anwarulnajaf.com

Mindblown: a blog about philosophy.

  • معجز نما کی ضرورت

    گذشتہ عنوان کے ذیل میں قرآن مجید کے معجز ہونے اور اس کے اعجازی پہلوؤں کے متعلق بیان کیا گیا ہے، اس مقام پر یہ بیان کرنا ہے کہ چونکہ معجزہ بغیر معجز نما کے وقوع پذیر اور ظاہر نہیں ہو سکتا لہذا یہاں بھی اعجازِ قرآن کے اظہار کیلئے ایک معجز نما ضروری ہے،…

  • امام محمد تقی علیہ السلام کا واقعہ

    چنانچہ معتصم عباسی کے عہد حکومت میں ایک مرتبہ چور پر شرعی حدّ جاری کرنے کا مسئلہ پیش آیا، درباری فقہا ٔ کی نگاہیں صرف فَاقْطَعُوْا اَیْدِیَھُمَا (ہاتھ کاٹ دو ) تک محدود تھیں، اب سوال پیدا ہوا کہ ہاتھ کس مقام سے کاٹا جائے توفقہا ٔ میں اختلاف پیدا ہو گیا، کسی نے کہا…

  • علومِ قرآنیہ اہل بیتؑ کے پاس ہیں

    تفسیر برہان میں بروایت کافی امام جعفر صادقؑ سے منقول ہے کہ حضرت امیرالمومنین ؑ نے فرمایا: اَیُّھَا النَّاس !  اللہ تبارک و تعالیٰ نے تمہاری طرف رسول بھیجا اور سچی کتاب نازل فرمائی حالانکہ تم لوگ کتاب اور کتاب کے نازل کرنے والے سے غافل تھے، رسول اور اس کے بھیجنے والے سے بے…

  • تائید مطلب

    خدا وند کریم کا ارشاد ہے:  لا یَمَسُّہُ اِلَّا الْمُطَھَّرُوْن یہ صیغہ نفی یا تو معنی انشا ٔ میں استعمال ہے اور یا معنی خبر میں ہے، اگر معنی انشا ٔ میں ہے تو آیت مجیدہ کا معنی ہو گا (اس کو نہ مس کریں مگر وہ لوگ جو پاک ہیں) اور اگر معنی خبر…

  • قرآن مجید کی تفسیر و تاویل

    فِیْ مَجْمَعُ الْبَیَانِ۔۔۔ اَلتَّفْسِیْرُ کَشْفُ الْمُرَادِ عَنِ اللَّفْظِ الْمُشْکِلِ وَ التَّاوِیْلُ رَدُّ الْمُحْتَمِلَیْنِ اِلٰی مَایُطَابِقُ الظَّاھِرِ۔ تفسیر مجمع البیان میں ہے کہ تفسیر کا معنی لفظِ مشکل کی مراد کو واضح کرنا ہے، اور تاویل کا معنی ہے دو احتمالوں میں سے ایک کا ظاہر کی مطابقت کی طرف لانا۔ ابن عباس سے تفسیر کی…

  • امام جعفر صادقؑ سے امام کو فہ کی گفتگو

    بحارالانوار جلد ۱ دمیں احتجاج سے منقول ہے:  ایک دفعہ ابو حنیفہ مدینہ میں حضرت امام جعفر صادقؑ کی خدمت میں حاضر ہوا تو آپ ؑ نے دریافت فرمایا کہ کیا تو مفتی ٔ عراق ہے؟ اس نے جواب دیا ہاں، پھر آپ ؑ نے پوچھا کہ کس چیز سے فتویٰ دیتا ہے؟ جواب دیا…

  • آئمہ ھدیٰ کون ہیں؟

    تفسیر برہان میں بعض کتب امامیہ سے بروایت عبدالرحمن بن سمرہ منقول ہے کہ جناب رسالتمآبؐ نے ارشاد فرمایا جو لوگ اللہ کے دین میں مجادلہ (جھگڑا) کرتے ہیں ان پر خدا نے ستر نبیوں کی زبان سے لعنت بھیجی ہے اور جو اللہ کی آیات میں جھگڑا کرتے ہیں وہ کافر ہیں چنانچہ ارشاد…

  • علمِ علی ؑ کے متعلق صحابہ کا اعتراف

    کتب فریقین سے یہ بات ثابت ہے کہ حضرت امیر المومنین ؑ کے علم کا صحابۂ حضرت رسالتمآب ؐ میں سے ہم پلہ کوئی نہیں تھا، بلکہ آنحضرت ؑکی تمام صحابہ سے اَعلمیت کے متعلق روایات تو اتر سے موجود ہیں اور واقعاتِ تاریخ پر بھی اگر منصفانہ نظر ڈالی جائے تو حضرت امیر المومنین…

  • حضرت علی ؑ کا دعویٰ سلونی

    مناسب معلوم ہو تا ہے کہ اس ضمن میں حضرت امیر المومنین ؑ کا ایک فرمان بھی تازگی ٔ روح کیلئے درج کردوں: بحارانوارج۴ باب احتجاجات امیر المومنین ؑ میں اصبغ بن نباتہ سے مروی ہے کہ جب حضرت علی ؑ مسندِ خلافت پر متمکن ہوئے اور لوگ بیعت کر چکے تو آپ ؑ جناب…

  • حدیث — اِنِّیْ تَارِکٌ فِیْکُمُ الثَّقَلَیْن

    ٭      عَنْ مُسْنَدِ اَحْمَدِ بْنِ حَنْبَل عَنْ اَبِیْ سَعِیْد الْخدْرِیْ قَالَ۔۔۔ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ تَرَکْتُ فِیْکُمْ مَا اِنْ تَمَسَّکْتُمْ بِھِمَا لَنْ تَضِلُّوْا بَعْدِیْ الثَّقَلَیْنِ اَحَدُھُمَا اَکْبَرُ مِنَ الْآخِرِ کِتٰبُ اللّٰہِ حَبْلٌ مَّمْدُوْدٌ مِّنَ السَّمَائِ اِلٰی الْاَرْضِ وَ عِتْرَتِیْ اَھْلُبَیْتِیْ وَ اِنَّھُمَا لَنْ یَّفْتَرِقَاحَتّٰی یَرِدَا عَلَیَّ الْحَوْضِ۔ ترجمہ: مسند احمد ابن حنبل سے بروایت ابو…

Got any book recommendations?