Similar Posts
علی بن مظاہر اسدی
غالباً حبیب بن مظا ہر کا بھائی ہے، رجز پڑھتے ہوئے فوج اشقیأ پر حملہ آور ہوا اورستّر ملاعین کوتہ ِتیغ کرکے شہید ہوا۔
عبدالرحمن کدری اوراس کا بھائی
ان دونوںبھائیوں نے مل کرجنگ کی اوراکٹھے شہید ہوئے، دوسرے بھائی کا نام نہیں مل سکا۔
اُسمبع لعنہٗ اللہ
اس شخص کو لایاگیا مختار نے پوچھا تو نے زینب عالیہ کے سر سے چادر اُتاری تھی؟ اس نے انکار کیا پس کی زندہ کھال اُتار لی گئی(مخزن البُکا)
زہیر بن سلیم
زیارت ناحیہ مقدسہ میں اس پر سلام وارد ہے اور یہ روزِ عاشور حملہ اولیٰ میں درجہ شہادت پر فائز ہوا۔
عامر بن مسلم عبدی
زیارت ناحیہ اور رجبیہ میں اس پر سلام وارد ہے، یہ شخص بصرہ کا رہنے والا ہے حملہ اولیٰ میں شہید ہوا ،بصرہ سے چند شیعہ امام حسین ؑ سے مکہ میں جا ملے تھے منجملہ ان کے یہ شخص اور اس کا غلام سالم بھی تھا جس کا ذکر گزر چکا ہے۔
ایمان محمد بن حنفیہ
یہ واقعہ اکثر کتب سیرمیں مذکورہے آقا شیخ ذبیح محلاتی نے ’’فرسان الہیجا‘‘ میں اس کو بروایت ابن الحدید سعید بن جبیر سے نقل کیا ہے کہ ایک مرتبہ عبداللہ بن زبیر نے مکہ میں خطبہ پڑھا اوراس میں حضرت امیرالمومنین ؑ پر سبّ کیا؟ جب محمد بن حنفیہ کے کانو ں میں یہ خبر…
