مالک بن انس مالکی
المہموم‘‘ سے مروی ہے کہ یہ شخص روز عاشور میدان جنگ میںجہاد کے لئے گیا اور چودہ
یا اٹھارہ ملاعین کو باختلافِ روایات فی النار کر کے درجہ شہادت پر فائز ہوا۔
اس کی عمر ۱۲یا۱۳برس تھی واقعہ کربلامیں شہید ہوا ،زیارت ناحیہ میں ان پر سلام وارد ہے اس محمد کے علاوہ ہے جو کوفہ میں اپنے بھائی ابراہیم کے ساتھ ایک سال قید رہ کر شہید ہوا۔
مختار اچھے اعتقاد کامالک تھا اور واقعاتِ بتلاتے ہیں کہ وہ محب اہل بیت اور خالص و مخلص شیعہ علی ؑ تھا، آقائے شیخ ذبیح محلاتی فرماتے ہیں کہ مختار کے دَور زندگی پر نظر کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ محبت ووِلائے اہل بیت میں فنا کے درجہ تک پہنچا ہوا تھا اور…
بعض کتب معتبرہ میں اس بزرگوار کو شہدائے کربلا میں شمار کیا گیا ہے اور اس کا شہدائے کربلا میں ہونا اس سے بھی ثابت ہے کہ حضرت امام حسین ؑ نے آخری استغاثہ میں جب اپنے اصحاب کو نام لے لے کر پکارا تو ان میں ابراہیم بن حصین کانام بھی آتا ہے۔ ’’نفس…
راسب قبیلہ ازد کی ایک شاخ ہے۔۔ ’’رجال مامقانی‘‘ سے منقول ہے کہ ایک شخص شجاع۔۔ بے نظیر۔۔ دلاور اور عدیم المثال تھا، بصرہ کے رہنے والاتھا اور مخلص شیعہ تھا اور حضرت امیر ؑ کی محبت میں پروانہ تھا، جنگ صفین میں حضرت امیر ؑ نے اس کو قبیلہ کا سردار بنایا تھا حضرت…
جب حضرت مسلم کی نصرت سے اہل کوفہ نے منہ پھیرلیا اور بیعت توڑ دی تو تاریکی شب میں حضرت مسلم اپنے گھوڑے پر سوار ہوئے اور شہر سے نکل جانے کا ارادہ فرمایا لیکن صحیح راستہ معلوم نہ ہو سکا، سعید بن احنف نامی ایک شخص سے ملاقات ہوئی اس نے آپ کی پریشانی…
یہ شخص حضرت سید الشہدأ کا غلام تھا زیارت رجبیہ وناحیہ میں اس پرسلام واردہے۔ ’’ربیع الابرار۔۔زمحشری‘‘ سے مروی ہے کہ حضرت امام حسین ؑنے نوفل بن حارث سے ایک کنیز خریدی تھی جس کا نام حُسنیہ تھا ااور آپ ؑ نے اس کی شادی سہم نامی ایک شخص سے کردی تھی اوراس سے منحج…