anwarulnajaf.com

Mindblown: a blog about philosophy.

  • عبیداللہ بن زیاد ، حصین بن نمیر ، شرجیل بن ذی الکلاء لعنہم اللّٰہ

    جب امیر مختار نے کوفہ کو دشمنانِ حسین ؑ سے پاک صاف کر دیا باختلاف روایات ابرہیم بن مالک اشتر کو ۹، ۱۲ ، ۲۰ہزارکے لگ بھگ فوج دے کر ۲۲ذوالحجہ کوابن زیادکے مقابلہ کے لئے روانہ کیا، مختارخود ابراہیم کی مشایعت کے لئے شہرسے باہر تک آیا پس ابراہیم کوچند ہدایات دے کرروانہ کیا اورخود واپس آگیا، چنانچہ ابراہیم…

  • اسما بن خارجہ لعنہٗ اللہ

    یہ بھی سردارانِ کوفہ کی ایک جماعت کے ساتھ بصرہ میں مصعب کے لشکرسے جا ملاتھا، بحکم مختاران سب کے گھروں کوبربادکردیا گیا۔ امام مظلوم ؑ کے قاتلین نے مختارکی گرفت سے بچنے کے لئے بڑی کوششیں کیں چنانچہ بعض نے مکہ کا رخ کیااور عبداللہ بن زبیر سے جاملے اوربعض بصرہ میں پہنچ کرمصعب…

  • حصین بن نمیر لعنہٗ اللہ

    جب حصین بن نمیر نے یہ منظر دیکھا تو یہ ملعون چونکہ لشکر کے میمنہ کا علمبردار تھا حکم دیا کہ ابرہیم کے لشکرہ کے میسرہ پر یکبار گی حملہ کریں، چنانچہ انہوں نے حملہ کیا اور ایک ہی حملے میں ابرہیم کی فوج کے کافی سپاہی مارے گئے، پس حصین میدان میں آگے کو…

  • شرجیل بن ذی الکلاء لعنہٗ اللہ

    حصین بن نمیر کے قتل کے بعد تغلبی نوجوان نے شرجیل کو بھی واصل جہنم کیا، یہ بھی رئیس فوج تھا اور اب تو لڑائی کی گہماگہمی حد سے بڑھ گئی اور لوہے پر لوہے کی آواز آہن گروں کے بازار کی یاد کو تازہ کررہی تھی، گرز گرز پر۔۔ نیز ہ نیزہ پر اور…

  • شہادتِ مختار

    امیرمختار نے کوفہ کی حکومت سنبھالنے کے بعداٹھارہ ماہ کے عرصہ میں قاتلین امام مظلوم ؑ میں سے اٹھارہ ہزار ملاعین کوتہِ تیغ کیا اگر ان کوساتھ ملایاجائے جنہیں ابراہیم بن مالک اشتر نے نہر خازرکے کنارے پرقتل کیا تھا تومقتولین کی کل تعدادسترہزار سے بڑھ جاتی ہے، اس دوران عبداللہ بن زبیرمکہ میں اوراس…

  • ابن زیاد لعنہٗ اللہ

    جب لڑائی کا غبارمدھم ہوا اورجنگ وجدال کی آتش فروہوئی توابراہیم نے فرمایا میں نے نہرخازرکے کنارے ایک ایسے شخص کوقتل کیا ہے جوتنہاجھنڈے کے نیچے تھا اوراس سے خوشبوکستوری کی آرہی تھی اورغالباً ابن زیادہی ہوگا؟ چنانچہ جب تلاش کیا گیا تو وہ واقعی عبیداللہ بن زیادہی نکلا پس ابراہیم سجدہ شکر میں گرگیا…

  • مختا ر کے متعلق عقید ہ

    مختار اچھے اعتقاد کامالک تھا اور واقعاتِ بتلاتے ہیں کہ وہ محب اہل بیت اور خالص و مخلص شیعہ علی ؑ تھا، آقائے شیخ ذبیح محلاتی فرماتے ہیں کہ مختار کے دَور زندگی پر نظر کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ محبت ووِلائے اہل بیت میں فنا کے درجہ تک پہنچا ہوا تھا اور…

  • احا د یث درمد حِ مختار

     بروایت ’’رجال کشی‘‘ امام محمد باقر علیہ السلام سے منقول ہے: (۱)   لا تَسُبُّو الْمُخْتَارَفَاِنَّہُ قَتَلَ قَتْلَتَنَاَ وَطَلَبَ بِثَارِنَا وَزَوَّجَ اَرَامِلَنَا وَقَسَمَ  فِیْنَا الْمَالَ عَلٰی الْعُسْرَۃِ مختار کوگالی نہ دوکیونکہ اس نے اورہمارے قاتلوں کوقتل کیا ہے اورہمارا بدلہ لیا ہے اورہماری بیوائوںکی شادی کرآئی ہے اورہم میں تنگدستی کی حالت میں مال تقسیم کیا…

  • قولِ مخالف کی ترد ید

    خانوادۂ عصمت سے متحارب گروہ نے جس طرح اہل بیت اطہارکے دامن عصمت کوبعض اوقات اپنی من گھڑت اوربے سراپا داستانوں کی بدولت داغدار کرنے کی کوشش کی ہے اسی طرح انہوں نے اپنی خانہ ساز احادیث کے بل بوتہ پراہل بیت کے ساتھ تمسک رکھنے والے بعض ممتا ز کارکن افرادکے دامن شرافت کوبری…

  • حضرت قنبر غلام امیرالمومنین ؑ

     بناپرمشہور مختار کی طرح قید میں تھے اس لئے واقعہ ہائلہ کربلامیں شریک نہ ہوسکے۔

Got any book recommendations?