anwarulnajaf.com

Mindblown: a blog about philosophy.

  • دعائے مغفرت — از قلم شاعر آلِ محمد ملک غلام حیدر طائر ؔمرحوم — پانی کی شکل بہتے ہیں اشک غم حسین

    پانی کی شکل بہتے ہیں اشک غم حسین یاربّ انہیں بصورت رنگ حنا تو کر یاربّ! شعورِ مجلس سبط رسول دے پیدا دلوں میں جذبہ صدق و صفا تو کر امی کے غم میں روتا ہوں یارب جہاں بھی ہو اس کو سپرد سایہ لطف وعطا تو کر صدقہ جناب فاتحِ دربار شام کا آسان…

  • مجالس الفاخرۃ فی اذکار العترۃ الطاہرۃ — نذرانۂ عقیدت — نتیجہ فکر : مولانا محمد بخش جھمکانہ سائل ؔمرحوم

     عالم با عمل تھے علامہ حسین بخش فاضل بے بدل تھے علامہ حسین بخش تدریس میں تحریر میں تقریر میں ضرور کہنے دو بے مثل تھے علامہ حسین بخش مرحوم مولانا کی تھیں ان گنت خوبیاں ایسے صاحب فضل تھے علامہ حسین بخش علمائے صالحین کے زمرہ میں بالخصوص بے نمبر اوّل تھے علامہ حسین…

  • علامہ حسین بخش جاڑا نور اللہ مرقدہ کی تصانیف

    حضرت علامہ حسین بخش جاڑا نور اللہ مرقدہ کی تصانیف حسب ذیل ہیں تفسیر انوار النجف:  قرآن مجید کی اردو زبان میں بہترین تفسیر ہے لمعۃ الانوار:  اس میں شیعہ عقائد پر روشنی ڈالی گئی ہے اصحاب الیمین: شہداء کربلا کے بارے میں لکھی گئی ہے مجالس المرضیہ: علامہ سید محمد چکڑالوی کی مجالس کا مجموعہ…

  • حضرت مـسـلم کا نقشۂ جنگ

    طوعہ نے ایک بار پھر عرض کیا کہ آقا کیا مرنے کا ارادہ ہے؟ تو فرمایا خداکی قسم اس کے سوااورکوئی چارہ نہیں ہے، پس آگ برسانے والی بجلی بن کر تلوار شرربار ہاتھ میں تھا م کرحیدرکرارکی طرح للکارتاہوا میدانِ قتال میں اُترا کہ ان کی تلوار کی جنبش سے ہاتھ اورسر پرندوں کی…

  • ابوثمامہ صائدی

    ان کا نام عمروبن عبداللہ تھا اور قبیلہ بنی صائد تھا جو قبیلہ حمدان کی ایک شاخ تھی ، یہ بزرگوار حضرت امیر ؑ کے سرباز شیعوں میں سے تھے۔۔۔ چنانچہ تمام جنگوں میں یہ آپ ؑ کے ہمرکاب رہے اور آپ ؑ کی شہادت کے بعد حضرت امام حسن ؑ کی غلامی میں رہے۔…

  • بابِ اوّل

    اُن صحابہ کا ذ کر جو بنی ہاشم سے نہ تھے اور میدانِ کربلا میں درجہ شہادت پر فائز ہوئے:

  • ابوعمرو نہشلی

    ان کے نام میں قدرے اختلاف ہے ۔۔۔ بعض کتب میں حبیب بن عبداللہ نہشلی مذکور ہے اور بعض نے زیاد بن عریب لکھا ہے۔۔۔ اور یہ بھی ممکن ہے کہ دونوں الگ الگ شخص ہوں جن کی کنیت ابوعمرو ہو۔۔ اور زیاد بن عریب کا ہمدانی ہونا بھی اس کا شاہدہے۔ بہر کیف ابوعمرو…

  • ابراہیم بن حصین

    بعض کتب معتبرہ میں اس بزرگوار کو شہدائے کربلا میں شمار کیا گیا ہے اور اس کا شہدائے کربلا میں ہونا اس سے بھی ثابت ہے کہ حضرت امام حسین ؑ نے آخری استغاثہ میں جب اپنے اصحاب کو نام لے لے کر پکارا تو ان میں ابراہیم بن حصین کانام بھی آتا ہے۔ ’’نفس…

  • چار یمنی جوان

    ان کے نام تفصیل وار نہیں ملے۔۔۔ یہ چاروں معاویہ کی فوج میں تھے، انہیں اپنی جوان کنواری بہن کے حاملہ ہونے کا شک ہوا۔۔۔ پس انہوں نے حضرت امیر ؑ کے سامنے معاملہ پیش کیا تو آنحضرت ؑ نے باعجازِ امامت اس کے شکم سے ایک آبی جانور کو نکالا پس یہ چاروں بھائی…

  • ایک نامعلوم شخص

    مخزن البکا ٔ اور کتاب محرق القلوب ص ۱۵۴ ۔۔۔۔۔ روزِ عاشور جب امام مظلومؑ زخموں سے چور خاکِ کربلا پر تشریف لائے۔۔ عمر سعد نے ایک شخص کو آپ ؑ کا سر تن سے جدا کرنے کے لئے بھیجا۔۔ جب وہ قریب آیا تو امام ؑ نے فرمایا کہ تو میرا قاتل نہیں ہے…

Got any book recommendations?