خالد بن عمروبن خالد ازدی
کتب امامیہ سے اس کا میدانِ کربلا میں شہید ہونا منقول ہے۔
امام مظلوم ؑ کے آخری استغاثہ پر جب شہزادہ عبد اللہ بن حسن امام پاک کی خدمت میں پہنچاتھا تواس ملعون نے اس شہزادہ کواپنے ظلم کا نشانہ بنایا تھا۔
محمد بن حنفیہ کی امام حسین ؑ سے گفتگو جب امام حسین ؑ مدینہ سے روانہ ہو رہے تھے حضرت محمد بن حنفیہ خدمت اقدس میں حاضر ہوئے اورعرض کیا اے برادر جان! آپ مجھے عزیز تراورمحبوب تر ہیں میں کسی سے بھی اپنی خیرخواہی کا بخل نہیں کرتااورآپ ؑ سے بخل کرنے کا تو…
’’قمقام ص۳۷۸‘‘ میں ’’الدرّالنظیم‘‘ سے منقول ہے کہ خدا وندکریم نے چارہزار ملائکہ بھیجے اورامام مظلوم ؑ کونصرت اورشہادت میں اختیاردیا گیا لیکن آپ ؑ نے شہادت کو اختیا رفرمایا۔ ’’کامل الزیارات‘‘ سے منقول ہے کہ چارہزار فرشتے آئے لیکن امام مظلوم ؑ نے ان کواذنِ جہاد نہ دیا وہ واپس چلے گئے اورجب دوبارہ…
کتب سیرمیں اس مقام پربی بی عالیہ کا پانچواںخطاب بدرگاہ رب العزت منقول ہے کہ منہ آسمان کی طرف کرکے عرض کیا! اے پالنے والے! اَللّٰھُمَّ تَقَبَّلْ مِنَّا ھٰذَا الْقُرْبَان یااللہ ہماری اس قربانی کوقبول فرما۔ لاشوں کی پامالی کے متعلق روایات اکثر کتب معتبرہ میں موجود ہیں اوراس کے مقابلہ میں ابوالحارث کی روایت…
مسلم بن عوسجہ کا ایک فرزند تھا جس کا نام خلف لکھا گیا ہے، ’’ناسخ‘‘ سے منقول ہے کہ جب مسلم بن عوسجہ شہید ہوا تو اُس کا جواں سال فرزند (خلف) شیر غضبناک کی طرح میدان کی طرف بڑھا لیکن جب حضرت حسین ؑ نے دیکھا تو فرمایا اے جوان! تیرا باپ شہید ہو…
حضرت علی ؑکے خاص الخاص شیعوں میں سے تھا اور جناب رسالتمآب کی صحبت کا شرف بھی اسے حاصل تھا، بوقت شہادت اس کی عمر ۹۸ برس تھی، قبیلہ مراد کا سردار تھا، جب سوار ہوتا تھا تو بروایت چارہزار جنگی سوار اور آٹھ ہزار پیادے سلاح پوش اس کے ہمر کاب ہوا کرتے تھے،…