سعد مولیٰ عمرو بن خالد صیداوی

یہ شخص عمرو بن خالد صیداوی کا آزاد کردہ غلام تھا۔۔ جب کوفہ میں قیس بن
مسہر صیداوی نے امام ؑ پیغام پہنچایا تو یہ شخص اپنے آقا عمرو اور دیگر ہمراہیوں
کے ہمراہ امام ؑ کے ساتھ جا ملا اور روز عاشور شہید ہوا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *