عبدالرحمن الیزنی

یہ شخص بھی شہدائے کربلا میں سے شمار کیا گیا ہے اور روز عاشور میدان میں
جاکر اس نے جہاد کیا اور چند ملاعین کو تہِ تیغ کر کے شہید ہوا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *