Mindblown: a blog about philosophy.
-
مستحقین زکوٰاۃ
مستحقین زکوٰاۃ : ۔ اس مقام تک زکواۃ کے متعلق نہایت ضروری سائل کا ذکر کردیا گیا ہے ۔ اب قرآن مجید کی رُد سے ذکواۃ کے مستحقین کا بیان کیا جاتا ہے قرآن مجید میں مستقین کی آٹھ قسمیں بیان کی گئی ہیں۔ (1) فقراء (2)مساکین (3) عاملین (4)سولنقہ القلوب (5) غلام (6)قرض دار…
-
خطبۂِ جمعہ
خطبۂِ جمعہ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ اَحْمَدُہٗ وَ اَسْتَعِیْنُہٗ وَ اَسْتَغْفِرُہٗ وَ اَسْتَھْدِیْہِ وَ اُؤْمِنُ بِہٖ وَ لَا اَکْفِرُہٗ وَ اُعَادِیْ مَنْ یَّکْفُرُہٗ وَ اَشْھَدُ اَنْ لَّا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْکَ لَہٗ وَ اَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہٗ وَ رَسُوْلُہٗۤ اَرْسَلَہٗ بِالْھُدٰی وَالنُّوْرِ وَالْمَوْعِظَۃِ عَلٰی فَتْرَۃٍ مِّنَ الرُّسُلِ وَ قِلَّۃٍ مِّنَ الْعِلْمِ وَ ضَلَالَۃٍ مِّنَ النَّاسِ…
-
فضائل جمعہ
فضائل جمعہ وسائل الشیعہ میں حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سے مروی ہے کہ جس شخص کو جمعہ کا دن نصیب ہو اسے اس دن عبادت کے علاوہ اور کوئی کام نہ کرنا چاہئے، کیونکہ بندوں کی بخشش اور نزول رحمت کا دن ہے۔ حضرت امیر المؤمنین علیہ السلام نے ایک دن جمعہ کے…
-
نماز جمعہ کا بیان
نماز جمعہ کا بیان مروی ہے کہ حضرت نبی کریم ﷺ نے جو پہلا جمعہ پڑھا وہ مسجد بنی سالم میں ادا کیا گیا، کیونکہ آپ مکہ سے ہجرت کرکے ۱۲ ربیع الاول بروز سوموار چاشت کے وقت مقام قبا پر پہنچے جہاں عمرو بن عوف کی اولاد کا ڈیرہ تھا، پس وہاں ان کے…
-
نمازِ قضا
نمازِ قضا جو واجب نماز اصل وقت پر نہ پڑھی جائے اس کی قضاء واجب ہے سوائے نماز جمعہ و عیدین کے۔ تنبیہ: قصر نماز کی قضا بھی قصر ہوگی۔ جو نماز بچپن، دیوانگی، بے ہوشی یا کفر یا حیض و نفاس میں نہ پڑھی ہوں، ان کی قضاء واجب نہیں۔
-
نماز احتیاط
نماز احتیاط جس نما زمیں شک واقع ہوا ہو اس کا سلام پڑھنے کے بعد بلا فاصلہ یا با وضو نیت کرے کہ میں دو رکعت بیٹھ کر یا ایک رکعت کھڑے ہو کر نمازِ احتیاط پڑھتا ہوں (پڑھتی ہوں) فلاں شک کے واسطے واجب اقربتہً الی اللہ۔ پھر تکبیر کہہ کر نماز شروع کرے…
-
نماز قضاءِ والدین
نماز قضاءِ والدین ماں باپ کے انتقال کے بعد ان کی قضا نمازوں کا پڑھنا بڑے لڑکے پر واجب ہے، اگر بلاوجہ شرعی ان کو نہ پڑھے تو گنہگار ہے۔
-
نمازِ طواف
نمازِ طواف یعنی جب حج کرنے کو جائیں تو بیت اللہ کا طواف کرنے کے بعد مقامِ ابراہیمؑ کے پیچھے یا پہلو میں طواف کی دو رکعتیں پڑھنا حاجی پر واجب ہے۔
-
نمازِ اجارہ
نمازِ اجارہ اگر مردہ مومن کی قضا نمازوں کو پڑھنے کی اجرت اور مزدوری لے تو ان کا ادا کرنا بھی اجیر پر واجب ہے۔
-
نمازِ قسم
نمازِ قسم یہ نماز بھی واجب ہے جبکہ اللہ کے نام کی قسم کھائی جائے جیسے مثلاً کہے (وَاللّٰہِ بِاللّٰہِ اُصَلِّیْ) اللہ کی قسم میں نماز پڑھوں گا اور قسم کھانے والا بالغ، عاقل اور خود مختار ہو، بشرطیکہ کسی نا مشروع اور حرام یا مکروہ کام کے لئے قسم نہ کھائی ہو اور فعل…
Got any book recommendations?