surah kafirun read online sura al kaafiroon pdf al kaafiroon sharif arabic english urdu
surah kafirun read online sura al kaafiroon pdf al kaafiroon sharif arabic english urdu
سورة الكافرون — (109) — al-Kafirun The Unbelievers —
الْکٰفِرُوْنَ—
اللّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ (1)
(3) وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ (4) وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا
عَبَدتُّمْ (5) وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ (6) لَكُمْ دِينُكُمْ
وَلِيَ دِينِ (7(
کرتا ہوں )
تم پوجتے ہو اور نہ تم (3) پوجنے والے ہو
جس میں میں پوجتا ہوں (4) اور نہ پوجنے والا ہوں اس کو جس کی تم پوجا کرتے ہو (5)
اور نہ تم پوجنے والے ہو جس کی میں پوجا کرتا ہوں (6) پس تمہارے لئے تمہارا دین
اور میرے لئے میرا دین(7)
الماعون کے بعد نازل ہوا اس کی سورہ حجر بھی کہتے ہیں
بسم اللہ الرحمن الرحیم کے علاوہ چھ ہے
شخص اس سورہ کو پڑھے گا گویا اس نے ایک چوتھائی
سرکش شیطان دور ہوں گے اور وہ شرک سے بری ہو گا اور بروز محشر بڑی گھبراہٹ سے
محفوظ رہے گا
کامیابی اور خیرو خوابی دیکھنے کے لئے بوقت روانگی پانچ سوروں کو پڑ لینا چاہیے
سورہ کافرون، سورہ النصر، سورہ توحید، سورہ فلق اور سورہ ناس۔
علیہ السلام سے مروی ہے کہ اس سورہ کو ختم کرنے کے بعد تین مرتبہ کہے دینی الاسلام
شخص فریضہ نماز میں سورہ کافرون اور سورہ اخلاص کو پڑھے تو اس کے اور اس کے والدین
کے اور اس کی اولاد کے گناہ معاف ہو جاتے ہیں اور اگر وہ شقی ہو تو اس کا نام
دیوان اشقیاء سے کاٹ کر دیوان سعداء میں درج کیا جاتا ہے اس کے بعد اس کی زندگی ہو
گی اور مرے گا تو شہید مرے گا اور بروز محشر شہید اٹھے گا۔
منقول ہے کہ امام جعفر صادق علیہ نے ابن سنان سے فرمایا کہ صبح کی نماز میں جو
سورہ چاہو پڑھولیکن میں پسند کرتا ہوں کہ سورہ حجر اور سورہ اخلاس کو پڑھوں اور اس
مضمون کی روایات بکثرت وارد ہیں اور آُپ سے منقول ہے سات نمازوں میں ان دو سورتوں کو ترک نہ کیا
جائے (1) دو رکعت قبل فجر (2) دو رکعت زوال کے وقت (3) دو رکعت بعد مغرب (4) دو
رکعت اول نماز شب (5) دو رکعت احرام (6) دو رکعت نماز فجر (7) اور دو رکعت نماز
طواف۔
ہے کہ سونے سے پہلے اس سورہ کا پڑھا حفاظت کا موجب ہے نیز وارد ہے کہ طلوع شمس کے
کے وقت اس سورہ کو دس مرتبہ پڑھ کر جو دعا مانگی جائے مستجاب ہوگی
34۔ یاایھاالکفرون۔ ایک دفعہ اکابر قریش عاص بن وال ولید بن مغیرہ
اور امیہ بن خلف وغیرہ حضورؐ کی خدمت میں آئے اور کہنے لگے کہ ہم آ پ سے مصالحت
کنا چاہتے ہیں اور وہ اس طرح کہ ایک سال آپ ہمارے خداؤں کی عبادت کریں اور ایک سال
ہم تیرے خدا کی عبادت کریں پس اگر تیرا دین درست ہو تو ہم بھی اس میں شریک ہوں گے
اور اگر ہمارا دین درست ہو تو آپ بھی ہمارے ساتھ برابر کے شریک ہوں گے پس اس
طریقہ سے ہماری باہمی دشمنی بھی ختم ہو جائے گی اور نت نئے فسادات سے بھی جان بچ
جائے گی پس یہ آیات نازل ہوئی تو آپ نے کفار کی بھری مجلس میں پہنچ کر ان کو سنا
دیں جس کو سنتے ہی کفار غصہ سے تلملا اٹھے اور حضور و صحابہ کے لئے پہلے کی بہ
نسبت زیادہ درپے ایذاء ہو گئے
تکرار کی وہ یہ بیان کی گئی ہے کہ کافروں نے اپنا نظریہ تکرار سے پیش کیا تھا لہذا
جواب میں بھی تکرار نازل ہوا اور یہ بھی کہا گیا کہے کہ کفار کے انکار شدید
کے جواب میں تاکید و مزید کےلئے کیا گیا ہے تا کہ ان کو پانی غلط فہمی کا پورا
احساس ہو جائے اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ پہلی آیتوں میں ماضی و حال کی نفی ہے یعنی
نہ میں فی الحال تہمارے معبودوں کی عبادت کو قبول کرتا ہوں اور نہ تم فی الحال
میرے معبود برحق کی عبادت کو قبول کرتے ہو اور آخری آیتوں میں مستقبل کی نفی ہے کہ
نہ میں کبھی تمہارے معبودوں کے سامنے جھکوں گا اور نہ تم میرے خدائے واحد کی جانب
جھکو گے گویا اس میں اس طرح کی پیشین گوئی بھی ہے جو حرف بہ حرف صحیح ثابت
ہوئی۔
یعنی تمہارے دین کی جزا تمہارے لئے اور میرے دین کی جزا میرے لئے
ہے گویا مضاف محذوف ہے۔
اور جزاء دینی ۔ اور ممکن ہ ے کہ دین کا معنی جزا ہو اور معنی یہ ہو کہ
تمہارے لئے تمہارا بدلہ اورمیرے لئے میرا بدلہ ہو گا۔

