فشار قبر

فشار قبر

پہلے ایک روایت میں گذر
چکا ہے کہ مومن کےلئے  فشار قبر نہیں ہوگا
لیکن دوسری روایات میں ہے کہ معصوم نے فرمایا بہت کم لوگ ہوں گے جو فشار قبر سے بچ
سکیں گے اور حضرت سعد بن معاذصحابی 
رسؐول  کے متعلق وارد ہے کہ حضؐور
نے خود اس کی نماز جنازہ پڑھی اور ستر ہزار ملائکہ نے اس کی تشییع  میں شمولیت کی حضرت پیغمبر نے آسمان کی طرف سر
بلند  کیا اور پھر فرمایا سعد جیسے انسان
کیلئے بھی فشار قبر ہے اور فرمایایہ اسلئے ہے کہ گھریلو معاملات میں اپنی اہل
کےساتھ اچھے اخلاق سے پیش نہ آتاتھا

Similar Posts

  • رشوت

    رشوت فرائض سے کوتاہی کی بد ترین محرک رشوت ہوا کرتی ہے جس کو شریعت مقدسہ اسلامیہ نے حرام اور سحت قرار دیا ہے پس رشوت لینا بھی حرام ہے کیونکہ فرائض ناشناسی اور انسانی اقدار کی پامالی کے لئے یہ پیش خیمہ ہے اور رشوت دینا بھی حرام ہے کیونکہ اس میں دوسروں کو…

  • علل اربعہ کی بحث

     علل اربعہ کی بحث مرحوم شیح احمد اخسائی  نے شرح زیارت جامعہ میں محمد وآل محمدعلیہم السلام  کو کائنات  کے لئے علل اربعہ قرار دیاہے مجھے انکی یہ جدت پسند نہیں اور نہ میں اس تعبیر کو فائدہ مند سمجھتا ہوں بلکہ یہ اصطلاح الٹا ذہنی انتشار واختلاف کی موجب ہوئی ہے جس کو بہت…

  • الزام تراشی اور عیب جوئی

     الزام تراشی اور عیب جوئی اپنی دوکان کو چمکانے اور دوسروں کو زیر کرنے ، گرانے اور بد نام کرنے کے لئے اپنی عیب پوشی اور دوسروں کی عیب جوئی کی جاتی ہے اپنے اندر نہ ہونے والی خوبی کو خوبی ظاہر کیا جاتا ہے اور دوسروں کی واقعی خوبی چھپایا جاتا ہے بلکہ اپنی…

  • عدل قضا و قدر

    عدل توحید کے ساتھ ساتھ یہ اعتقاد رکھنا قرین عقل ہے کہ خدا وندکریم ظالم نہیں بلکہ عادل  ہے اور لوگوں کو بھی عدل وانصاف کا حکم دیتاہے  پس بروز محشر اپنے عدل سے گنہگاروں  اور نافرمانوں کو جہنم  میں ڈالے گا اور اپنے فضل وکرم سے نیک لوگوں کو جنت عطافرمائے گا قضاء وقدر…

  • اصلاح نفس

     اصلاح نفس حقوق النفس کا پہلو صرف تعمیر کردار کے لئے عائد شدہ حدود و قیود اور فرائض و اعمال سے عہدہ بر آہونے  کے لئے ذمہ داریوں کو سمجھنے اور سلجھانے پر مشتمل ہے اور تعمیر کردار میں مثبت و منفی دونوں پہلوؤں کی رعایت نہ ہوتو مقصود تک رسائی صرف مشکل ہی نہیں…

  • مکارم اخلاق

     مکارم اخلاق حضرت امام محمد باقر علیہ السلام  نے فرمایا کہ جناب  رسالتمآبُ نے حضرت علی علیہ السلام  کو چند وصیتیں فرمائیں  1سچ بولنا  کہ تمہاری زبان کذب آشنانہ ہو  2درع    پرہیزگاری  کبھی تم سے خیانت نہ ہو 3 اللہ کا خوف اس طرح رکھو کہ گویا تم اسے دیکھ رہے ہو   4خوف خدا سے…

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *