر اور…
-
جنت الخلد
خداوندکریم نے اپنے فضل وکرم سے اپنے اطاعت گذاروں کےلیے آخرت میں جنت کا انتظام فرمایاہے اور دنیاوی زندگی کی کامیابی کےلئے جنت کا تصور ایک بہت بڑا محرک ہے اور اللہ نے اس جنت میں ہر قسم کی سہولت وآرام اورراحت وعیش کا سامان مہیافرمایاہے وہاں دکھ دردبیماری تکلیف نہ ہوگی حتاکہ موت بھی…
-
دوزخ
دوزخ جو لوگ اللہ کے نافرمان اور حقوق اللہ حقوق نفس اور حقوق النا س کے چور ہوں گے اور دنیا میں انسانیت سوز حرکات کی بدولت تمدن انسانی کے فساد کے موجبہوں گے انکےلئے دنیاوی رسوائیوں کے علاوہ اللہ نے دوزخ کا گھر تیار کیاہے جوان کو بطور سزا ملے گا اور اس میں…