ابحربن کعب لعنہٗ اللہ
خدمت میں پہنچاتھا تواس ملعون نے اس شہزادہ کواپنے ظلم کا نشانہ بنایا تھا۔
طوعہ نے ایک بار پھر عرض کیا کہ آقا کیا مرنے کا ارادہ ہے؟ تو فرمایا خداکی قسم اس کے سوااورکوئی چارہ نہیں ہے، پس آگ برسانے والی بجلی بن کر تلوار شرربار ہاتھ میں تھا م کرحیدرکرارکی طرح للکارتاہوا میدانِ قتال میں اُترا کہ ان کی تلوار کی جنبش سے ہاتھ اورسر پرندوں کی…
ان کا مفصل ذکر فرزندانِ مسلم کی شہادت کے بیان میں گذر چکا ہے۔
جب امام حسین ؑ مقام جہنیہ پر پہنچے تھے جو مدینہ کے قریب ہے اور وہاں کجھور کے باغات بکثرت ہیں اور یہ وادی ’’وادیٔ صفرأ‘‘ کہلاتی ہے اور کافی ذرخیز جگہ ہے اور وہاں کہ ملکیت قبیلہ جہنیہ اور بنی فہد کی تھی، پس یہ عباد وہاں سے امام ؑ کے ساتھ ہو گیا…
عبدالرحمن بن عروہ غفاری کا بھائی ہے اس کا ذکرگزرچکا ہے۔
ا س ملعون نے جناب زینب علیا کی پشت پرتازیانے مارے تھے کہ جسم پر سیاہ نشان ہوگئے، مختار نے اس سے دریافت کیا تو اس نے انکار کردیا، پس اس کو ننگا کرکے ایک ہزارتازیانہ ماراگیا، پس اس کے شانے میں میخیں ٹھونکی گئیں کہ وہ اس کے سینے سے نکل گئیں اوروہ فی…
اس ملعون نے بھی امام مظلوم ؑ کے جسم نازنین پر ایک زخم کا اضافہ کیا تھا۔