anwarulnajaf.com

Mindblown: a blog about philosophy.

  • نمازِ خوف کا بیان

     نمازِ خوف کا بیان نماز سفر کے متعلق مختصر اور جامع مسائل کا ذکر کیا گیا ہے۔ اب نمازِ خوف کا طریقہ ذکر کیا جاتا ہے تاکہ افادیت میں کمی نہ رہے۔ تفاسیر میں ہے کہ جب رسالت مآب ﷺ  مکہ کے ارادہ سے حدیبیہ کی طرف روانہ ہوئے تو قریش کو بھی معلوم ہوگیا…

  • نماز نذر و عہد

     نماز نذر و عہد اگرکسی جائز کام کے لئے نذر مانے یا اللہ سےعہد و اقرار کرے تو مراد ملنے پر اس نماز کو نماز صبح کی طرف دو رکعت ادا کرنا  واجب ہوتا ہے بشرطیکہ صیغۂ نذر اور صیغۂ عہد پڑھا ہو، صیغۂ نذر اس طرح پڑھے مثلاً کہے: اِنْ شَفَانِیَ اللّٰہُ فَلِلّٰہُ عَلَیَّ…

  • نمازِ قصر کا بیان

     نمازِ قصر کا بیان   سفر کی نماز قصر ہوا کرتی ہے اور ہر چار رکعتی نماز دو دو رکعت پڑھی جاتی ہے لیکن نماز صبح اور نماز مغرب میں قصر نہیں ہے۔ شرائطِ نمازِ قصر ۱۔       قصد مسافت آٹھ فرسخ یا اس سے زیادہ مسافت کے سفر کا ارادہ ہو خواہ یہ مسافت یک…

  • نماز اضطرار کا بیان

     نماز اضطرار کا بیان   قرآن مجید میں ہے: فَاِنْ خِفْتُمْ فِرِجَالًا اَوْ رُکْبَانًا۔ کافی باب صلوٰۃ خوف، عبدالرحمٰن بن ابی عبداللہ روایت کرتا ہے کہ میں نے حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سے اس آیتِ مجیدہ کے متعلق سوال کیا کہ نماز کس طرح پڑھے اور کیا پڑھے۔ درحالیکہ چور  یا درندہ کا…

  • مکروہاتِ جماعت

     مکروہاتِ جماعت   ۱۔       جب صف میں جگہ ہو تو مقتدی کا الگ تنہا صف میں کھڑا ہونا مکروہ ہے۔ ۲۔      اقامت شرو ع ہوجانے کے بعد نافلہ شروع کرنا مکروہ ہے۔ ۳۔      قد قامت الصَّلٰوۃ کے بعد باتیں کرنا مکروہ ہے۔ ۴۔      پیش نماز کا مخصوص اپنے لئے دعا مانگنا مکروہ ہے۔ بلکہ مقتدیوں…

  • مُستحباتِ جماعت

      ۱۔       مقتدی اگر ایک ہو تو پیش نماز کی دائیں جانب کھڑا ہو اور اگر زیادہ ہوں تو پیچھے صف باندھ لیں۔ ۲۔      متقدی اگر صرف ایک عورت ہو اور پیش نماز مرد ہو تو عورت کو پیش نماز کی دائیں جانب پیچھے ہٹ کر کھڑا ہونا چاہیے کہ اس کا سجدہ پیش نماز…

  • شرائطِ جماعت

     شرائطِ جماعت ۱۔       پیش نماز اور مقتدی کے درمیان پردہ حائل نہ ہو۔جس کی وجہ سے مقتدی پیش نماز کو دیکھ نہ سکے۔ اسی طرح پچھلی اور اگلی صف کے درمیان بھی حائل نہیں ہونا چاہیے۔ البتہ اگر پچھلی صف عورتوں کی ہو تو عورتوں کی صف اور پیش نما زکے درمیان یا عورتوں کی…

  • احکامِ نماز جماعت

     احکامِ نماز جماعت   مسئلہ:  نماز جہریہ کی پہلی دو رکعتوں میں مقتدی پر واجب ہے کہ خود قرأت نہ کرے پس خاموش کھڑا رہے اور پیش نماز کی قرأت کو سنے اور اگر پیش نماز کی آواز سنائی نہ دے تو اس کے لئے قرأت جائز ہے۔ مسئلہ:  نماز اخفائی کی پہلی دونوں رکعتوں…

  • شرائطِ پیش نماز

     شرائطِ پیش نماز ۱۔       مومن ہو۔ پس غیر مومن کے پیچھے نماز نہیں ہوسکتی۔ ۲۔      صحیح العقیدہ ہو لہذا غالی اور مقصر کی اقتداء میں نماز صحیح نہیں ہے۔ ۳۔       اگر اقتداء کرنے والے مرد ہوں تو پیش نماز کا مرد ہونا ضروری ہے۔ البتہ عورتیں عورت کی اقتداء میں نماز ادا کرسکتی ہیں۔…

  • dua qunoot | دعائے قنوت

    dua qunoot | دعائے قنوت

    dua qunoot | دعائے قنوت اہلبیت طاہرین علیہم السلام سے قنوت کے متعلق روایات تواتر سے منقول ہیں حتّٰی کہ فروع کافی میں حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سے مروی ہے کہ جو شخص قنوت کو بے توجہی کرتے ہوئے چھوڑ دے تو اس کی نماز نماز نہیں۔ مسئلہ: بروایتِ زرارہ حضرت امام محمد…

Got any book recommendations?