عبد اللہ البشر خثعمی
شہادت پرفائزہوا۔
یہ شخص عمرو بن خالد صیداوی کا آزاد کردہ غلام تھا۔۔ جب کوفہ میں قیس بن مسہر صیداوی نے امام ؑ پیغام پہنچایا تو یہ شخص اپنے آقا عمرو اور دیگر ہمراہیوں کے ہمراہ امام ؑ کے ساتھ جا ملا اور روز عاشور شہید ہوا۔
یہ حُر کا بھائی ہے جب حُر امام علیہ السلام کی خدمت میں تائب ہو کر آیا او رپھر اذنِ جہاد لے کر میدان میں پلٹا تو اس کے رجزیہ اشعاراس کے بھائی مصعب نے سنے پس گھوڑا دوڑا کرحُر کے پاس پہنچا کوفیوں نے یہ سمجھا کہ بھائی سے لڑنے جارہاہے لیکن جب یہ…
زیارت ناحیہ مقدسہ میں اس پر سلام وارد ہے، طبری سے منقو ل کہ مالک بن عبد اللہ اور سریع (غالباً یہ سیف بن حارث ہے جس کا بیان گزر چکاہے ) یہ دونوں ماں کی طرف سے بھائی اور باپ کی طرف سے ایک دوسرے کے چچا زاد تھے، ایام صلح میں کربلا پہنچے…
سبط بن جوزی نے تذکرہ میں ان کوشہدائے کربلامیں شمارکیاہے۔
زیارت ناحیہ و رجبیہ میں ان پر سلام وارد ہے ۔۔۔ حضرت امیر ؑ کے خاص شیعوں میں سے تھے، جنگ صفین میں قبیلہ کندہ و ازدہ کا علَم ان کے ہاتھ میں تھا، جب امام حسین ؑ کی تشریف آوری کی ان کو اطلاع ہوئی تو حر ّ کے لشکر کے پہنچنے سے پہلے…
یہ شخص امام حسین ؑ کا خاص شیدائی تھا اور شجاعت۔۔ دلاوری۔۔ شرافت اور بزرگی میں اپنی نظیر آپ تھا، معاویہ کی موت کے بعد جب شیعان کوفہ کا سلیمان بن صرو خزاعی کے گھر میں اجتماع ہوا اور صلاح و مشورہ کے بعد امام ؑ کودعوتی خطوط لکھے گئے تو وہاں سے مکہ کی…