صلہ رحمی

یعنی اپنے قریبیوں 
اور رشتہ داروں سے احسان کرنا حضرت رسالتمآب  نے فرمایا جو شخص اپنے کسی بھی رشتہ دار کی طرف
جائے تاکہ اس کےساتھ صلہ رحمی کی جائے تو خدا اس کو ایک سوشہید کا اجر عطافرمائے
گا
  اور اسکے ہر قدم کےساتھ چالیس ہزار
نیکیاں درج
  ہوں گی اور چالیس ہزار برائیاں
مٹائی جائیں گی
  اور چالیس ہزار درجے  اس کے بلند ہوں گے  اور وہ ایسا ہے گویا اس نے اللہ کی پورے خلوص
سے عبادت کی ہو

 حضرت امام محمد
باقر علیہ السلام  نے فرمایا صلہ رحمی  سے اموال میں ترقی اور عمال  میں تزکیہ 
ہوتاہے مصائب  اور اسان  اور عمر زیادہ ہوتی ہے اور دوسری حدیث میں  ہے  کہ
رزق زیادہ اور خاندان میں محبوبیت بڑھتی ہے 
پس اللہ سے ڈرو اور صلہ رحمی کرو

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام  نے فرمایا صلہ رحمی سے خلق اثھا ہاتھ میں سخاوت
نفس میں پاکیزگی رزق میں زیادتی  اور عمر
لمبی ہوتی ہے آپ نے میسر نامی ایک شخص سے پوچھا کہ کیا تو اپنے باپ کے رشتہ داروں
سے بھلائی کرتاہے تو اس نےعرض کی کہ میں بازار میں مزدور ی کرتاتھا اور دودرہم
میری روزانہ آمدنی تھی تو میں ایک درہم اپنی پھوپھی  کو اور ایک اپنی خالہ  کو دے گیا کرتاتھا آپ نے فرمایا خداکی قسم دو
دفعہ تیرے اوپر موت نے حملہ کیا  لیکن تیرے
اس کا ر خیر سے وہ پیچھے ہٹ گئی

Similar Posts

  • یقین

    یقین روحانی امراض  میں سےشک  بہت برا مرض ہے کیونکہ جس شخص کو اللہ پر یقین ہوجائے وہ اللہ پرتوکل بھی کرسکتاہے اور اس کی قضاء پر راضی بھی ہوسکتاہے اور اسک مطا سے پر امید بھی  ہوسکتاہے لیکن جس کو شک ہوکہ فلاں  کام کےہاتھ س نکل جانے  کے بعد نہ معلوم خدادے گا…

  • علماء کی طرف رجوع

    علماء کی طرف رجوع ابتداً عرض کیا جا چکا ہے کہ عقل اگرچہ صفات کی اچھائی و برائی کو سمجھتی ہے کیونکہ مذہب امامیہ میں اشیاء کا حسن اور قبح عقلی ہے یعنی مستحسن چیز کو عقل اچھا کہتی ہے اور قبیح چیز کو عقل قبیح اور برا کہتی ہے گویا چیزوں کی اچھائی یا…

  • مسئلہ تقلید | masla taqleed

    مسئلہ تقلید | masla taqleed تفصیل  مذکور سے یہ حقیقت روز روشن کی طرح واضح ہوگئی کہ زبان غیبت امام میں جن علماء سے عوام الناس  کو ہدایت حاصل کرنے کی ضرورت  ہے وہ ہر شیعہ عالم نہیں بلکہ ایسا عالم ہو جس کی شکل  یاد خداکو تازہ  کرے اور جس کے کردار سے سیرت…

  • حسد

    حسد خواہش نفس کی مطلق العنانی کے بد ترین اثرات میں سے ہے کہ انسان دوسروں پر اللہ کی نعمت کو برداشت نہیں کر سکتا اور اس میں شک نہیں حاسد ہمیشہ حسد کی آگ میں خود ہی جلتا رہتا ہے اور مصیب بالائے مصیبت یہ کہ حاسد اپنے اندر محسوس ہی نہیں کرتا کہ…

  • مکارم اخلاق

     مکارم اخلاق حضرت امام محمد باقر علیہ السلام  نے فرمایا کہ جناب  رسالتمآبُ نے حضرت علی علیہ السلام  کو چند وصیتیں فرمائیں  1سچ بولنا  کہ تمہاری زبان کذب آشنانہ ہو  2درع    پرہیزگاری  کبھی تم سے خیانت نہ ہو 3 اللہ کا خوف اس طرح رکھو کہ گویا تم اسے دیکھ رہے ہو   4خوف خدا سے…

  • امام غائب

    ہمارا عقیدہ ہے کہ پیغمبر کا آخری  جانشین بارہواں امام حضرت مہدی علیہ السلام  غائب ہیں اور طویل غیبت کے بعد  اللہ کے امر سے ایک دن ظہور فرمائیں گے  اور حضرت عیسیٰ  علیہ السلام  چرچ چہارم سےاتر کر انکی بیعت کرکے انکی اقتدا میں نماز پڑھیں گے انکی حکومت پوری روئے زمین  پر ہوگی…

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *