anwarulnajaf.com

Mindblown: a blog about philosophy.

  • خلاصہ

    جب امام مظلوم ؑ کا سرابن زیادکے سامنے رکھا گیا تووہ حرامزادہ بہت خوش ہوا اور اس کے ہاتھ میں ایک چھڑی تھی وہ امام مظلوم ؑ کے دندانِ مبارک پرمارنے لگا اور ساتھ ساتھ یہ بھی کہتاتھاکہ تیرے دانت کس قدر خوبصورت ہیں؟ اوربعض روایات میں ہے اے حسین ؑ تیری داڑھی بہت جلدی…

  • دربارِا بنِ زیا د

     ابن زیادکو جب قافلۂ اسیرانِ اہل بیت کے داخلۂ کوفہ کی اطلاع ملی تواس نے دربارِ عام لگایا اورمنادی پھرا کر مجلس عام طلب کی، چنانچہ فوراًہی شہری ودیہاتی ہر قسم کے لوگوں سے دربار پُر ہو گیا، اس کے بعد سروں کے حاضر کرنے کا حکم دیا چنانچہ سب سے پہلے ایک طشت طلا…

  • کوفہ سے شام تک

    ابن زیاد نے یزید کو واقعہ کربلاکی اطلاع بذریعہ ہر کارہ کے بھیجی تووہاں سے حکم پہنچا کہ شہدأ کے سروں کو بمعہ قافلہ اسیرانِ اہل بیت کے شام لے جائیں، چنانچہ زجربن قیس کو پچاس آدمیوں کے ہمراہ سروں پر نگران کرکے شام کو روانہ کیا، حضرت سجاد ؑکے ہاتھوں میں زنجیرڈالے گئے اورایک…

  • ورودِ شام

    شہردمشق بنی اُمیہ کا پایہ تخت تھا اورمعاویہ سے لے کر بنی امیہ کے آخری بادشاہ مروان حمار تک اسلامی حکومت کا دارالسلطنت رہا، اس زمانہ میں شام مملکت اسلامیہ کا ایک صوبہ تھا جس میں لبنان۔۔ فلسطین اوراردن وغیرہ کے علاقے داخل تھے اورپوری عرب آبادی میں یہ علاقہ نہایت زرخیز تھا اورخلیفہ دوّم…

  • تکمیل کتابت

    آج بروز چہا ر شنبہ ۲۰ جنوری  ۷۱ء مطابق ۲۲ ھ  ۹۰ ھ  بوقت ساڑھے دس بجے صبح کتاب ’’  اصحاب الیمین‘‘ کی کتابت مکمل ہوئی۔ وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْن قارئین کرام سے طالب دعا ہوں اورخداوندکریم سے بحق محمد وآل محمد توفیق مزید چاہتا ہوں کہ مجھے زیادہ سے زیادہ مذہب حقہ کی خدمت…

  • مومنین سے التماس

    علامہ حسین بخش جاڑا نور اللہ مرقدہٗ  ۴ دسمبر  ۱۹۹۰ء کو کربلا گامے شاہ لاہور میں دل کا دورہ پڑنے سے خالق حقیقی سے جا ملے ہیں ، جن کو ۵ دسمبر ۱۹۹۰ء کو مسجد امامیہ ڈیرہ روڈ دریاخان کے نزدیک سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔ علامہ مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے سورہ…

  • پہلی مجلس — یا ایھا الذین امنوا اتقوا اللہ و کونوا مع الصادقین پ ۱۱ سورہ توبہ

    در بیان تقوی محرم الحرام 1332 یا ایھا الذین امنوا اتقوا اللہ و کونوا مع الصادقین پ ۱۱ سورہ توبہ تمام انبیاء اپنی امتوں کو تقوی کی وصیت کرتے چلے آئے ہیں کیونکہ خدا وند کریم کی جانب سے ان کو تعلیم یہی دی گئی چنانچہ ارشاد باری ہوتا ہے ان انذروا ان لا الہ…

  • دوسری مجلس — یاایھا الذین امنو ااتقو اللہ وکونو مو الصادقین

    یاایھا الذین امنو ااتقو اللہ وکونو مو الصادقین تقوی کی علامات جو  قرآن مجید میں بیان کی گئی ہیں وہ یہ ہیں: ھدی للمتقین الذین یومنون بالغیب و یقیمون الصلوۃ  و مما رزقناھم ینفقون و الذین یومنون بما انزل الیک و ما انزل من قبلک و بالاخرۃ ھم یوقنون اولیک علی ھدی من ربھم و…

  • تیسری مجلس — یاایھاالذین امنو ااتقو االلہ وکونو مع الصادقین

    یاایھاالذین امنو ااتقو االلہ وکونو مع الصادقین فضل بن روز بہان کے خیال میں اس آیت کے مصداق خلفائے ثلثہ ہیں اوراہل شیعہ کے نزدیک حضرت امیر علیہ السلام اور دیگر آئمہ طاہرین کےحق ہیں یہ آیت اتری ہے کسی مدعی کو ثابت کرنے کے لیے دو طریقے ہوا کرتے ہیں ٖعقلی اور نقلی ہمارےپاس…

  • چوتھی مجلس — یاایھا الذین امنو ااتقو اللہ وکونو مع الصادقین

    یاایھا الذین امنو ااتقو اللہ وکونو مع الصادقین ایمان والوں کی صفات میں سے ایک صفت ہے وفائے عہد چنانچہ ارشاد قدرت ہے من المومنین وجال صدقو اما عاھدو اللہ علیہ فمنھم من قضی نحبہ ومنھم من ینتظر وما بدلو ا تبدیلا سور ہ احزاب پ21 حضرت امیر المومنین علیہ السلام منبر کوفہ پر خطاب…

Got any book recommendations?