Mindblown: a blog about philosophy.
-
صدق
صدق یعنی سچائی اور اس کے تین مراحل ہیں نیت میں سچائی قول میں سچائی اور عمل میں سچائی اور پوراسچاانسان وہہے جو تینوں مراحل میں صادق ہو کیونکہ نیت میں سچائی ہوگی تو منافقت سے بچ جائے گا قول میں سچائی ہوگی تو جھوٹ سے بچ جائے گا اور عمل میں سچائی ہوگی توخدا…
-
شرم وحیا
شرم وحیا صفات فاضلہ انسانیہ میں شرم وحیا ایک بلند پایہ صفت ہے اور انسان کی بہت بڑی زینت ہے چنانچہ حضرت رسالتمآب نےارشاد فرمایاکہ مخر اور تکبر جس میں ہو اس کوبدنماکرتا ہے اور حیاء شرم جس میں ہو اس کو زیب دیتاہے حضرت امیرالمومنین علیہ السلام نے فرمایا جو حیاکی چادر پہن لے…
-
فکروتدبر
فکروتدبر حضر ت امیر المومنین علیہ السلام نے فرمایا اپنے دل کو فکر سے بیدار رکھو اور رات کو اپنے پہلوؤں سے الگ کر و یعنی عبادت پروردگار کےلئے رات سے بھی کچھ وقت لکال کیاکرو اور اللہ کا خوف پیداکرو حضرت امام محمد باقر علیہ السلام سے مروی ہے کہ خداوندکریم چند مقامات پر…
-
پرہیز گاری وپاکدامنی
پرہیز گاری وپاکدامنی حضرت رسالتماآب نے فرمایا یاعلی جس میں تین خصلتیں پائی جائیں وہ اللہ کے نزدیک افضل الناس ہے 1 وہ شخص جو اپنے اوپر عائد شدہ تمام فرائض سے عہدہ برآ ہو وہ بہت بڑا عبادت گزارہے 2 وہ شخص جو اللہ کی حرام کردہ تمام چیزوں سے اپنے آپ کو بچالے …
-
صبروضبط
صبروضبط جہالت کا مقابلہ کرنے کےلئے اور افواج جہالت کو نیست ونابود کرنےکے لئے صبر وضبط سے بڑھ کر کوئی دوسری صفت نہیں اور صبر تین مرحلوں میں تقسیم ہوتا ہے 1جس قدر مصائب وآلام آجائیں برداشت کرنا اور گھبرانہ جاتا 2 نفس کی ابھری ہوئی خواہشات اور اس کے بھپرے ہوئے جزبات خواہ غصے…
-
غیر شائستہ عادات
غیر شائستہ عادات یہاں ایسی صفات کا بیان ہو گا جو اچھی نہیں ہیں خواہ ان کو شریعیت کی زبان میں حرام کہا جائے یا مکروہ سے تعبیر کیا جائے چونکہ احادیث ان کو ذکر کیا گیا ہے لہذا ہو سکتا ہے کہ بعض مقامات پر تکرار ہو جائے ۔ حضرت رسالتمآبؐ نے ارشاد فرمایا…
-
علماء کی طرف رجوع
علماء کی طرف رجوع ابتداً عرض کیا جا چکا ہے کہ عقل اگرچہ صفات کی اچھائی و برائی کو سمجھتی ہے کیونکہ مذہب امامیہ میں اشیاء کا حسن اور قبح عقلی ہے یعنی مستحسن چیز کو عقل اچھا کہتی ہے اور قبیح چیز کو عقل قبیح اور برا کہتی ہے گویا چیزوں کی اچھائی یا…
-
علمائے صالحین اور علمائے سوء
خداوند کریم جو نمائندگان اپنی جانب سے بھیجتا ہے ان میں صفت عصمت کی بدولت خطا کا امکان نہیں ہوتا لیکن نبی یا امام کی نیابت میں جن علماء کی طرف رجوع کرنے کا حکم دیا گیا ہے چونکہ وہ معصوم نہیں ہوتے لہذا ان کو خطا اور غلطی کے امکان سے مبرا نہیں کہا…
-
ذاکری
ذاکری اس مقام کا بیان کرنا اگرچہ بہت سخت ہے اور دور حاضر کی ذاکری روش نے اس کو افسوس ناک حالت تک جاپہنچایا ہے لیکن اپنی ذمہ داری کے احساس کے ماتحت عرض کرنا بھی ضروری ہے خداکرے اس کی استفادہ کی نیت سے دیکھاجائے نہ کہ نکتہ چینی کی نظر سے اس…
-
قیامت
قیامت خداوند کریم نے اپنے لطف عمیم اور فیض جسیم سے انسانی زندگی کو خوشگور بنانے اور پر امن وپر سکون کرنے کےلئے جہاں اقدار انسانیہ کی تعلیم وترویج کے لئے اپنی جانب سے معصوم نمائندے بھیجے وہاں کرامت وشرافت انسانیہ کے مقبول عام کرنے کی خاطر باز پرس کےلئے بھی ایک دن مقرر فرمادیا…
Got any book recommendations?