Mindblown: a blog about philosophy.
-
ابن تیمیہ کے اعتراض کا جواب
دشمنان خاندان رسولؐ ہمیشہ چونکہ تعصب وعناد کی بدولت خانوادہ عصمت کی ہر فضیلت پرپردہ ڈلنے یا اس کی ہمیت کو کم کرنے میں لگے رہتے تھے اور جن جن لوگوں میں بالخصوص اموی خون کا اثر موجود تھا نہوں نے تو فضائل آل محمدؐ کو مٹانے یا گھٹانے کی شاید قسم اٹھالی تھی چنانچہ…
-
صفت عبادت
جناب رسالتمآب کے بعد مرتبہ عبادت میں آئمہ اہل بیتؑ سے کوئی نہیں بڑھ سکتا اصل عبادت تو یہ ہے کہ انسان میں عبدیت پوری طرح نافذ ہو جس طرح غلام کے تمام اعضاء اپنے آقا کے کنٹرول میں ہوتے ہیں پس خداکا صحیح معنی میں عبد وہ ہوگا جس کے تمام اعضاء پروردگار کی…
-

فرقہ وہابی کی تردید | firqa wahabi ki tardeed | wahhabism beliefs
فرقہ وہابی کی تردید | firqa wahabi ki tardeed | wahhabism beliefs لیکن یہ یادرہے کہ شیعوں کے نزدیک ایساشخص بھی بے ایمان اورگمراہ ہے جو محمدؐوآل محمدؐ کو اپنی طرح کسی علوم کا مالک سمجھے آئمہ پڑھ کرعالم نہیں بنتے بلکہ انکا علم محض عطیہ پروردگار ہے چنانچہ کسی تاریخ میں نہیں ملتاکہ آئمہ…
-
غلط الزام کا جواب
چونکہ اہل اسلام میں بڑے بڑے علماء آئمہ اہلبیتؑ کے مقابلہ میں طفل مکتب کی حیثیت کرکھے ہیں لہذاآئمہ طاہرینؑ کے بعض فرامین جب انکے ذہن نارساسے دور ہوتے ہیں تو ان میں ان کے متعلق ایک بغاوت سی پیدا ہوجاتی ہے پس جب شیعہ انکےسامنے آئمہ طاہرین کے علمی ذخائر میں سے کوئی نکتہ…
-
صفت علم
ہمارا عقیدہ ہے کہ آئمہ اہل بیتؑ تمام افراد امت سے علم میں افضل واکمل تھے اور تاریخ بتلاتی ہے کہ ہر دور کے علماء ان کے سامنے طفل مکتب کی حیثیت رکھتے تھے اور ان کی شاگردی کو اپنے لئے مایہ افتخار قرار دیتے تھے چنانچہ اہل خلاف کے بڑے امام نے بھی اپنے…
-
صفت عصمت
ہمارا عقیدہ ہے کہ حضرت علیؑ سے حضرت مہدی علیہ السلام تک تمام آئمہ چونکہ حضرت رسالتمآبؐ کے صحیح جانشین تھے لہذاابتدائے عمر سے آخرعمر تک ہر صغیرہ وکبیرہ گناہوں سے پاک ومبرا تھے بلکہ ان سے ترک اولی کا صدور بھی نہیں ہوتا تھا نیز یہ کہ اپنے اختیار سے معصوم تھے فرشتوں کی…
-
اوصاف آئمہ
ہمارا عقیدہ ہے کہ چونکہ امام رسول کا صحیح قائمقام ہے لہذا تمام انسانی صفات کمال سے اس کا متصف ہونا ضروری ہے تاکہ وہ باقی تمام افراد امت سے افضلیت کاحامل ہو
-
باقی آئمہ کے متعلق نص
ینابیع المودۃ سے بروایت جابر منقول ہے نہ کہ جب آیت اولوالامر اتری تو میں نے بارگاہ نبوی میں عرض کی یارسول اللہ عرفنااللہ ورسولہ فمن اولوالامر الذین قرن اللہ طاعتھم بطاعتک (ترجمہ) یارسولؐ اللہ ہم نے اللہورسول کو توجان لیاہے فرمایئےوہ اولوالامر کون ہیں جن کی اطاعت کو خدا نے آپ کی اطاعت کے…
-
حدیث شب معراج
بروایت ینابیع المودۃ ابن مسعود سے مروی ہے کہ حضورؐ رسالتمآبؐ ارشاد فرماتے ہیں معراج پر جاتے ہوئے جب میں چوتھے آسمان پر پہنچا تو یاقوت احمرکا ایک مکان دیکھاجبرئیل نے بتایاکہ یہ البیت المعمور ہے اور وہاں مجھے نمازکے لئے کہاگیاتو تمام نبیوںکو خدانے جمعکیا اورانہوں نے میرے پیچھے صف باندھ لی چنانچہ میں…
-
حدیث جمع کمالات
سیوطی سے لئالی میں حاکم سے منقول ہے کہ حجورؐ نے حضرت علیؑ کے حق میں فرمایا من اراد ان ینظر الی اٰدم فی علمہ ونوح فی فھمۃ وابراہیم فی علمہ ویحیٰ فی زھدہ وموسیٰ فی بطشہ فلینظر الی علی جو شخص آدمؑ کو علم میں نوحؑ کوفہم میں ابراہیمؑ کو حلم میں یحیٰ کو…
Got any book recommendations?