Mindblown: a blog about philosophy.
-
ہجرت
ہجرت تقریبا تیرہ برس مکہ میں اسلامی تبلیغ فرمائی اور حضرت ابوطالب نے پہلے اعلان رسالت سے لے کر تادم زیست قدم قدم پر لمحہ بہ لمحہ حضؐور کی پشت پناہی اور نگہبانی کا فریضہ ادا فرمایا اور ان کی زندگی تک کسی قریشی کو حضور کی ایزارسائی کی جرات نہ ہوسکی پس یہ وہ…
-
اعلان نبوت
اعلان نبوت حضرت محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مکہ میں پیدا ہوئے اور پچیس برس کی عمر میں حضرت خدیجہ طاہرہ سے ان کی شادی ہوئی اور ان کے بطن مبارک سے آنحضرت کی اولاد صرف ایک ہی لڑکی ہے جس کا نام فاطمہ ہے چالیس برس کیعمر میں آپ نے اعلان نبوت…
-
اصلاب وارحام پیغمبر
اصلاب وارحام پیغمبر ہمارا عقیدہ ہے حضرت محمد مصطؐفے کا سلسلہ امہات بی بی آمنہ سے لے کر حضرت حوّاتک سب پاک وپاکیزہ ہے یعنی نجاست شرک وکفر وگیرہ سے ان کا دامنکبھی کسی دور میں آلودہ نہیں ہوا اور نہ غیر افعال ان سے صادر ہوئے اسی طرح انکا سلسلہ آباء حضرت عبداللہ سے…
-
تعداد انبیاء – نور پیغمبر
تعداد انبیاء ہمارے عقیدہ کے مطابق بنا بر مشہور ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء اللہ نے مبعوث فرمائے ہیں سب سے پہلا نبی حضرت آدم علیہ السلام اور سب سے آخری نبی حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں اور آخری پیغمبر جس کا ہم کلمہ پڑھتے ہیں وہ تمام گذشتہ انبیاء سے…
-
نبوت
نبوت جب انسان عقل کی دنیا میں قدم رکھتاہے اور اسے یقین کامل ہوجاتاہے کہ میرا اور سارے جہان کا خالق ایک اللہ ہے جسکی قدرت کاملہ اور حکمت شامہ نیز جس کی تنظیم محکم اور تدبیر متقن کا یہ سارا جہان شاہد بین ہے اور یہ بھی یقین ہو جاتاہے کہ اس پوری کائنات…
-
عدل قضا و قدر
عدل توحید کے ساتھ ساتھ یہ اعتقاد رکھنا قرین عقل ہے کہ خدا وندکریم ظالم نہیں بلکہ عادل ہے اور لوگوں کو بھی عدل وانصاف کا حکم دیتاہے پس بروز محشر اپنے عدل سے گنہگاروں اور نافرمانوں کو جہنم میں ڈالے گا اور اپنے فضل وکرم سے نیک لوگوں کو جنت عطافرمائے گا قضاء وقدر…
-
صفات سلبیہ
صفات سلبیہ یعنی وہ صفات جن سے اس کی ذات مبرا ہے اللہ کی مثل نہیں وہجسم نہیں نہ وہ عرض ہے نہ جوہر ہے نہ مرکب ہے نہ اس میں اختلاف ہے نہ وہ کسی مکان میں ہےاور نہ کسی جہت میں ہے کیونکہ یہ سب مخلوق کی صفات ہیں اور اللہ کے شایان…
-
صفات ثبوتیہ
صفات ثبوتیہ · صفات ثبوتیہ پروردگار جن کو اسکی ذات سے الگ نہیں مان اجاتا بلکہ اس کی عین ذات ہیں · اللہ قدیم ہے اس کی ذات پرکبی عدم جاری نہیں ہوا اور نہ کوئی چیز اس سے پہلے ہے پس وہ سب سے پہلے اور ہمیشہ ہے اور تمام مخلوق کو اسی ایک…
-
توحید پروردگار
توحید پروردگار جب عقل یہ تسلیم کرلے کہ اس سارے جہان کا خالق جو ازلی وابدی اور سرمدی ودائمیہے موجود ہے تو یہ بھی ماننا پڑتا ہے کہ وہ صرف ایک اکیلا ہے اس کاکوئی شریک نہیں کیونکہ یہ نظام اتم واکمل اس کی وحدث کا شاید بین ہے چنانچہ قرآن مجید میں اس کا…
-
بحث عقائد – اثبات خالق
بحث عقائد اثبات خالق عرصئہ شباب میں قدم رکھنے کے بعد جب عقل کی آنکھ کھلتی ہے تو گردوپیش کے سرسری مطالعہ کے بعد اس کی توجہ خود بخود اس امر کی طرف فطرتامڑجاتی ہے کہ میں خود اور یہ سارا جہاں جو تغیرات کی آماجگاہ میں نہ تو قدیم ہیں اور نہ خود بنانے…
Got any book recommendations?