Similar Posts
عبد الرحمن الارحبی صحابی
یہ بزرگوار بھی جناب رسالتمآبؐ کے اجلّہ میں سے تھا جیسا کہ کتب رجال میں موجود ہے، جب معاویہ کی موت کی خبر کوفہ میں پہنچی اور امام حسین ؑ کو کوفیوں نے دعوت نامے لکھے تو کوفہ کی طرف سے پہلا نامہ پرور یہی عبدالرحمن ارحبی تھا اور قیس بن مسہّر بھی اس کے…
صالح بن وہب مزنی لعنہٗ اللہ
اس حرامزادے نے امام مظلوم ؑ کے پہلوپرنیزہ ماراتھا۔
بکیر بن حر ّ
’’وقائع الایام جلد چہارم‘‘ اور دوسری کتب میں بھی امام جعفرصادقؑ سے منقول ہے کہ جب روز عاشور لڑائی شروع ہوئی تو خدا نے امام حسین ؑ پر نصرت نازل فرمائی جو امام پاک کے سر پر پرواز کرتی تھی اور امام حسین ؑ کو نصرت اور لقائے پروردگار میں اختیار دیا گیا تھا لیکن…
ابوبکر بن حسن ؑ بن علی ؑ بن ابی طالب
’’مقاتل الطا لبین‘‘ سے مروی ہے کہ یہ اورحضرت قاسم یک مادرے بھائی تھے حضرت قاسم کی شہادت کے بعد شہید ہوئے اوراس کو عبداللہ بن عقبہ غنوی نے شہید کیا۔۔۔ زیارت ناحیہ میں اس پر بھی سلام وارد ہے۔
علی بن مظاہر اسدی
غالباً حبیب بن مظا ہر کا بھائی ہے، رجز پڑھتے ہوئے فوج اشقیأ پر حملہ آور ہوا اورستّر ملاعین کوتہ ِتیغ کرکے شہید ہوا۔
خولی بن یزید اصبحی لعنہٗ اللہ
مختار نے ابوعمرو کو خولی کی گرفتاری کے لئے بھیجا چنانچہ انہوں نے خولی کے گھر کا محاصرہ کیا اوراندرداخل ہوگئے خولی ڈرکے مارے بیت الخلامیں پوشیدہ ہوگیا، اس کی عورت جس کا نام نور تھا محبان اہل بیت میں سے تھی اورجس دن سے اس شقی نے امام مظلوم ؑ کا سراپنے گھر میں…
