anwarulnajaf.com

Mindblown: a blog about philosophy.

  • علی اصغر ؑ

    ان کی والدہ جناب رباب بنت امر ء ُ القیس بن عدی کلبی تھیں؟ قمقام سے مروی ہے کہ امرء ُالقیس بن عدی نصرانی تھا اور جب مسلمان ہوا تو اس وقت خلافت ثانیہ کا دور تھا، خلیفہ نے اس کو بنی قضا کی سرداری کا عہدہ تفویض کیا؟ یہ عہدہ حاصل کرنے کے بعد…

  • علی بن عقیل

    اس کی والدہ اُمّ ولد تھی، کربلا میںوہ بھی ساتھ تھی، مید انِ جنگ میں ۳ سواروں اور ۱۸پیادوں کو تہِ تیغ کر کے عبد اللہ بن قطنہ طائی کے ہاتھوں جام شہادت نوش فرمایا۔

  • شہزادہ علی اکبر ؑ

    شہزادہ علی اکبر ؑ کی والدہ اُمّ لیلی دخترابو مرہ ابن عروہ ابن مسعود ثقفی تھیں؟ جناب اُمّ لیلی کی والدہ ابو سفیان کی لڑکی اور معاویہ کی بہن تھی جس کا نام میمونہ تھا، واقعہ کربلا میںشہزادہ علی اکبر ؑ کی عمر شریف کس قدرتھی؟ اس میں مورّ خین کے اقوال بہت مختلف ہیں: …

  • شہادتِ شہزادۂ علی اکبر ؑ

    صبح عاشور جب شہزادہ علی اکبر ؑ نے دیکھا کہ باپ تنہاہے اورقربانی کے بغیر چارہ نہیں حاضر خدمت ہوکرطالب اذنِ جہاد ہوا، پس امام عالیمقام ؑ نے اجازت  دی  ثَمَّ نَظَرَاِلَیْہِ نَظْرآئِسٍ مِنْہُ وَاَرْخٰی عَیْنَیْہِ وَبَکیٰ (ملہوف) امام مظلوم ؑ نے اپنے نوجوان فرزند کو سرسے پاؤں تک ایک مرتبہ مایوسانہ نگاہوں سے دیکھا…

  • عمربن علی ؑ بن ابیطالب ؑ

    ان کے شہدائے کربلا میں درج ہونے میں اختلاف ہے لیکن بہت سے علمائے تاریخ مثلاً ابن شہرآشوب، ابومخنف، علامہ مجلسی، مامقانی، شیخ عباس قمی اورصاحب ناسخ نے ان کو شہدائے کربلا میں سے شمارکیا ہے، جیساکہ مناقب، بحارالانوار اورنفس المہموم میں ہے ان کی والدہ ماجدہ صہبا تغلبیہ تھیں جن کی کنیت اُمّ حبیبہ…

  • عون بن جعفر طیّار

    ’’عمدۃالطا لب‘‘ میں ہے کہ حضرت جعفر طیارکہ دو فرزند عون اور محمد اصغر حضرت امام حسین ؑکے ہمراہ کربلا میںشہیدہوئے، ان کی والدہ ماجدہ اسما بنت عمیس تھی، عون کی ولادت حبشہ میں ہوئی جب حضرت جعفر طیار وہاں مکہ سے ہجرت کرکے تشریف لے گئے تھے اور جب جعفر طیار کی حبشہ سے…

  • شہزادہ عمربن حسنؑ بن علی ؑ

    ’’ارشاد شیخ مفید‘‘ میں ہے کہ امام حسن ؑ کے تین فرزند کربلامیں شہید ہوئے: عمر، قاسم اورعبداللہ اوریہ تینوں ایک ماں کے شکم سے تھے، لیکن صاحب ناسخ التواریخ نے پانچ شمار کئے ہیں: احمد، قاسم، عبداللہ اکبر،عبداللہ اصغر اورابوبکر، وہ لکھتاہے کہ عمربن حسن ؑ میدانِ کربلا میں موجود تھا لیکن شرفِ شہادت…

  • عون بن عبد اللہ بن جعفر

    زیارت ناحیہ مقد سہ میں حضرت حجت ؑ نے ان پران لفظوں میں سلام بھیجا: اَلسّلامُ عَلٰی عَوْنِ بْنِ عَبْداللّٰہِ بْنِ جَعْفَرِ الطَّیَّارِ فِی الْجِنَانِ حَلِیْفُ الْاِیْمَانِ وَمَنَازِلُ الْاقْرَانِ النَاصِر لِلرَّحْمٰنِ التّالِیْ لِلْمَثَانِیْ وَالْقُرْآنِ لَعَنَ اللّٰہ قَاتَلَہُ عَبْداللّٰہ بْنِ قطْنَۃ الطّائِیْ النّبْھَانِیْ۔ یہ حضرت زینب خاتون کے فرزند ہیں حضرت عبداللہ نے اپنے دونوں بیٹوں…

  • عون بن عقیل

    سبط بن جوزی نے تذکرہ میں ان کوشہدائے کربلامیں شمارکیاہے۔

  • عون بن علی ابن ابی طالب ؑ

    یہ بزرگوار جناب اسما ٔ بنت عمیس کے شکم اطہر سے تھے جب انہوں نے امام عالیمقام ؑ سے رخصت جنگ طلب کی توآپ ؑ کی آنکھوں سے سیلابِ اشک رواں ہوا اورفرمایابھائی جان کیا آپ ؑ بھی مرنے کے لئے تیار ہیں؟ توعون نے جواب میں عرض کیا آقامیں دیکھ رہاہوں کہ ا ٓپ…

Got any book recommendations?