صفات سلبیہ کیا ہیں | Saffat salbia kia hein | learn islamic prayer
صفات سلبیہ کیا ہیں | Saffat salbia kia hein | learn islamic prayer
ہیں۔۔ ان میں سے متکلمین نے آٹھ کا ذکر کیا جو مشہور ہیں:
صفات ہیں اور خدا واجب الوجود ہے۔
مومن کون ہوتا ہے | momin kon hota h | learn islamic prayer مومن: اِنَّ الدِّیْنَ عِنْدَ اللّٰہِ الْاِسْلام۔ دین اللہ کے نزدیک اسلام ہے (پارہ ۳) وَ مَنْ یَّـبْتَغ غَیْرَ الْاِسْلامِ دِیْنًا فَلَنْ یُّقْبَلَ مِنْہُ۔ جو شخص اسلام کے علاوہ کوئی اور دین اختیار کرے وہ قبول نہیں کیا جائیگا (پارہ ۳) عام مسلمانوں…
تیمم کا بیان | tayamum ka bayan | learn islamic prayer تیمم کا بیان تیمم مندرجہ ذیل مقامات پر وضو یا غسل کا بدل بن سکتاہے ۱ پانی دستیاب نہ ہو۔ ۲ پانی کی تلاش میں جان مال وناموس کا خطرہ ہو۔ ۳ پانی کا استعمال موجب ضرر ہو۔ ۴ وضو یا غسل میں پانی کے استعمال کے بعد پیاس…
نمازِ طواف | nimaz tawaf | learn islamic prayer بیت اللہ کا طواف کرنے کے بعد مقام ابراہیم ؑ کے پیچھے یا پہلو میں طواف کی دو رکعتیں پڑھنا حاجی پر واجب ہیں۔
عقیقہ | aqeeqa مسئلہ: بچے کا عقیقہ مستحب ہے، بہتر ہے پیدائش کے ساتویں دن ہو۔ مسئلہ: عقیقہ کے گوشت کے تناول سے بچے کے ماں باپ پرہیز کریں۔ مسئلہ: عقیقہ کا جانور لڑکے کے لئے نر اور لڑکی کے لئے مادہ ہو اور جانور میں قربانی کے شرائط ہونا ضروری ہیں۔ مسئلہ: عقیقہ کے…
صفات ثبوتیہ کیا ہیں | safat sabotia kia hein | learn islamic prayer صفاتِ ثبوتیہ وہ صفات جو اللہ تعالیٰ کی ذات کے شایانِ شان ہیں وہ تمام صفاتِ کمال ہیں اور خدا اُن تمام صفات کا جامع ہے۔۔ ان صفات کی تعداد صرف آٹھ نہیں البتہ متکلمین نے اُن تمام صفات میں سے صرف آٹھ…
نماز ردّ مظالم — مستحب نمازیں | nimaz radday mazalim – mustahab nimazein | learn islamic prayer حضرت رسول اکرم ؐ سے منقول ہے کہ جس کے ذمہ بندوں کے حقوق ہوں اور وہ ان حقوق کو ادا نہ کر سکتا ہو اور معاف بھی نہ کرا سکتا ہو تو وہ شخص یہ نماز پڑھے خداوند…