Mindblown: a blog about philosophy.
-
حلال جو حرام سے مل جائے
حلال جو حرام سے مل جائے: اس کا خمس ادا کرنا واجب ہے یعنی اگر ایک شخص کے مال میں کسی دوسرے کا مال مل گیا ہواور مالک بھی معلوم نہ ہو۔ نیز حرام کے متعلق یہ بھی معلوم نہ ہو کہ کس قدر ہے تو اس صورت میں اس سے خمس کی…
-
غوص۔ کافر ذمی
4۔ غوص:- یعنی دریا سمندر میں غوظہ لگا نے سے جو قیمتی چیز موتی وغیرہ نکالے اخراجات غوص کے بعد اگر اس کی قیمت ایک دینار تک پہنچ جائے تو اس میں خمس واجب ہوگا اور اگر دینار سے کم ہو تو ارباح مکاسب میں داخل ہوگا۔ مسئلہ:- عنبر پر بھی خمس واجب…
-
معدنیات پر خمس کا وجوب
معدنیات پر خمس کا وجوب: أَنَّمَا غَنِمْتُم کے عموم سے بھی ثابت ہے جبکہ اس کا معنی مطلق استفادہ کیا جائے اور احادیث صریحہ بھی اس پر بکثرت دال ہیں۔ چنانچہ بروایت کافی صحیح محمد بن مسلم میں ہے۔ میں نے امام محمد باقر ؑ سے معدنیات، سونا، چاندی، پیتل، لوہا، اور سکہ کے…
-
خمس ارباح مکاسب
خمس ارباح مکاسب : مسئلہ :- اصل جائیداد پر خمس نہ ہوگا بلکہ اس کی آمدنی پر ہوگا جو اس کے ضروری اخراجات سے زائد ہو۔ مسئلہ : – اگر کوئی شخص اپنی آمدنی میں سے ضروری مصارف کے علاوہ کوئی ایسی چیز خرید کرے جو اس کی ضروریات سے زائد ہو تو اس…
-
بحث ِ لطیف
بحث ِ لطیف : جو لوگ دَور حاضر میں خمس کے وجوب کا انکار کرتے ہیں ان کا سہارا چند احادیث ہیں جو حضرت امام محمد باقر ؑ اور حضرت امام جعفر صادق ؑ سے مروی ہیں۔ ان احادیث کے نقل کرنے سے پہلے ایک تمہیدی وضاحت ضروری ہے تاکہ فرمان ِ معصوم کی حقیقت…
-
test
test
-
نماز تہجد کی فضیلت
نماز تہجد کی فضیلت دافی کافی سے حضرت امام جعفر صادق علیہ السّلام سے مروی ہےکہ مومن کے لئے تین چیزیں باعث فخر ہیں۔(1) آخر شب میں نماز (2) لوگوں کے مال سے بے نیاز ہونا (3) ولایت ِ امام حق جو اہل بیت سے ہو۔ کتاب تہذیب سے مروی ہے کہ حضرت امام جعفر…
-
نماز پنجگانہ کی تفصیل
نماز پنجگانہ کی تفصیل: نماز پنجگانہ واجب کل سترہ رکعت ہے 2 صبح 4 ظہر ، 4 عصر ، 3 مغرب اور 4 عشاء اور کے علاوہ یومیہ نفلہ کی تعداد بنا بر مشہور 34 رکعت ہے 2 صبح ، 8 ظہر ، 8 عصر ، 4مغرب ، اعشا، 11 نماز تہجد یہ کل…
-
نماز قضائے والدین۔نماز نذر وغیرہ
نماز قضائے والدین: بڑے بیٹے پر والدین کی قضا نمازوں کا پڑھنا ضروی ہوا کرتا ہے۔ نماز نذر وغیرہ: اگر کوئی شخص نذر کرے کہ مین اتنی نماز پڑھوں گا۔ اس طرح اگر عہد کرے یا قسم کھائے کہ میں اس قدر نما ز پڑھوں گا تو اس کا پُورا کرنا واجب ہے۔
-
نماز طواف
نماز طواف: بیت اللہ کا طواف کرنے کے بعد دور کعت نماز طواف مقام ابراہیم پر یا مسجد الحرام کے کسی مقام پر ادا کرنا واجب ہوا کرتا ہے۔ مسئلہ:۔ رکعتوں کے شک سے نماز طواف باطل ہوجاتی ہے۔
Got any book recommendations?