محمد بن مسلم بن عقیل

اس کی عمر ۱۲یا۱۳برس تھی واقعہ کربلامیں شہید ہوا ،زیارت ناحیہ میں ان پر سلام
وارد ہے اس محمد کے علاوہ ہے جو کوفہ میں اپنے بھائی ابراہیم کے ساتھ ایک سال قید
رہ کر شہید ہوا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *