anwarulnajaf.com

Mindblown: a blog about philosophy.

  • حذیفہ بن اُسید غفاری کا برادر زادہ

    اس نیک بخت مجاہد کا نام نہیں مل سکا۔۔۔۔۔ فرسان الہیجا ٔ میں بصائر الدرجات سے منقول ہے حذیفہ بن اُسید غفاری صحابی ذکر کرتا ہے کہ جب امام حسن ؑ معاویہ کے ساتھ صلح کرنے کے بعد کوفہ سے مدینہ جا رہے تھے تو میں ان کے ہمرکاب تھا،  میں نے دیکھا آپ ؑ…

  • ادہم بن اُمیہ عبدی

    آپ شیعان بصرہ میں سے تھے ۔۔ آپ کا باپ صحابی رسول تھا، اس وقت ماریہ بنت منقذ عبدی کا گھر شیعیانِ بصرہ کے جمع ہونے کی جگہ تھی۔۔ چنانچہ ہر رات شیعیانِ علی ؑ وہاں جمع ہوتے تھے۔۔ عامل بصرہ کو ابن زیاد کی طرف سے ہدایت تھی کہ تمام سڑکوں اور راستوں کی…

  • ابوالحتوف بن حارث

    یہ شخص اور اس کا بھائی سعد بن حارث فوج اشقیا ٔ میں تھے اور خوارج میں شمار ہوتے تھے۔۔ جب امام ؑنے استغاثہ کی آواز بلند فرمائی اور خیمہ ہائے اہل بیت سے بچوں اور بیبیوں کے گریہ کی آواز بلند ہوئی تو ان دونوں بھائیوں کی قسمت نے یاوری کی اور آپس میں…

  • ابوالشعثاء الکندی

    اس کانام یزید بن زیاد بن مہاجر ہے اور قبیلہ کندہ کا فردِ فرید ہے، شہسواری اور فن تیر اندازی میں اپنی آپ نظیر تھا اور اپنے دور کا عالم اور محدث تھا۔۔۔ علاوہ بریں نہایت شریف، مردِ میدان اور دلیر تھا۔ قبل اس کے کہ لڑائی کی نوبت حضرت سید الشہدأ تک پہنچے۔۔۔تلوار میان…

  • اسد کلبی

    جب حضرت سید الشہدا ٔ نے آخری استغاثہ بلند کیا تو انصار میں سے جن پندرہ آدمیوں کو نام لے کر پکارا ان میں سے ایک اسد کلبی بھی ہے اور اس سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ بھی شہدائے کربلا میں سے ہے۔۔ اس کے علاوہ کہیں صراحت سے اس کے متعلق کچھ نہیں…

  • اُمیہ بن سعد طائی

    یہ شخص تابعی تھا اور حضرت امیر ؑ کے اصحاب میں سے تھا۔۔۔ شہسوار اور شجاع تھا، اس کا قیام کوفہ میں تھا۔۔ حضرت امیر ؑ کے ہمراہ لڑائیوںمیں خصوصاً جنگ صفین میں اس نے خوب حصہ لیا، جب کربلا میں امام حسین ؑ کی آمد سے مطلع ہوا تو کوفہ سے نکل کھڑا ہوا…

  • اسلم بن عمرو (ترکی غلام)

    یہ شخص حضرت امام حسین ؑ کا غلام تھا اس کو آپ ؑ نے امام حسن ؑ کی شہادت کے بعد خرید لیا تھا اور پھر امام زین العابدین ؑ کو بخش دیا تھا۔۔۔ اس کا باپ تُرک تھا اور یہ غلام قاری قرآن اور امام عالیمقام ؑ کا منشی بھی تھا، مکہ سے مدینہ…

  • انیس بن معقل اصبحی

     ابن شہر آشوب اور دوسرے محققین نے ان کو بھی شہدائے کربلا کی فہرست میں ذکر کیا ہے۔۔۔ انہوں نے بیس سے زیادہ ملاعین کو فی النار کر کے جام شہادت نوش فرمایا۔۔۔ اس کے علاوہ ان کے متعلق اور کچھ معلوم نہیں ہو سکا۔

  • انس بن حارث کاہلی صحابی

    یہ شخص جناب رسالتمآبؐ کے صحابہ میں سے تھے۔۔۔ واقعہ کربلا میں کافی سن رسیدہ تھے، انہوں نے جناب رسالتمآبؐ سے حدیثیں نقل بھی کی ہیں۔۔۔ چنانچہ عسقلانی نے ’’اصابہ ‘‘ میں انس بن حارث سے ایک حدیث نقل کی ہے کہ حضرت رسالتمآبؐ سے اس نے خود سنا تھا کہ خود فرماتے تھے: میرا…

  • بریر بن خضیر ہمدانی

    یہ بزرگوار قبیلہ ہمدان سے تھے۔۔ کوفہ میں سکونت پذیر تھے۔۔ حضرت سید الشہدأ کے بزرگ ترین صحابہ میں سے ان کا شمار ہوتا ہے، عبادت گزاروں۔۔پرہیزگاروں اور زُھّاد میں سے آپ صف اوّ ل میں تھے۔۔۔ ان کو سیدالقرأ کے لقب سے پکارا جاتا تھا۔۔۔۔ نیز حضرت امیر ؑ کے حواریّین اور اشراف کوفہ…

Got any book recommendations?