تکمیل کتابت
جنوری ۷۱ء مطابق ۲۲ ھ ۹۰ ھ بوقت ساڑھے دس بجے صبح کتاب ’’ اصحاب الیمین‘‘ کی کتابت مکمل ہوئی۔
مزید چاہتا ہوں کہ مجھے زیادہ سے زیادہ مذہب حقہ کی خدمت کی ہمت بخشے، آمین
الْعَظِیْم
جس طرح ضرغام کا معنی شیر ہے اسی طرح بنابر نقل مورّخین کے یہ شخص اسم بامسمّیٰ تھا، پیشہ شجاعت کا شیر صف شکن، شہسوار اور مشاہیر شیعان کوفہ میں سے تھا، حضرت مسلم کی بیعت میں داخل ہوا جب لوگوں نے غداری کی تو یہ شخص عمر بن سعد کی فوج میں شامل ہو…
سرچشمۂ ظلم واستبداد۔۔ سگِ وادیٔ کفروالحاد۔۔ عبیداللہ بن زیاد کی کثیر التعداد فوجیں جب عرصہ کارزارِ کربلامیں جمع ہوئی تھیں اورگھوڑوں کی ٹاپیں۔۔ ڈھول وطبل کی تھاپیں۔۔ تلواروں کے چمکار۔۔نیزوں کے لسکار۔۔ تیروتفنگ کے جھنکار اورلوگوں کی چیخ وپکارکے درمیان شجاعانِ عرصہ کارزار کی للکار کا دل ہلادینے والاسماں یہ تاثردے رہاتھا کہ اس ہائو…
اس کی ماں عمروبن حجاج زبیدی کی لڑکی تھی، جب ہانی شہید ہوگیاتو یحییٰ کوفہ میں اپنی قوم کے ہاں مخفی رہا، جب امام حسین ؑ کی کربلا میں آمد سنی تو فوراً کربلا پہنچا روز عاشور جب آتش حرب مشتعل ہوئی تو میدانِ کا رزار میں مردانہ وار لڑائی کی اوربہت سے ملاعین کو…
زیارت ناحیہ مقدسہ میں اس پر سلام وارد ہے، جہاں تک تاریخی حقائق سے نقاب کشائی کے بعد نتیجہ نکلتاہے وہ یہ ہے کہ حضرت امیرالمومنین ؑ کے تین فرزند تھے جن کا نام نامی محمد تھا: ایک محمد اکبر جس کو محمد بن حنفیہ کہا جاتاہے دوسرا محمد اصغر جس کی ماں ایک امّ…
زیارت ناحیہ و رجبیہ میں اس پر سلام وار دہے اس کا باپ قرظہ صحابی رسول تھا، جنگ احد اور اس کے بعد جتنی جنگیں ہوئیں ان سب میں شریک تھا بعد میں کوفہ میں سکونت اختیار کر لی، پھر جنگ جمل صفین و نہروان میں حضرت علی ؑ کی رکابِ ظفر انتساب میں شامل…
اس نے جناب زینب عالیہ کے بدن پر تازیانہ مارا تھا، پس اس کو ہزار تازیانہ مروا کر داخل آگ کیا گیا کہ وہ جہنم میں پہنچ گیا۔