anwarulnajaf.com

Mindblown: a blog about philosophy.

  • شان نزول

     شانِ نزول  مفسرین اور محدثین  کا اس امر پر اتفاق ہے  کہ جب سورہ برات نازل ہوئی تو حضرت رسالت ماب نے اہل مکہ کو حکم خداوندی سنانے کےلئے حضرت ابوبکر کو مامور فرمایا اور پھر ان کو اس عہدہ جلیلہ  سے معزول  کرکے حضرت علیؑ  کو متعین  فرمایا اس کی تفصیل میں الفاظ روایات…

  • موضوع سورہ براۃ

    موضوع سورہ  قرآن مجید کی تمام سورتوں میں سے اس سورہ کا نام بھی نرالا ہے  اور اس کا موضوع بھی نرالا ہے اور وہ ہے برائت یعنی بیزاری اور دوسرے لفظوں میں اس کو تبریٰ کہتے ہیں  جو غلط عام تبرا استعمال ہوتا ہے قرآن  مجید کے اس سورہ کے نام اور موضوع  نےیہ…

  • بسم اللہ کا جزو سورہ نہ ہونا

    تفسیر مجمع البیان میں حضرت علی علیہ اسلام  سے اس کی وجہ یہ منقول ہے کہ سورہ برائت کے اوّل میں  بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم نہیں  اُتری  کیونکہ بسم اللہ امان اور رحمت کےلئے ہے اور برائت رفعِ امان کےلئے ہے     حضرت امیر علیہ السلام  کا یہ فرمانا کہ بسم اللہ  اس سورہ کے…

  • سورہ براۃ کے فضائل

    سُورَۃ البَرائۃ                    یہ سورہ مدنیہ ہے  اور اس کی کل آیات ایک سوانتیس ہیں  یہ سورہ سنہ 9ہجری  میں نازل ہوا  اس کے خواص وفضائل یہ ہیں:   1          جوشخص اس سورۃ کی تلاوت کرے گا بروزقیامت نفاق سے بری ہوکر اُٹھے گا 2          جوشخص  اس کو لکھ کر اپنے عمامہ یاٹوپی میں رکھے تو…

  • تحویل قبلہ کا حکم

    پارہ نمبر۲ رکوع نمبرابحث تحویل قبلہ سَیَقُوْلُ جب بنی اسرائیل کو اسلام پر انے کی دعوت دی گئی تو انہوں نے ایک اعتراض تو یہ کیا کہ حضرت ابراہیم ؑواسمعیل ؑواسحق  ؑویعقو بؑ اوران کی نیک اولادسب یہود یت یا نصرانیت کے دین پر تھے گذشتہ آیات میں ان کے اس اعتراض کا جواب دیا…

  • امت وسط

    امت وسط :اہل بیت عصمت سے روایات بکثرت اس بارہ میں منقول ہیں کہ امت وسط سے مراد آئمہ اہل بیت ہیں حضرت صادق علیہ السلام سے منقول ہے کہ  نَحْنُ الْاُمَّۃُ الْوُسْطٰی وَنَحْنُ شُھَدَآئُ اللّٰہِ عَلٰی خَلْقِہٖ وَحُجَّتُۃٗ فِیْ اَرْضِہٖ ہم امت وسطی ہیں ہم اللہ کی طرف سے لوگوں پر گواہ ہیں اورہم…

  • ظہور قائم آلِ محمد

    احادیث ظہور قائم آلِ محمد ، رکوع نمبر 2 وَلِکُلِّ وِجْھَۃٌ الخ  ۱۹۳اس آیت کے متعدد معانی کئے گئے ہیں ایک وہ جو زیر آیت موجود ہے ۲ وِجْھَۃٌ  کا معنی طریقہ یعنی ہر نبی اورصاحب ملت کیلئے ایک ہی طریقہ ہے جس پر وہ عامل رہاہے اوروہ طریقہ اسلام ہے اگر چہ وقتی مصالح کے لحاظ…

  • شہدا ء کی زندگی

    شہدا ء کی زندگی یَآیُّھَا الَّذِیْنٰ اٰمَنُوْ ۱۹۷  تفسیر برہان میں بطریق مخالفین بروایت موفق بن احمد بن عباس سے منقول ہے کہ جناب رسالتمآبؐ نے فرمایا کہ قرآن مجید میں جس جس جگہ آیت کی ابتداء یاایھا الذین امنو ااستعینو ابالصبراوالصواۃ ان اللہ مع الصبرین () اے ایمان والو مدد طلب کرو اللہ سے…

  • گریہ کا جواز

    سوال  جب مصائب پر صبرکرناخاصان خداکا طرہ امتیاز ہے توان کے مصائب پر گریہ وزاری کرناکیونکہ جائز ہے پس چاہیے کہ مصائب پر گریہ بھی نہ کیا جائے جواب  مصائب پر کریہ کرنا فطری چیز ہے البتہ یہ ضروری چیز ہے کہ گریہ میں رضائے خداکے خلاف کوئی مظاہر نہ ہو نہ زبان سے حرف…

  • شاہ خدا بندہ کا ذکر

    اُوْلِئکَ عِلَیْھِمْ صَلَوَاتٌ مِنْ رَّبِّھِمْ   الخ انہی مصائب پر صبر کرنے والوں پر خدا کی طرف سے درودرحمت ہے اوروہی ہیں ہدایت پا نے والے علامہ حلی قدس سرہ نے ایک مناظرہ میں اہل بیت اطہار پر درود وسلام ثابت کرنے کیلئے انہی ایات سے استدلال فرمایاتھا اس مقام پر ان کا واقعہ گو موضوع…

Got any book recommendations?