anwarulnajaf.com

Mindblown: a blog about philosophy.

  • نماز ِ استسقاء

     نماز ِ استسقاء   یہ نماز اس وقت پڑھی جاتی ہے جبکہ آسمان سے بارش نہ برسے اور قحط سالی پڑ جائے۔ من لا یحضرہ الفقیہہ میں ہے کہ یہ نماز جنگل میں پڑھی جاتی ہے۔ نماز پڑھنے سے پہلے تین دن روزے رکھے۔ اور جس دن یہ نماز پڑھی جائے۔ وہ دن سوموار ہو…

  • نماز وصیت . نماز یومِ غدیر

     نماز وصیت   یہ نماز مغرب اور عشاء کے درمیان دو رکعت ہے۔ پہلی رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ اذا زلزلت تیرہ دفعہ اور دوسری رکعت میں سورہ الحمد کے بعد سورہ قل پندرہ مرتبہ پڑھے۔ حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے جناب رسالت مآب ﷺ سے نقل فرمایا کہ آپ نے…

  • دوسرا خطبہ عید الفطر

     دوسرا خطبہ عید الفطر   اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ لآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ الْوَاحِدُ الصَّمَدُ الَّذِیْ لَمْ یَتَّخِذْ صِاحِبَۃً وَّ لا وَلَدًا وَّ اَشْہَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہُ وَ رَسُوْلُہُ الْمُجْتَبٰی وَ اَنَّ عَلِیًّا اَمِیْرُالْمُوْمِنِیْنَ وَ سَیِّدُ الْوَصِیِّیْنَ وَ اَنَّ ذُرِّیَّـتَہُ الْمَعْصُوْمِیْنَ أَئِمَّتُنَآ اُوْصِیْکُمْ عِبَادَ اللّٰہِ بِتَقْوٰی اللّٰہِ وَ اِغْتِنَامِ طَاعَتِہٖ وَ اِعْدَادِ الْعَمَلِ الصَّالِحِ فِیْ ھٰذِہٖ…

  • پہلا خطبہ عید الاضحےٰ

     پہلا خطبہ عید الاضحےٰ   اَللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ لآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَ اللّٰہُ اَکْبَرُ وَ لِلّٰہِ الْحَمْدُ وَاللّٰہُ اَکْبَرُ عَلٰی مَا ھَدٰنَا وَاللّٰہُ اَکْبَرُ عَلٰی مَا رَزَقَـنَا مِنْ بَہِیْمَۃِ الْاَنْعَامِ وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ عَلٰی مَآ اَبْلانَا سُبْحَانَ اللّٰہِ الَّذِیْ اِبْتَلٰی الْبَرَایَا بِاَنْوَاعِ الْبَلایَا لِئَلَّا یُبْطِلُ الْجَزَآئُ وَلِیُحْسِنُ الْعَطَایَا فَبَعَثَ الرُّسُلَ وَ نَصَبَ…

  • کیا وجوب نماز جمعہ میں سلطانِ عادل کا وجود ضروری ہے

      کیا وجوب نماز جمعہ میں سلطانِ عادل کا وجود ضروری ہے زرارہ سے مروی ہے کہ حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے نماز جمعہ کے لئے ہمیں اس قدر تاکید کی کہ میں نے سمجھا شاید خود ہی پڑھائیں گے لہذا عرض گزار ہوا کہ ہم نماز جمعہ کے لئے حاضر ہوں گے…

  • نماز جمعہ

     نماز جمعہ حضرت امام محمد باقر علیہ السلام سے مروی ہے کہ جمعہ سے جمعہ تک کل ۳۵ نمازیں فرض ہیں اور کسی نماز میں جماعت فرض نہیں سوائے ایک نماز جمعہ کے اور نو آدمیوں سے اس کا وجوب ساقط ہے:۔             ۱۔ بچہ                ۲۔ بوڑھا           ۳۔ پاگل            ۴۔ مسافر            ۵۔ بیمار            …

  • زکوٰۃ نہ ادا کرنے کا عذاب

      زکوٰۃ نہ ادا کرنے کا عذاب:             کافی سے مروی ہے کہ امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا کہ کوئی شخص اپنی زکوٰۃ مال سے تھوڑا سا حصہ بھی ادا نہ کرےگا تو اس کو بروز محشر دوزخ کا اژدھا بنا کر اس کےگلے میں ڈالا جائے گا جو حساب و کتاب کے…

  • زمانِ غیبت میں خمس کا تصّرف

      زمانِ غیبت میں خمس کا تصّرف :             ہم پہلے بیان کر چکے ہیں کہ اگر امام تک رسائی کا امکان ہوتا تو سارا خمس ان کے حوالہ کیا جاتا اور وہ ان کو اپنی صوابدید پر خرچ فرماتے لیکن اب جبکہ وہ پردہ غیبت میں ہے تو چونکہ امام زمانہ نصف حصہ کو…

  • سہم امام علیہ السلام

      سہم امام علیہ السلام: مسئلہ:- انفال کے بیان میں گزرچکا ہے کہ مال انفال سب کا سب امام کے لئے ہوا کرتا ہے اور وہ گیارہ چیزیں ہیں ۔ جن کی تفصیل حسب ذیل ہے۔ ۱۔         وہ زمین جس کو دشمنانِ اسلام چھوڑ کر بھاگ گئے ہوں۔ ۲۔        بغیر لڑائی کے جو…

  • ارباح مکاسب۔تقسیم خُمس

     ۷۔ ارباح مکاسب:-             یعنی ذرائع کسب کے منافع جن کی تفصیل گزر چکی ہے۔ یعنی زمینداری یا تجارت، کاشت ، صنعت و حرفت، اجارہ، ملازمت اور مزدوری وغیرہ جو بھی ذرائع آمدنی ہو سکتے ہیں۔ حسب ِ تفصیل مذکورہ پر خمس واجب ہے۔ تقسیم خُمس:-             موثقہ ابن بکیر میں امام جعفر صادق علیہ…

Got any book recommendations?