Mindblown: a blog about philosophy.
-
فضیلت اہل علم
فضیلت اہل علم وَاُوْلُوا الْعِلْمِ: اس آیت مجیدہمیں ذاتِ ذوالجلال نے علم و علماکی فضیلت کو اُجاگر فرمایا ہے کیونکہ علماکا ذکر ملائکہ کے ذکر کے ساتھ اور ان کی شہادت کو ملائکہ کی شہادت کے ساتھ متصل فرمایا ہے اور صرف انہی کا ذکر کر کے باقی مخلوق کا تذکرہ ترک فرما دیا ہے…
-
مقام توحید
شَھِدَ اللّٰہُ اَنَّہ لَآ اِلہَ اِلَّا ھُوَلا وَالْمَلٰٓئِکَةُ وَ اُولُوا الْعِلْمِ قَائِمًام بِالْقِسْطِ لآ اِلہَ اِلَّاھُوَ الْعَزِیْزُ الْحَکِیْمُ (18) اِنَّ الدِّیْنَ عِنْدَاللّٰہِ الْاِسْلامُ وَمَا اخْتَلَفَ الَّذِیْنَ اُوْتُو الْکِتٰبَ اِلَّا مِنْم بَعْدِ مَا جَآئَ ھُمُ الْعِلْمُ بَغْیًام بَیْنَھُمْ وَمَنْ یَّکْفُرْ بِاٰیٰتِ اللّٰہِ فَاِنَّ اللّٰہَ سَرِیْعُ الْحِسَابِ(19) فَاِنْ حَآجُّوْکَ فَقُلْ اَسْلَمْتُ وَجْھِیَ لِلّٰہِ وَمَنِ اتَّبَعَن وَقُلْ لِّلَّذِیْنَ…
-
جنگ بدر کی طرف اشارہ
جنگ بدر کی طرف اشارہ قَدْ کَا نَ لَکُمْ اٰیَة اس کے معنی میں دو احتمال ہیں: ایک تو یہ کہ خطاب کافروں سے ہوااور جناب رسالتمآب کے قول کا اس کو تتمہ قرار دیا جائے اور دوسرا یہ کہ خطاب مومنین سے ہو، بہر کیف آیت میں جنگ بدر کی طرف اشارہ ہے اور…
-
تفسیر رکوع ١٠–قُل لِّلَّذِیْنَ کَفَرُوْا
تفسیر رکوع ١٠–قُل لِّلَّذِیْنَ کَفَرُوْا اِنَّ الَّذِیْنَ کَفَرُوْا لَنْ تُغْنِیَ عَنْھُمْ اَمْوَالُھُمْ وَلا اَوْلادُھُمْ مِنَ اللّٰہِ شَیْئًا وَ اُوْلٰٓئِکَ ھُمْ وُقُوْدُ النَّارِ (10) کَدَابِ اٰلِ فِرْعَوْن َ وَالَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِھِمْ کَذَّبُوْا بِاٰیتِنَا فَاَخَذَھُمُ اللّٰہُ بِذُنُوْبِھِمْ وَاللّٰہُ شَدِیْدُ الْعِقَابِ(11) قُلْ لِّلَّذِیْنَ کَفَرُوْا سَتُغْلَبُوْنَ وَ تُحْشَرُوْنَ اِلٰی جَھَنَّمَ وَ بِئْسَ الْمِھَادُ(12) قَدْ کَانَ لَکُمْ اٰیَة فِیْ فِئَتَیْنِ…
-
تاویل قرآن
تاویل قرآن تاویل قرآن کا لغوی معنی ہے پلٹانا لیکن یہاں مراد ہے معنی کی بازگشت اور باز گشت سے مراد اس طرح نہیں جس طرح کہا جاتا ہے کہ غلام کی بازگشت آقا اور عدد کی باز گشت واحد ہے؟ بلکہ یہاں بازگشت سے مراد رجوع خاص ہے اور تاویل قرآن سے مراد وہ…
-
راسخون فی العلم
راسخون فی العلم روایاتِ اہل بیت علیہم السلام میں تواتر سے ثابت ہے کہ رسول اللہ کے بعد راسخین فی العلم سوائے اہل بیت عصمت کے اور کوئی نہیں چنانچہ بعض کا تبرکا ًذکر کیا جاتا ہے۔ ز ابو بصیر سے مروی ہے کہ امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا کہ ہم راسخین فی…
-
محکمات و متشابہات کا بیان
محکمات و متشابہات کا بیان ھُوَ الَّذِیْٓ اَنْزَلَ عَلَیْکَ الْکِتٰبَ مِنْہُ اٰیٰت مُّحْکٰمٰت ھُنَّ اُمُّ الْکِتٰبِ وَاُخَرُ مُتَشٰبِھٰت فَاَمَّا الَّذِیْنَ فِی قُلُوْبِھِمْ زَیْغ فَیَتَّبِعُوْنَ مَا تَشَابَہَ مِنْہُ ابْتِغَآئَ الْفِتْنَةِ وَابْتِغَآئَ تَاْوِیْلِہ النبی وَمَا یَعْلَمُ تَاْوِیْلَہ اِلَّااللّٰہُ وَالرّٰسِخُوْنَ فیِ الْعِلْمِ یَقُوْلُوْنَ اٰمَنَّا بِہ کُلُّ مِّنْ عِنْدِ رَبِّنَا وَ مَا یَذَّکَّرُ اِلَّآ اُولُوا الْاَلْبَابِ (7) رَبَّنَا لا…
-
انوارِ علمیہ
انوارِ علمیہ (۱) یہ چھ آیتیں سورہمبارکہ آلِ عمران کے مضامین کے تفصیلی بیانات کا اجمال ہیں مثلاً توحید کا ذکر اور تورات و انجیل کے نزول کا ذکر یہود ونصاریٰ کے ایرادات کے ملخّص جواب ہےں کفار کے لئے عذاب کی پیش کش اور انتقام کا ذکر جنگ احد کے تفصیلی بیان کا خلاصہ…
-
اسمِ اعظم
اسمِ اعظم شیخ عباس قمی قدہنے مفاتیح الجنان میں ذکر کیا ہے جس کی اصل عبارت کا ترجمہ یہ ہے: سید ا جل علی خان شیرازی نے کلم ُالطیّب میں نقل کیا ہے کہ خدا کا اسم اعظم وہ ہے جس کی ابتدالفظ ِ اللّٰہ اور انتہا لفظ ِ ھُوَ سے اور ان کے حروف…
-
سورہ آلِ عمران
سورہ آلِ عمران یہ سورہ مدنی ہے اور اس کی کل آیات دو سو (200) ہیں اور بسم اللہ کو شامل کر کے کل تعداد دو سو ایک (201) ہو گی فضائل و خواص: (1) امام جعفر صادق علیہ السلام سے مروی ہے کہ جو شخص سورہبقرہ اور سورہآلِ عمران کو پڑھے گا تو بروز…
Got any book recommendations?