anwarulnajaf.com

Category: معیار شرافت | mayar sharafat

  • علت صوریہ

    علت صوریہ علت صوریہ  محمد و آل محمد علیہم السلام  کی ذوات طاہر ہ کو صورت کائنات کہنا بھی سابق کی طرح ایک پیچیدہ تاویل کے ماتحت ہے جس کو ہر ذہن صحیح  طور پر نہیں سمجھ سکتا

  • گناہوں کی سزائیں

    گناہوں کی سزائیں حضرت رسالتمآبؐ نے ارشاد فرمایا جب پانچ چیزیں ظاہر ہوں تو اللہ سے پناہ مانگا کرو (1)          جب کسی قوم میں فحاشی و بد کاری عام ہونے لگے تو خدا ان پر طاعون جیسی مہلک امراض یا ایسے مصائب بھیجتا جو ان کے گزشتہ بزرگوں نے سنے بھی نہ تھے ۔ (2)         …

  • گناہان کبیرہ

     گناہان کبیرہ بعض علماء رضوان اللہ علیہم فرماتے ہیں کہ ہر گناہ کبیرہ ہوا کرتا ہے کیونکہ اللہ کی نافرمانی کا نام جب گناہ ہے  تو ہر نافرمانی ہی گناہ کبیرہ  ہے البتہ عام اصطلاح میں صغیرہ و کبیرہ کی تقسیم گناہوں کی باہمی نسبت کی وجہ سے کی جاتی ہے کیونکہ گناہوں میں سے…

  • دیہات اور جہالت

     دیہات اور جہالت چونکہ زمانہ قدیم میں اسباب آمدو رفت کم تھے اور دنیا کی آبادیاں منظم نہ تھیں اس لئے دیہات میں بسنے والوں کے لئے شہری آبادیوں میں پہنچ کر اچھے آداب عمدہ خصلات اور علمی خیالات کا حاصل کرنا مشکل تھا اور اس کے برعکس شہروں میں تعلیم و تعلم کے ذرائع…

  • نفخ صور

     نفخ صور خداوندکریم نے اس عالم کی تخلیق  کےساتھ اس کی انتہاء کی بھی ایک حد مقرر کی ہے لیکن جس طرح اس کی ابتداء ہے لیکن یہ معلوم نہیں کہ ابتداء  کی تاریخ کونسی ہے کیونکہ زمانہ اور زمانیات کا تعین کائنات  عالم  کی ابتداء کے بعد  ہوا ہے پس جس طرح اس کی…

  • حشر ونشر

    حشر ونشر بحارالانوار  سے منقول ہے حضرت رسالتمآب  نےاولاد عبدالمطلب کو  جمع کرکے فرمایا مجھے  اس ذات کی قسم جس نے مجھےبرحق نبی مبعوث  فرمایا ہے تم مرنے کے بعد ایک دن اٹھو گے جس طرح سونے کے بعد جاگتے ہو اور مرنے کے بعد دوگھر ہیں ایک جنت اور دوسرا جہنم  اور ایک روایت…

  • میزان اور حساب

     میزان اور حساب  یعنی انسانوں کی نیکیوں اور برائیوں کا حساب ہوگا اور ذرہ ذرہ کا  سوال ہوگا نہ ایک ذرہ برابر نیکی کو نظرانداز کیاجائے گا اور نہ ذرہ برابر گناہ کو چھپایا جاسکے گا  اور حضرت امام علی زین العابدین علیہ السلام  سے منقول ہے کہ مشرکین کےلئے میزان کی ضرورت نہ ہوگی…

  • شہادت (گواہی)

     شہادت (گواہی) تمام انبیاء بروز محشر بارگاہ توحید میں اپنی تبلیغ کی شہادت دیں گے اور آئمہ معصومین علیہم السلام  امت وسط کی حیثیت  سےلوگوں پر شہادت دیں گے اور جناب رسالتمآب  ان کےحق میں شہادت دیں گے اور جب مقام حساب میں بعض لوگ اپنے کئے ہوئے گناہوں کاانکار  کریں گے تو انکے اپنے…

  • اعمالنامہ

    اعمالنامہ بروز محشر ہر شخص کا اعمالنامہ بطور گواہی وتصدیق کے اس کو دیاجائیگا  اور انسان دیکھ کر حیرانہوگاکہ اس میں کوئی چھوٹی سےچھوٹ نیکی  یابرائی بھی نظر انداز نہیں کی گئی اور سخت تاریکی یاتنہائی کے مقام پرکی گئی نیکی یابرائی کا بھی اس میں اندراج  ہوگا پس جن لوگوں کو اعمالنانے بائیں ہاتھ…

  • کوثر

    کوثر حضرت رسالتمآب  نےارشاد فرمایا جو شخص میرے خوض پر ایمان نہیں رکھتا خدا اسکو اس سےسیراب نہ کرے آپ نے فرمایا تم لوگ حوض کوثر پر میرے پاس پہنچوگے  جس کی چوڑائی شام سےیمن تک  کےبرابر ہے  اور اس پر پیالے ستاروں کی تعداد کے برابر ہوں گے اسکا پانی دودھ  سےسفید تر اور…