anwarulnajaf.com

Mindblown: a blog about philosophy.

  • آدابِ قاری (عالم و متعلّم قرآن)

    قرآن پڑھنے اور پڑھانے کے متعلق جو کچھ کتب ِاحادیث میں موجود ہے اگر یکجا کیا جائے تو شاید ایک ضخیم کتاب مرتّب ہو جائے، اس جگہ جو کچھ میں ذکر کر چکا ہوں وہ حضرات اہل بیت ؑ کے جملہ اقوال کے مقابلہ میں قطرہ ازدریا یاذرّہ از ریگ ِ صحرا ہے، حقیقت یہ…

  • حاملینِ قرآن کے اوصاف

    حضرت امیرالمومنینعلیہ السلام متقین کے اوصاف بیان کرتے ہوئے حاملین قرآن کیلئے ارشاد فرماتے ہیں: رات کے وقت ان کے قدم (مقامِ عبادت) میں صف بستہ رہتے ہیں، ترتیل کے ساتھ قرآن کے پاروںکی تلاوت کرتے ہیں، اپنے نفوس کو قرآن کے ذریعہ خوفزدہ کرتے ہیں، گناہوں کو یاد کر کے اپنے غموں کو تازہ…

  • عملِ تسخیر اور قرآن

    عملیات کے دلدادہ افراد آیاتِ قرآنیہ کو تسخیر کا آلہ قرار دے کر اس کو مشغلۂ عملیہ قرار دیتے ہیں، جنّات، ملائکہ اور ارواح کی تسخیر کیلئے عجیب و غریب طرز ِعمل ان لوگوں نے ایجاد کئے ہوئے ہیں۔۔۔ بعض عمل قبرستان میں، بعض جنگل میں، بعض تاریک مکان میں و علیٰ ہذا لقیاس، پابندی…

  • تلاوتِ قرآن اور اُس کے فضائل

    اس میں شک نہیں قرآن مجید خالق و مخلوق کے درمیان ایک ایسا گہرا رشتہ اور ناقابل اضمحلال تعلق ہے جو رہتی دنیا تک برقرار رہے گا، اور یہ ایک ایسا محبت نامہ ہے جس کی دید تجدید ِ محبت بلکہ تمہید ِمعرفت ہے، جس طرح محب اور محبوب کے درمیان رازو نیاز کے مکتوبات…

  • آداب ِتلاوت

    قرآن مجیدکی تلاوت کے وقت ایسے آداب ملحوظِ خاطر ہوں جوخضوع و خشوع کوظاہرکریں، عام قصہ خوانی یا ناول کی کتابوں کے مطالعہ کی طرف بے توجہی و لاپرواہی برتناگناہ ہے، بنأ بریں بستر یادیوار یاکسی اورچیز پرتکیہ لگائے ہوئے ٹانگیں پھیلا کر یا ویسے لیٹ کر یا ہر وہ وضع جس سے بے اعتنائی…

  • رسمِ قرآن خوانی و قُل خوانی

     گذشتہ عنوانات کے ذیل میں قرآن مجید کے دیکھنے، پڑھنے اور سننے کے متعلق احادیث سے روشنی ڈالی جا چکی ہے، اس مقام پر رسم قرآن خوانی جو ہمارے ہاں عام طور پر رائج ہے کہ متعلق عرض کر تا ہوں۔ قرآن کا پڑھنا روحانی برکات اور اُخروی نجات کے علاوہ خانگی حالات بلکہ جملہ…

  • ترتیلِ قرآن

    ٭      فِی الْکَافِیْ عَنْ مُحَمَّدِ ابْنِ عَبْدِ اللّٰہِ قَالَ قُلْتُ لِأبِیْ عَبْدِ اللّٰہِ اَقْرَأُ الْقُرْآنَ فِیْ لَیْلَۃٍ قَالَ لا یُعْجِبُنِیْ اَنْ تَقْرَأَ فِیْ اَقَلَّ مِنْ شَہْرٍ۔ ترجمہ: اصول کافی میں محمد ابن عبداللہ سے روایت ہے کہ میں نے حضرت امام جعفر صادقؑ سے دریافت کیا کہ کیا میں ایک رات میں ختم قرآن…

  • علی ؑ کی ہزار رکعت پراعتراض

    اس باب میں۔۔۔۔ میں علامہ عبد الحسین امینی مدظلہ کی عبارت کے اُردوترجمہ پراکتفاکرنا مناسب سمجھتاہوں، بعض مقامات پر حسب ضرورت اصل عبارت کو نقل کردیا گیا ہے، بہر کیف ان کی تمام بیان کردہ تفصیلات کو من و عن نقل کرنے کی بجائے اختصار کے پیش نظر ضروری حصہ کو ذکر کیا گیا ہے۔چنانچہ…

  • قرآن مجید کی سات قرائتیں

    اکثر علمأ کے نزدیک قاری قرآن سات تھے اُن میں سے ہر ایک کی قرأت بھی جدا جدا ہے اور وہ یہ ہیں:ابو عمرو، کسائی، حمزہ، ابن عامر، نافع، ابن کثیر، عاصمبعض علمأ نے ابو یعقوب، ابو جعفر طبری اور ابی بن کعب کا اضافہ کر کے کل قاریوں کی تعداد دس بتلائی ہے، ان کی ساتوں قرأتوں…

  • اعجازِ قرآن

    قبل اس کے کہ قرآن مجید کا معجزہ ہو نا ثابت کیا جائے معجزہ کی حقیقت کا سمجھ لینا ضروری ہے اور اس کے سمجھنے کیلئے محال کی اقسام میں فرق معلوم کرنا لازمی ہے محال کی چار قسمیں ہیں: محالِ ذاتی  ،  محالِ عقلی  ،  محالِ شرعی  ،  محالِ عادی محالِ ذاتی:  وہ ہے…

Got any book recommendations?